واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-07, 11:47 AM   #1
محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟
عائشہ عائشہ آف لائن ہے 26-09-07, 11:47 AM

کسی نے کہا ہے کہ:
"At the touch of love everyone becomes a poet" آپکا کیا خیال ہے اس مقولے کے بارے میں؟؟؟

عائشہ's Avatar
عائشہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2155
Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 12:56 PM   #2
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

عائشہ!!! شرارتی۔ ۔ ۔ شرارتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔شرارتی !
محبت ہر کسی کے دل میں ہوتی ہے ۔ لیکن جو کچھ آپ کہہ رہی ہیں ۔۔۔۔۔ کیا محبت شاعر پیدا کرتی ہے یا شاعر کو محبت کی ضرورت ہوتی ہے؟ آپکے بقول تو پھر ہر کسی کو شاعر ہونا چاہئیے! کیا کوئی اپنی مرضی سے شاعر بن جاتا ہے یا مرضی نہ ہو تو شاعر نہیں بنتا بلکہ کچھ اور بن جاتا ہے؟ مثلآ ڈاکٹر یا انجینر؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 01:16 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
کسی نے کہا ہے کہ:
"At the touch of love everyone becomes a poet" آپکا کیا خیال ہے اس مقولے کے بارے میں؟؟؟
میں آپ کی بات سے بالکل اتفاق نہیں کروں گا کیونکہ لازمی نہیں کہ ہر پیار کرنے والا شاعر ہو۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 04:18 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

میرے خیال سے جتنے بھی مشہور شاعر گزرے ہیں‌سب شرابی تھے ، تو کیا اس کا یہ مطلب لے لیا جائے کہ شراب انسان کو شاعر بناتی ہے تو یہ غلط ہو گا، شاعری کے لئے کوئی خاص ریزن نہیں ہوتا شائد یہ گاڈ گفٹڈ چیز ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-07, 04:58 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
کسی نے کہا ہے کہ:
"At the touch of love everyone becomes a poet" آپکا کیا خیال ہے اس مقولے کے بارے میں؟؟؟
میں شاعر تو نہیں،
مگر اے حسین،
جب سے دیکھا، میں نے تجھ کو، مجھکو
شاعری آ گئی۔

میں اس سے اتفاق کرتا ہوں کہ واقعی محبت میں پڑنے کے بعد(بشرطیکہ واقع محبت ہو،) ہر انسان جو SOFT FEELINGS رکھتا ہو ، شاعری کرتا ہےیا شاعری کی کوشش ضرور کرتا ہے اگر نہ کر سکے تو ان دوسرے لوگوں کی شاعری پڑھنے لگ جاتا ہے جو کہ اس کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہو کیونکہ ہر انسان شاعری نہیں کرسکتا تو وہ اس کا متبادل ڈھونڈ لیتا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (26-09-07)
پرانا 26-09-07, 05:39 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

محبت شاعر بنا دیتی ہے میں اس بات سے اتفاق اکرتا ہوں مگر محبت سے مراد صرف ایک لڑکے اور لڑکی کے درمیان ہونے والی محبت نہیں ہے۔محبت کا ہر روپ غضب کا ہوتا ہےچاہیے وہ وطن سے ہو ،کسی انسان سے ہو کسی جانور سے ہو ،یا پھر روحانی محبت ہو
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-07, 05:50 PM   #7
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,873
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

نہیں ایسی بات نہیں ھے ویسے جب انسان محبت جیسی مرض میں مبتلا ھوتا ھے تو ایسے ھی منہ سے میٹھے میٹھے بول نکلتے ھیں جو محبوب کو شاعری معلوم ھوتی ھے یعنی کہ محبوب دھوکہ کھا جاتا ھے جی
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 08:13 PM   #8
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

محبت شاعر بنا دیتی ہے یا نہں لیکن سڑک پر ضرور لاتی ہے کیا خیال ہے
عبدالله آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-07, 08:52 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

السلام علیکم جناب دوستوں میں اس بارے میں زیادہ نہیں جانتا میری بہت سے شاعروں سے ملاقات بھی ہوئی ہے اکثر میری ان سے اس سلسلے میں بات ہوتی ہے کے شاعر بنتا کیسے ہیں سب سے بات کے بعد میں نے ایک نتیجہ نکالا ہے آپ سب میرے بات سے متفق تو نہیں ہوں گے لیکن میں‌اس بات سے متفق ہوں جیسا کے میرے بہیں نے کہا کے محبت انسان کو شاعر بنا دیتی ہے یہ بھی کسی حد تک ٹھیک ہے بلکے ٹھیک ہی ہے ویسے شاعری ،مصور ،گلوکاری، اداکاری، اور اس طرح کی جتنی بھی چیزیں ہیں وہ ساری اللہ تعالٰی جان جی کا تحفہ ہوتی ہیں لیکن میں سوچتا ہون جس جس میں یہ جیز چھوپی ہوتی ہے وہ ایک حادثہ کے ساتھ سامنے آتی ہے اس میں محبت بھی ہوسکتی ہے نفرت بھی ہو سکتی ہے اور اس طرح کا کوئی بھی جزبہ جو حادثہ کی طرح ہوتا ہے اس سے انسان کے اند چھوپا ہوا شاعر مصور یا کوئی بھی کہہ لے منظرِ عام پر آجاتا ہے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-07, 12:23 PM   #10
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

آپ سب کی آراء کا بے حد شکریہ۔ ۔ ۔ کچھ لوگ تو بات کو بلکل درست سمجھے ہیں اور کچھ اس بات کو شاید سمجھ نہیں پائے۔ ۔ ۔ خیر ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہونا ہے۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-07, 02:06 PM   #11
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

عائشہ جی ! سب کی رائے کا تجزیہ کریں اور ساتھ ہی یہ بھہ بتائیں کہ کون صیحح اور کون غلط؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-07, 04:36 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

جی جی بالکل بالکل،

by thee way

My answer is right, Am I Right
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-07, 10:53 AM   #13
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

جناب میرے خیال سے مسٹر رائٹ،پاکستانی،اشفاق صاحب کچھ کچھ بات کو سمجھ گئے ہیں۔ جناب کہنے کا مطلب یہ ہی تھا کہ جب انسان محبت میں مبتلا ہوتا ہے وہ محبت حقیقی معنوں میں ہو یا مجازی تو وہ اپنے گرد ایک تصوّراتی دنیا قائم کر لیتا ہے جس میں اُسکو سوائے اپنے محبوب کے کچھ نظر نہیں آتا۔ ۔ ۔اور وہ صرف اور صرف اپنے محبوب کے گُن گاتا ہے۔ اُسی کے قصیدے پڑھتا ہے۔ ۔ ۔اور اُسکی گفتگو میں ایک شاعرانہ سا انداز نظر آنے لگتا ہے۔ ۔ ۔ مطلب یہ کہ محبت آپکو حسّاس بنا دیتی ہے۔ آپکے اندر موجود لطیف جذبات کو اُجاگر کرتی ہے۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-07, 11:02 AM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
جناب میرے خیال سے مسٹر رائٹ،پاکستانی،اشفاق صاحب کچھ کچھ بات کو سمجھ گئے ہیں۔ جناب کہنے کا مطلب یہ ہی تھا کہ جب انسان محبت میں مبتلا ہوتا ہے وہ محبت حقیقی معنوں میں ہو یا مجازی تو وہ اپنے گرد ایک تصوّراتی دنیا قائم کر لیتا ہے جس میں اُسکو سوائے اپنے محبوب کے کچھ نظر نہیں آتا۔ ۔ ۔اور وہ صرف اور صرف اپنے محبوب کے گُن گاتا ہے۔ اُسی کے قصیدے پڑھتا ہے۔ ۔ ۔اور اُسکی گفتگو میں ایک شاعرانہ سا انداز نظر آنے لگتا ہے۔ ۔ ۔ مطلب یہ کہ محبت آپکو حسّاس بنا دیتی ہے۔ آپکے اندر موجود لطیف جذبات کو اُجاگر کرتی ہے۔
معافی چاہتا ہوں میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں کیون کے آپ کا سوال تھا کیا محبت شاعر بنا دیتی ہے لیکن یہاں آپ حقیقی محبت اور مجازی محبت کی بات کر رہے ہیں پہلے اس بارے مین بات نہیں ہوئی تھی خیر اپنی اپنی رائے ہے لیکن پھر بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-07, 10:49 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: محبت شاعر بنا دیتی ہے۔ ۔ ۔آپکی کیا رائے ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
معافی چاہتا ہوں میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں کیون کے آپ کا سوال تھا کیا محبت شاعر بنا دیتی ہے لیکن یہاں آپ حقیقی محبت اور مجازی محبت کی بات کر رہے ہیں پہلے اس بارے مین بات نہیں ہوئی تھی خیر اپنی اپنی رائے ہے لیکن پھر بھی
اپوزیشن بادوں اینج ای رولا پاندی اے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
akbar, color, فوٹو, ٹیک, لوگ, لڑکی, نفرت, نظر, ماں, محبت, معلوم, آج, اللہ, انسان, بھائی, جیت, جواب, دوست, دل, زندگی, شاعری, شعر, عشق, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہاب نامہ (آپ بیتی) خرم شہزاد خرم آپ بیتی 6 26-12-10 07:28 AM
بحری رینٹل پاور بہت بڑی ڈکیتی ہے ALI-OAD خبریں 4 23-11-10 09:02 PM
شوہر بیتی فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 13-04-09 12:08 PM
محبت چینج کر دیتی ہے سب کچھہ شاہ جی 90 Chit Chat 0 21-02-09 05:12 AM
شکوک و شبہات اور بدنیتی میاں شاہد گپ شپ 0 27-05-08 12:13 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger