| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 270
|
||||
| nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (16-02-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے میرے دوست تم کہاں ہو ، جہاں بھی ہو خوش رہو میری نیک تمنائیں ہمیشہ تمارے ساتھ ہیں۔
|
|
|
|
| مون کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (17-02-09) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں اگر آپ لوگ مسلمان ہیں تو محبت کے اس دن کو بھول جاییں۔
محمد آصف |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد آصف کا شکریہ ادا کیا | حضرت بنگش (17-02-09), خرم شہزاد خرم (17-02-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام ہر مذہب اور دین سے زیادہ پیار ، امن اور محبت کا درس دیتا ہے ۔
دوستوں اور پیاروں پیار کرنا ہی اسلام ہے آصف جی ۔ دن سے کیا جھگڑا ! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جان دن سے کوئی جھگڑا نہںہے لیکن آپ یہ بھی تو سو چیں کہ ہم لوگ مسلمان ہیں اور ویلنٹاین ڈے سراسر انگریزوں اور یہودیوں کا دن ہے۔ ہم اپنے اطوار کو بھول کر دوسروں کے اطوار کو اپنا رہے ہیں۔ ہمارے لے لمحہ فکریہ ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد آصف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوسروں کی اچھی چیز اپنانے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ یہ تو ہماری چیز ہے جو انہوں نے اپنا لی ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دوسروں کی اچھی چیز ایک ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں تحایف کا تبادلہ کرتے ہیں۔ کیا اسلام اس چیز کی اجازت دیتا ہے۔
فری کتابیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد آصف کا شکریہ ادا کیا | حضرت بنگش (17-02-09), خرم شہزاد خرم (17-02-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آصف بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں ہم مسلمان ہیں ہمارا مذہب اسلام ہیں جو لوگ اس دن کے حق میں ہیں وہ مجھے صرف اتنا بتا دیں کے کیا ہمارے مذہب کے تہوار دوسروں کے مذہب سے کیا کم ہے جو ہم دوسروں کے تہوار اپنا رہے ہیں اور یاد رکھے محبت کا کوئی دن مقرر نہیں ہے محبت ایک آزاد پرندہ ہے کیوں آپ اس کو ایک دن کے قفس میں قید کرنا چاہتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب نیتوں پر منحصر ہے اور خود تحفے تحائف دینا اسلام میں ہرگز برا نہیں چاہے لڑکے کو دیں یا لڑکی کو ۔
برے کام برے ہیں اچھے کام اچھے ہیں چاہے ہم کریں یا یہود و عیسائی ۔ اب آپ نے مجھے آنلائن بکس کا گفٹ دیا یہ کیا برا ہو گیا آصف جی ؟! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, فری, پیاروں, پیارے, ویب, قید, لوگ, لڑکی, محبت, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, خوش, دوست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 01:42 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| دنیا سے سینکڑوں زبانوں کے نا پید ہونے کا خطرہ | گوہر | عمومی بحث | 0 | 31-12-09 09:20 PM |
| کراچی، رینجرز نے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم 77/ملوں کو بھیج دیا | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:25 AM |
| پیاروں کی یاد | محمدعدنان | شعر و شاعری | 5 | 01-08-07 08:03 AM |