واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبت کیسے ہوتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-07, 06:28 PM   #1
محبت کیسے ہوتی ہے
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 07-08-07, 06:28 PM

[img width=203 height=152]http://www.bbc.co.uk/worldservice/images/2004/02/20040209173638galerinha203.jpg[/img]
سینٹ ویلینٹائن کے دن سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا کے ایک پروفیسر گیرتھ لنگ اس موضوع پر درس دیں گے کہ نئے تعلق کے جوش کے بعد چاہنے والوں کے درمیان کیسے مستقل بندھن پیدا ہوتا ہے۔

پروفیسر لینگ نے جو ایڈنبرا یونیورسٹی میں نیورو سائنٹسٹ ہیں کہا کہ انسانوں کے درمیان بندھن پیدا ہونے کے عمل کے دوران ہارمون دماغ کے اربوں سرکٹوں کی وائرنگ بدل دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہارمون آکسیٹوسن جو بندھن بناتا ہے دماغ میں ایک ’سوِچ‘ کی طرح کام کرتے ہوئے خلیوں کے درمیان تعلق کے نئے ضابطے پیدا کرتا ہے۔

پروفیسر لینگ نے کہا کہ جس دماغ میں آکسیٹوسن کو قبول کرنے کی صلاحیت کم ہو زیادہ دیر پا رشتے نہیں بنا سکتا۔

تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ حمل اور مباشرت کے دوران پیدا ہونے والا ہارمون جانوروں میں مادرانہ جذبات کا باعث بنتا ہے۔

پروفیسر لینگ کا کہنا تھا کہ محبت ہونے کے عمل کو سمجھنے سے اس بات کا پتہ چل سکتا ہے کہ مختلف ادویات انسانی رویوں پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہیں۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 813
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-01-11), عروج (13-01-11)
پرانا 07-08-07, 06:32 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیسے ہوتی ہے

اس سب سے “ آ سینے نال لگ جاہ ٹھا کرکے“ زیادہ آسانی سے سمجھ میں آ جاتا ہے۔
دیکھ لو فوٹو بھائی اپکی پانی ابالنے والی ترکیب جیسا ہی کام ہے ۔ لیکن بس بات وہی قسمت کی ہے۔۔۔۔

__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 08-08-07, 11:06 AM   #3
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیسے ہوتی ہے

پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 08-08-07, 06:19 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 29
مراسلات: 106
کمائي: 356
شکریہ: 2
11 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کیسے ہوتی ہے

محبت کچھ نہیں ....................
گندہ بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
گندہ بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 09-08-07, 01:02 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت کیسے ہوتی ہے

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 26-08-07, 02:43 AM   #6
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت سب کچھ ہے مگر ہے بہت نایاب چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملتی بہت ہی کم لوگوں کو ہے اور جب ملتی ہے تو یوں ہی راہ چلتے مل جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ جانے کون لوگ ہوتے ہوں گے وہ جو اسے پاتے ہیں؟

Last edited by ایم اے راجا; 27-08-07 at 11:36 PM.
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-01-11), محمد یاسرعلی (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 09:32 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں آج اور معلومات بھی ملیں۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 03:51 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت بدقسمتی سے ہوتی ہے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 07:08 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ چلیں چھوڑیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 08:28 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی جی................فرمائیں میں ہمہ تن خرگوش ہوں
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 09:31 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 17
کمائي: 264
شکریہ: 2
10 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب کہا ،،،،ھھھھھھھھھھھا
رانو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 09:43 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت پہلے پٹاو پھر کچھ دن میسج میں باتیں کرو ہو جائے گی محبت بھلے آپ ٹائم پاس کرو لیکن ٹائم پاس کرتے کرتے محبت ہو جائے گی
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 12:34 AM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محبت کم نہیں ہو گی ۔۔۔ اگر ہو گی تو ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وگرنہ پھر نہیں ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, height, images, red, فوٹو, ہوتی, ہمہ, فرمائیں, کہا, پہلے, چھوڑیں, چلیں, محبت, معلومات, آج, بھائی, بدقسمتی, تن, جواب, خوب, خرگوش, رشتے, شکریہ۔, صلاحیت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
دوستی کیسے ختم ہوتی ہے؟ شیراز احمد گپ شپ 11 16-07-09 05:37 AM
کمائی کیسے ہوتی ہے۔ Arabian گپ شپ 5 02-07-09 01:03 PM
روایات کیسے قائم ہوتی ہیں!!!تصویری کہانی وجدان عمومی بحث 2 17-10-08 03:04 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger