| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1165
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
،یرے خیال سے تو محبت کی ابتدا تو اس وقت ہوتی ہے جب کوئی آپکو پہلی نظر میںاچھا لگنا شروع ہوجائے۔
اور محبت کی انتہا کے بارے میں کچھ کہنا بہت مشکل ہے کہ کب محبت کی انتہا ہوتی ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور محبت کی انتہا کے بارے میں کچھ کہنا بہت مشکل ہے کہ کب محبت کی انتہا ہوتی ہے[/quote]
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
محبت کی ابتدا دل کی تخلیق کے وقت سے بہت پہلے ہوئی تھی
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (13-01-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت کی ابتدا تب ہوتی ہے جب شیطان بڑکا تھا ہے
اور انتہا شادی کے باد ہوئی جاتی ہے کیا خیال ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ پیار محبت وقت برباد کرنے والی چیز ہے
وقت بہت قیمتی ہوتا ہے جس آدمی کو کسی لڑکی سے پیار ہوگیا تو سمجوں وہ گیا کام سے یہ سب شیطان ہی تو ہےجو آدمی سے الٹے کام کروا کر وقت برباد کرواتھاہے جو شادی سے پیلے پیار محبت کے بارے میں سوچتے ہیں شادی کے باد وہ پیار نہں رہتاتو میرا مطلب یہ ہے کہ توڑی سی سبر کرلیں جب شادی ہو جائے تو پیار محبت بیوی سے کرے اور زندگی آرام سے گزار لے اگر شادی کے باد میاں یا بیوی کو پچلی زندگی کے بارے میں پتہ چل گیا تو میرے خیال سے دونوں میں وہ پیار نہی رہگاں کیوں کہ جس سے پیار اس سے شادی بہت کم ہوتا ہے |
|
|
|
| عبدالله کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (13-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت تو انسان کے خمیر میں موجود ہے اسلیے محبت کی ابتدا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں۔ ۔ ۔اور جناب محبت کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (13-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ! کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ محبت کس چیز کا نام ہے یا وہ کیا چیز ہے جسے "محبت" کہتے ہیں؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت نام ہے جس کا شروع آنکھوںسے ہوتی ہے
کیا دل نے اسے پیدا ختم سانسون پے ہوتی ہے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبت زندگی ھے۔ پھراسکی ابتدا تو ماں سے ھوئی مگر شادی کے بعد بڑھتی ھی رھتی ھے ۔ انتہا تو ممکن ھی نہیں۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (13-01-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
نفرت محبت کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے، یعنی محبت کی ابتدا نفرت سے ہوتی ہے۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محبت کی اِبتداتو ہے لیکن انتہا کوئی نہیں ہے۔ When we love ALLAH, we don't need to have any one to be loved This could be inteha..
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (13-01-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کونسی چیز ہے جس کی ابتدا ہوتی اور انتہا نہیں ہوتی۔ عروج ہمیشہ زوال پذیر ہوتا ہے۔ انسان اپنی پیدائش کے بعد عروج کی طرف رواں دواں ہوتا ہے اور پھر وہ زوال کی طرف مراجعت کرتا ہے یعنی جوانی سے بڑھاپے کی طرف اور ایک دن اس دنیا سے ہی رخصت ہو جاتا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, ہے۔, گمان, پہلی, ھوئی, ھے۔, لڑکی, نہیں۔, نفرت, نظر, مگر, ممکن, ماں, محبت, آدمی, انتہا, انسان, ابتدا, بڑھتی, جواب, دل, رھتی, زندگی, شادی, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 12:37 PM |
| محبت یک طرفہ ہوتی ہے | محمدخلیل | گپ شپ | 10 | 18-04-09 12:05 AM |
| اگر وہ مہرباں ہوتی (وجدان) | وجدان | شعر و شاعری | 2 | 08-05-08 07:13 AM |
| محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ | وجدان | شعر و شاعری | 0 | 12-03-08 07:09 PM |
| قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:47 AM |