واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبت کے سوا جو بھی غم ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-11, 12:25 PM   #1
محبت کے سوا جو بھی غم ہیں
زارا زارا آف لائن ہے 09-02-11, 12:25 PM

السلام علیکم

زندگی کی دھوپ چھاؤں میں کوئی بھی شخص ایک احساس ، ایک کیفیت، ایک جذبہ، جسے محبت کہتے ھیں۔ محبت ایک شجر ھے۔ ایک استعارہ ہے، ایک یقین ھے، ایک اعتبار ھے، آسمانوں کی جانب سربلندی کا زندہ احساس ھے، ایک بلاوہ ھے بچھڑے ھوؤں کو ملانے کا۔ ایک آواز ھے تاریکی سے روشنی کی طرف، ایک موسم ھے اپنے باطن سے ظاھر تک پوری قوت اور انتہائی شدت سے پھوٹتا ھوا، وہ جذبہ جس کی بانہوں میں لوگ روز مرتے ھیں اور روز جیتے ھیں ۔ محبت کے علاوہ جو غم ھیں وہ محبت نہ ھونے کے سبب ھیں۔

زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 113
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے،, کوئی, پوری, یقین, قوت, لوگ, موسم, محبت, آواز, اپنے, السلام, انتہائی, جیتے, جانب, جسے, دھوپ, روز, روشنی, زندہ, سوا, سبب, شخص, شدت, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سورہ نوح کی دلکش آواز میں تلاوت ،جو کبھی سنی عبیداللہ عبید تلاوت اور تجوید 2 24-01-11 02:30 PM
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں محمد الیاس پاکستان میں دہشت گردی 12 20-01-10 09:09 AM
سفر میں درد کا سورج مجھے جلاۓ بھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger