واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبت یک طرفہ ہوتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-09, 06:04 PM   #1
محبت یک طرفہ ہوتی ہے
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 16-04-09, 06:04 PM

میرے خیال سے محبت یک طرفہ ہوتی ہے۔
بلکہ میں خود کا زاتی تجربہ بیان کر رہا ہوں
تواڈا کی خیال اے؟؟؟؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 387
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-04-09)
پرانا 16-04-09, 06:29 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا نا ممکن ہے !
جی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-09, 10:07 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,170
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں اگر کسی سے محبت کرتا ہوں اور وہ اگلا نہ کرے تو کیا میں چھوڑ دون؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-04-09)
پرانا 16-04-09, 11:46 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو وہ بھی آپ سے ضرور محبت کرے گا یہ ایک یونیورسل لاء ہے "اس میں شخص کون ہے کی تخصیص نہیں بھائی بہن ماں باپ دوست احباب سب شامل ہیں "

رہا کسی خاتون سے آپ کا کیا معاملہ ہے اس پر میں خاموش ہی ہوں
ہاں اس سلسلے میں آپ اپنے گھر والوں کو اعتماد میں لے کر سلسلہ جنبانی شروع کرسکتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (17-04-09), ایس اے نقوی (17-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 17-04-09, 12:27 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,170
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا خیال ہے آپ کا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-04-09, 12:45 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی میں اگر کسی سے محبت کرتا ہوں اور وہ اگلا نہ کرے تو کیا میں چھوڑ دون؟

میرا ذاتی تجربہ تو یہ کہتا ہے کے محنت کیئے جانے سے وہ پتھر دل موم ہوجاتا ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (17-04-09), ایس اے نقوی (17-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 17-04-09, 02:24 PM   #7
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,426
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت کی نہیں جاتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہوجاتی ہے۔ ۔ ۔ یہ تو سب ہی جانتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
کبھی یہ یک طرفہ ہوتی ہے اور کبھی خوش قسمتی سے دونوں اطراف سے ایک جیسے جذبات ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ لیکن محبت میں کوئی زور زبردستی تو ہے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ بھی ہے کہ کبھی کبھار یک طرفہ محبت کو دو طرفہ میں بدلنے کے لیے تھوڑا وقت لگتا ہے۔ ۔ ۔ ۔لیکن کبھی یہ یک طرفہ ہی رہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-04-09), ایس اے نقوی (17-04-09), رضی (18-04-09)
پرانا 17-04-09, 02:30 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,170
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑی گل اے
لیکن مجھے کیوں لگتا ہے کہ محبت ایک طرف سے ہوتی ہے۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-04-09)
پرانا 17-04-09, 05:20 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے توقع زیادہ لگا لیں ہیں !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (17-04-09)
پرانا 17-04-09, 08:13 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,230
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا چل رہا ہے ادھر ؟؟؟
یہ محبت وہبت چھوڑ پا ک نیٹ پر اپنا وقت پورا کرو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 12:05 AM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,170
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ نے توقع زیادہ لگا لیں ہیں !
یہی تو بات ہے پیارے محبت میں توقعات ہوتی ہی نہیں تو پھر لگانی کیسی؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پیارے, موم, ممکن, ماں, محبت, بھائی, خوش, دوست, دل, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت نہ اتنی پاس ہوتی بزم خیال مزاحیہ شاعری 10 28-11-09 12:35 AM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
اگر وہ مہرباں ہوتی (وجدان) وجدان شعر و شاعری 2 08-05-08 07:13 AM
محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وجدان شعر و شاعری 0 12-03-08 07:09 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger