واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 03:10 PM   #1
محبت
زارا زارا آف لائن ہے 11-02-11, 03:10 PM

السلام علیکم

محبت امر ہے، لازوال ہے، اس میں غرض اور لالچ نہیں۔ یہ تمام دُنیا کے سمندروں سے ذیادہ گہری ہے۔ جنوں خیزہوتو کوئی حد نہیں، کوئی سرحد نہیں۔ اسکی ابتدا نامعلوم اور اسکی انتہا سے بھی کوئی واقف نہیں۔ لیکن جو کوئی محبت سے فیض یاب ہو وہ کبھی تہی داماں نہیں رہتا، ناکام نہیں ہوتا۔ وہ عرفان و ٓگیہ کی منزل پر پہنچ جاتا ہے۔ محبت اگے بے غرض ہوتو انسان کو پارس اور کندن بنا دیتی ہے۔عشق کو سولی پر چڑھا دو تب بھی عاشق کا یقین اپنے عقیدے پر قائم رہتا ہے اور پھر اسے دُنیا کی کوئی فرعونیت نہیں بدل سکتی۔وہ ریت کے جلتے ذروں پر سینے پر بھاری پتھر بندھوائے اپنے حقیقی آقاکی عشق مستی میں اُف تک نہیں کرتا۔ قوتِ اِردای ہو تو وہ ایک راہ پر چلتے چلتے اپنی منزل پر پہنچ کر دم لیتا ہے۔

والسلام
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (12-02-11), عروج (11-02-11)
پرانا 11-02-11, 07:04 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ھے۔زارا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-11, 08:11 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیض, ہے۔, ہے،, کوئی, پتھر, یقین, قائم, محبت, اپنی, اپنے, السلام, انسان, ابتدا, اسے, بے, بنا, بدل, تمام, تب, دُنیا, دیتی, راہ, عقیدے, عاشق, عرفان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger