| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 333
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-06-09), یاسر عمران مرزا (25-02-10), wajee (22-06-09), احمد نذیر (14-04-12), تبتیلا انجم (14-04-12), راجہ اکرام (23-08-09), رضی (27-06-09), عبداللہ حیدر (29-08-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر پیش کریں ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ بہن!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیا بہن ، یہ کالم تو بہت اچھا ہے ، لیکن مجھے اسے پڑھ کر ٹی وی کا ایک مشہور ڈائلاگ یاد آ رہا ہے
’’کس کو کہہ رہے ہو‘‘ غالبا عابد کشمیری کسی ڈرامے میں کہا کرتے تھے ۔ جملہ علما صرف ایک نقطہ پر بڑی بحث مباحثہ کے بعد متفق ہوے اور وہ یہ تھا کہ وڈیو حرام ہے اور Still فوٹو حلال ہے ۔ میرا بیٹا ون میں پڑھتا ہے اس سے پوچھیں کہ بتائو ویڈیو کیسے بنتی ہے تو وہ بڑے آرام سے جواب دے گا کہ 125 فریم ایک سیکنڈ میں ایک لائن سے گزاریں تو وڈیو بن جاتی ہے ۔ کیا ہم یہ سمجھیں کہ جو بات ایک پہلی جماعت کا بچہ جانتا ہے یہ علما نہیں جانتے تھے کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ جزو حلال اور کل حرام ہو جائے جب کہ بنیادی ماہیت میں کوئی فرق بھی نہ ہو ۔ جن لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ جس فوٹو کو حلال قرار دے رہے ہیں اسی سے تو ویڈیو بنی جو حرام ہو گئی ۔ اللہ ان سب بھائیوں پر رحم کرے کیا وہ اپنے نصاب میں جدید علوم کا نفوذ برداشت کر لیں گے ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (25-02-10), احمد نذیر (14-04-12) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کچھ دوسری مزی کی باتیں بھی ہیں۔ عام تصویر بھی حرام ہے جبکہ ٹی وی پر نشر ہونے والی ویڈیو کو کچھ حیلوں سے حلال قرار دیا جاتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (23-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان طلبہ کو ان کا حق دیا جائے اور سب سے بڑا حق یہ ہے کہ انہیں جدید ترین علوم پڑھائے جائیں اور اس قابل بنایا جائے کہ یہ آکسفورڈ کیمبرج‘ ہارورڈ‘ جان ہاپکن اور برکلے یونیورسٹیوں میں جاکر اعتماد سے پڑھا سکیں اور مغربی دانشوروں اور وہاں کے اہل مذہب سے مکالمہ کر سکیں۔
میری نظریں بار بار ان سطور پر جاتی ھیں جس دن مدارس سے پڑھنے والے اس قابل ھو جائینگے اس دن اسلام دنیا کا سب سے طاقت ور مذہب ھوگا اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسکولوں میں وڈیروں اور زمیداروں کے مہمان خانےیا اصطبل بنے رھنگے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فن, فرض, ہسٹری, کمپیوٹر, وفا, قدم, لندن, مقابلہ, آبادی, آج, اردو, اسلامی, استاد, بھائی, تعلیم, تصویر, جواب, حکم, حال, خان, خدا, زمانہ, سائنس, شاعری, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ | زبیر | پروین شاکر | 16 | 26-12-11 02:21 PM |
| ذرا دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 3 | 14-06-11 07:03 PM |
| یہ دیکھیں ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 08-02-09 06:28 AM |
| آنکھیں بند کر لے | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 1 | 14-01-09 11:23 AM |
| براہ کرم ضرور دیکھیں | عبدالقدوس | اسلام اور عصر حاضر | 5 | 11-03-08 09:23 AM |