واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مذاق مذاق میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-11, 07:38 PM   #1
مذاق مذاق میں
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 12-09-11, 07:38 PM

السلام علیکم


امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ دوستو، اکثر ہم سکول، کالج ، آفس یا گھر میں کسی کے ساتھ مذاق مذاق میں کچھ ایسا مذاق کر دیتے ہیں کہ جس کا نقصان مذاق کرنے والے کو، یا اسے جس کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے، یا کوئی تیسرا بندہ جو کہ ان کے ساتھ شامل نہیں‌ہوتا ، اسے اٹھانا پڑ جاتا ہے۔ بعض اوقات یہ نقصان چھوٹا ہوتا ہے، بعض اوقات زخمی ہونے کی حد تک ہوتا ہے اور بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ بعض اقات مذاق مذاق میں ہی خاندان کے خاندان بکھر جاتے ہیں ، اور بھائی بھائی سے، بہن‌ بھائی سے یا بھائی بہن سے جدا ہو جاتے ہیں۔ بات تو صرف مذاق کی حد تک ہوتی ہے لیکن انجانے میں کہیں‌سے کہیں نکل جاتی ہے۔ اس لیے جب بھی مذاق کریں‌ تو ایک حد میں‌ رہ کر کریں، دوسرے کے
جذبات اور اس کی قوت برداشت کا خیال رکھیں۔ یاد رکھیں‌، آپ کی طرف سے تھوڑی سی بھی لاپرواہی بہت سی غلط فہمیوں کو جنم دے سکتی ہے۔
دوستو، میں‌ یہ تھریڈ اس لیے شروع کر رہا ہوں کہ آپ سب اپنے اپنے خیالات کا اظہار اپنی زندگی کے کسی ایسے واقعے سے کریں کہ جس میں‌پڑھنے والے کے لیے کوئی سبق ہو۔ زندگی کا کوئی ایسا واقعہ کہ جس میں‌ آپ سے انجانے میں‌ مذاق ہی مذاق میں‌ کوئی نقصان ہو گیا ہو، کوئی ایسی غلطی جس سے دوسرے کا دل دکھا ہو۔
تو چلیں‌ پھر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں ِجلدی جلدی؟؟

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
پرانا 12-09-11, 08:31 PM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزاق ایک حد تک ہی اچھا لگتا ہے اور آپ زیادہ مزاق نہ کیا کرو
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, ہے،, کوئی, کالج, گھر, یا, واقعے, اٹھانا, اپنے, اللہ, السلام, اسے, بھائی, ثابت, دکھا, دے, دل, زندگی, سکتی, سبق, شروع, غلط, غلطی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger