واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مرے بیٹے کو جس نے گولیاں ماریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-11, 03:44 AM   #1
مرے بیٹے کو جس نے گولیاں ماریں
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 20-08-11, 03:44 AM

karahi.jpg
مرے بیٹے کو جس نے گولیاں ماریں
تشدد سے بدن کاٹا
اکہری انگلیاں توڑیں
مرے بچے کو بوری جس نے پہنائی
مجھے اس سے ملوا دو
میں دیکھوں اس کے خوں آلود ہاتھوں کو
کھلی سفاک آنکھوں کو
بھری ممتا سے پھر پوچھوں
کہ اس کی ماں مرے جیسی کوئی عورت ہے
یا بنجر پہاڑی ہے

JAAGO PAKISTAN

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 493
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-08-11), پاکستانی (25-08-11), ھارون اعظم (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), محمد یاسرعلی (20-08-11), wajee (20-08-11), آبی ٹوکول (20-08-11), احمد نذیر (20-08-11), حیدر (20-08-11), حسن قادری (20-08-11), راجہ اکرام (20-08-11), عبدالقدوس (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:54 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ رحم ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 05:11 AM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,616
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کراچی کے حالات پر حکومت کی خاموشی قابل افسوس ہے.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:16 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ پاکستان پر رحم کر۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:50 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
کراچی کے حالات پر حکومت کی خاموشی قابل افسوس ہے.
حیرت ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 05:51 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اے اللہ پاکستان پر رحم کر۔
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 06:39 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل انکل! نہ لگاؤ یار اور اس جیسے تھریڈ، دل کرتا ہے دیوار میں سر دے مارے بندہ.

جھے ہارون بھائی کا تھریڈ یاد ا رہا ہے کہ:: ""کیا ہم تمہیں اب بھی یاد اتے ہیں؟""........... وہ غزہ تھا، یہ کراچی ہے............. وہاں اسرائیلی بمباری تھی یہاں ...........

اب جمرود کی مسجد میں بم دھماکہ ہو گیا ہے.............. یاللہ تو ہی ہے، ہم تو کمزور ہیں. بے بس ہیں . یاللہ ٹوٹے دلوں کو اس مہینے میں ملا دے............. ہمیں اپنی رحمت س ڈھانپ لے.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-08-11), احمد نذیر (20-08-11), حیدر (20-08-11), سیفی خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 07:41 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,238
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب جمرود کی مسجد میں بم دھماکہ ہو گیا ہے.............. یاللہ تو ہی ہے، ہم تو کمزور ہیں. بے بس ہیں . یاللہ ٹوٹے دلوں کو اس مہینے میں ملا دے............. ہمیں اپنی رحمت س ڈھانپ لے.
آمین۔ ثم آمین ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 08:28 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
آمین۔ ثم آمین ۔
آمین ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 09:25 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حکومت کی خاموشی نہیں جی ابھی اس جیسے فالتو ایشو کو سریس لینے کا ٹائم نہیں ابھی تو یہ ایم کیو ایم کے پاوں پکڑ رہے ہیں پھر دونوں نے مل کے حکومت میں واپسی کا جشن بھی تو منانا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:29 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
فیصل انکل! نہ لگاؤ یار اور اس جیسے تھریڈ، دل کرتا ہے دیوار میں سر دے مارے بندہ.

جھے ہارون بھائی کا تھریڈ یاد ا رہا ہے کہ:: ""کیا ہم تمہیں اب بھی یاد اتے ہیں؟""........... وہ غزہ تھا، یہ کراچی ہے............. وہاں اسرائیلی بمباری تھی یہاں ...........

اب جمرود کی مسجد میں بم دھماکہ ہو گیا ہے
جی فیصل بھائی اسی لیے تو ٹی وی دیکھنا بھی چھوڑ دیا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یاللہ تو ہی ہے، ہم تو کمزور ہیں. بے بس ہیں . یاللہ ٹوٹے دلوں کو اس مہینے میں ملا دے............. ہمیں اپنی رحمت س ڈھانپ لے.
آمین ثم آمین
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), احمد نذیر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:40 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ یا اللہ اب پاکستانیوں کی آزمائش کو ختم فرماتے ہوئے امن کی دولت سے مالا مال فرما آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 09:58 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 04:13 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم کرے ۔۔ اپنے ہی ہاتھوں کی کمائی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 06:00 PM   #15
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاللہ ھمارے حکمرا نوں کو ھدایت اور پاکستانیوں سے محبت عطاکر
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
pakistan, size, ہاتھوں, کوئی, گولیاں, پہاڑی, یا, ممتا, ماں, ماریں, آلود, آنکھوں, اللہ, انگلیاں, بیٹے, بوری, بچے, بنجر, بدن, جیسی, خوں, دیکھوں, رحم, سفاک, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر) راجہ اکرام سالگراہیں 32 02-07-11 12:56 AM
ٹائیٹل دیں سحر گپ شپ 78 19-04-11 02:25 PM
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
لندن میں ایٹمی حملےسے بچا نے والا گھر برائے فروخت جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 25-10-10 10:42 PM
امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 02:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger