| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 552
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (08-06-09), موجو (04-06-09), محمدمبشرعلی (12-08-10), محمدخلیل (31-05-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), مرزا عامر (10-08-10), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (31-05-09), بلال الراعی (12-08-10), رضی (01-06-09), طارق راحیل (11-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور پیغام پہنچانے کا اجر دے آمین ثم آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اہم اعلان ہے ! اور اس کو نظر انداز کرنا بھی مناسب نہیں اس لئے فوری طور پر سرورق پر کل کی ڈیٹ پر لگا دی ہے ۔
شکریہ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔اس ملک پر کبھی کوئی ایسی آفت نہیں ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اسی سلسلے کی ایک اور تحریرآپ کی خدمت میں حاضر ہے، پڑھیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں۔ شکریہ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (08-06-09), shafresha (02-06-09), فیصل ناصر (04-06-09), محمدمبشرعلی (12-08-10), مرزا محمد فاروق (06-06-09), مرزا عامر (10-08-10), مزمل فاروق (04-06-09), ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (06-06-09), بلال الراعی (12-08-10), طاھر (02-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے
کم از کم ہم کو وہ اعمال شروع کردینے چاہئیں کہ ہر دوصورتوں میں ہم اللہ کے سامنے کچھ نا کچھ پیش کرپائیں اور ایسے تمام کاموں اور حرکتوں سے دور رہیں جن سے اللہ کی پکڑ کا اندیشہ ہو اے مالک ہمارا شمار ان لوگوں میں نا کرنا جن پر تو غضبناک ہوا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-06-09), چیتا چالباز (04-06-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), مرزا عامر (10-08-10), ایس اے نقوی (04-06-09), ام غزل (04-06-09), سام (05-06-09), سحر (04-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ ہی جانے یہ سچ ہے کہ نہیں ، میں مفتی تقی عثمانی صاحب کی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کر چکا ہوں ، مجھے تو یہ بہت ہی عجیب لگ رہا ہے کہ مفتی صاحب ، ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی طرح لوگوں کو خوابوں پر عمل کروانے والے ہوں ، جب کہ شرعی احکامات اور عبادات اور عقائد کے سلسلے میں خوابوں کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہوتی ، جی اگر یہ کہا جائے کہ مفتی صاحب نے قوم سے اپنے وطن کی سلامتی کے لیے ، عذاب کی دوری کے لیے دعا کرنے اور قران کی کسی مخصوص سورت یا حصے کی تلاوت کرنے کا کہا ہے تو ان کے مسلک کے مطابق یہ بات مانے جانے کے قابل ہے ، صدیقی بھائی آپ نے یہ خبر مفتی صاحب سے منسوب کر کے نشر کی ہے ، کیا ہی بھلا ہو کہ آپ خود ہی دار العلوم دیو بند سے اس کی تصدیق مہیا فرما دیں ، بلکہ اگر کراچی میں ہوں تو براہ راست مفتی صاحب سے دریافت فرما کر اس کی تصدیق مہیا فرما دیں ، یقین جانیے میرا دل مفتی صاحب کے بارے میں یہ بات ماننے کو تیار نہیں کہ وہ بھی خوابوں کی بنا پر لوگوں کو عبادات کرنے کا کہیں گے ، و اللہ اعلم ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جناب عادل سہیل صاحب،
السلام علیکم، میںذاتی طور پر ایک نہایت ہی قابل اور مستند صاحب سے جو اُس جمعے میں موجود تھے اس بات کی تصدیق کرچکا ہوں، آپ اگر چاھیںتو اپنی تسلی کے لیئے تصدیق فرما لیں۔ میںکوشش کروں کے اُن کی باضابطہ تصدیق تحریر بھی حاصل کرکے یہاں اَپ لوڈ کردو۔ شکریہ! Last edited by shafresha; 24-06-09 at 01:13 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (06-06-09), مرزا محمد فاروق (06-06-09), مرزا عامر (10-08-10), ام غزل (06-06-09), احمد بلال (05-09-09) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم، میں نے پچھلے دنوں جناب مفتی عثمانی صاحب کی ویب سائٹ پر اسی سلسلے میں میل کی تھی - پی ڈی ایف فارم میں اس مراسلے کے ساتھ منسلک ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ ایک خطبے کی فائل بھی میل کی ہے جو کہ آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی صدیقی صاحب ، اور بھائی طاہر خلیل صاحب جزاکما اللہ خیرا ، میں نے فائلز تو ڈاون لوڈ لر لی ہیں ، ان شا اللہ پہلی ہی فرصت میں مطالعہ کروں گا اور سنوں گا ، پھر کوئی اشکال ہوا تو ان شا اللہ اس کے بارے میں بات کریں گے ، و السلام علیکم۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آج کے دور میںاس دُعا کو پڑھنے کی پھر سے ضرورت ہے!
اللہ ہمیںعمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بات کی تصدیق میں نے تقریبا 1 سال پہلے کی تھی- اور رہی بات خوب کی تو اس میں کوئی ایسی بات نہیں کہی جا رہی جو کہ خلاف شریعت ہو۔ سورۃ والشمس قرانی سورۃ جس کی برکات اللہ ہم پر نازل فرمائے اور آیت کریمہ استغفار بھی ہے اور تسبیح بھی- میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ پیغام ہر مکتبہ فکر کے لئیے ھےاور اس کے اجتماعی ورد سے انشااللہ فائدہ ضرور ہو گا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہیں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " تمہارے پاس بابركت مہينہ آيا ہے، اللہ تعالى نے اس كے روزے تم پر فرض كيے ہیں، اس میں آسمان كے دروازے كھول دئیے جاتے ہيں، اور جہنم كے دروازے بند كر دئیے جاتے ہیں، اور سركش قسم كے شياطين پابند سلاسل كر دئیے جاتے ہیں، اس میں ايك رات ايسى ہے جو ايك ہزار راتوں سے بہتر ہے جو اس كى بھلائى اور خير سے محروم كر ديا گيا تو وہ محروم ہے" سنن نسائى ( 4 / 129 ) صحيح الترغيب ( 1 / 490 ). واللہ اعلم الشيخ محمد صالح المنجد بحوالہ : اسلام سوال و جواب (( میری طرف سے ماہِ رمضان کی آمد مُبارک ہو ۔۔۔ ))
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فارم, کتابوں, کراچی, گذارش, پڑھنے, پاکستان, ویب, قران, نماز, نظر, آج, اللہ, امتحان, بھائی, توفیق, تحریر, خبر, دُعا, دور, دل, دریافت, دعا, ضرورت, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں تباہ کن سیلاب پر مسلم اقوام کے نام پیغام | عارف اقبال | خبریں | 9 | 06-09-10 07:57 PM |
| اعلان مقابلہ برائے پیغام بسلسلہ ::: یوم پاکستان :::: | راجہ اکرام | خاص آفرز اور اعلانات | 5 | 23-03-10 09:57 PM |
| اسامہ بن لادن کا پیغام پاکستانیوں کے نام | sahj | عمومی بحث | 10 | 11-10-09 05:39 AM |
| دنیا کے لیئے ہمارا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے پہلے پاکستان | رضی | میرا پاکستان | 41 | 15-08-09 03:00 PM |
| صدر پاکستان کا پیغام ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 17 | 02-11-08 05:14 AM |