|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 217
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (17-08-11), نیلم خان (18-08-11), ابرارحسین (18-08-11), راجہ اکرام (18-08-11), سیفی خان (17-08-11), عبدالقدوس (18-08-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صیحح کہا فٰیصل بھائ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی شکریہ !
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان الدین عند اللہ الاسلام
و انا اول المسلمین |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلا شبہ اللہ كا بھيجا ہوا دين اسلام ہي ہے
بلا شبہ اللہ نے ہمارا نام مسلمان ہي تجويز كيا ہے ليكن مختلف مسالك ميں سے كوئي بھي ايسا نہيں جو خود كو دين اسلام سےنہ منسوب كرتا ہو اور نہ ہي خود كو مسلمان كہلاتا ہو۔۔۔۔ جيسا كہ ہم سب پاكستاني ہيں۔ ليكن پنجابي پٹھان سندھي كشميري بلوچي وغيرہ كي تقسيم كا يہ مطلب نہيں كہ ہم ميں سےكوئي پاكستاني نہيں اب اگر كوئي اس كا حل يہ نكالے كہ چوں كہ ہم مسلمان ہيں لہذا باقي سارے نام ختم كر كے سب ايك ہي جماعت، جماعت المسلمين ميں شامل ہو جائيںتو اس كي مثال ٹھيك ضياء الحق كے دور كے سنے ہوئے اس قصے كي سي ہے۔كہ بھٹو كا تختہ الٹنے كےبعد ضياء حكومت نے مختلف اہداف كے حصول كے لئےمختلف كميٹياں بنائيں۔۔۔ سال بھر بعد جائزہ ليا گيا كہ ان كميٹيوں نےكيا كام كيا ۔۔۔تو پتہ چلا كہ كھانےپينے اور وقت گزاري كے علاوہ كچھبھي نہيں ہوا تو رائے طلب كي گئي كہ اب ان كميٹيوں سےكس طرح كام ليا جائے تو يہ تجويز سامنے آئي كہ ان كميٹيوں كے اوپر ايك اور كميٹي بنا دي جائے جو ان سب كميٹيوں كا جائزہ ليتي رہے۔ كيا مختلف مسالك ميں اكثريت ايسے ہي لوگوں كي ہے جو اپنے سوا دوسرے كو دين دشمن ہي سمجھتےہيں اور ساتھ مل كر كام نہيںكرنا چاہتے ۔۔۔۔ ميرا ماننا تو يہ ہےكہ ايسا نہيں ہے۔۔۔۔ جس طرح سارےپنجابي اور مہاجر ايك دوسرے كے خلاف نہيں جس طرح سندھي اور مہاجر كا كوئي خاص اختلاف نہيں اسي طرح كسي مسلك كا دوسرے مسلك سےكوئي جنگ و جندل كا اختلاف نہيں۔ يہ اختلاف صرف ان ہي لوگوںكےپيدا كردہ يا عام كردہ ہيں جو ان بيشتر اختلافات كي حقيقت كو نہيں جانتے يا جن كي دال روٹي ان كے بغير نہيںچلتي جس طرح ہماري لساني اور بعض سياسي پارٹيوں كي سياست علاقائي تقسيم كے بغير نہيں چلتي۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہماری, ہاتھوں, کتنے, کرلیا, پہ, پھیلائی, ھے, پسند, ڈالتے, لفظ, لئیے, چھوڑ, نام, ناموں, منافقت, مسلمان, اپنے, اللہ, الزام, اسلام, بدنصیب, برباد, خود, دین, دیئے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|