واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مشتاق احمدکا17 سال بعد دعوت ولیمہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-11, 04:16 PM   #1
مشتاق احمدکا17 سال بعد دعوت ولیمہ
ابو اسد ابو اسد آف لائن ہے 26-12-11, 04:16 PM

لاہور…قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مشتاق احمدشادی کے 17 سال بعد آج دعوت ولیمہ دے رہے ہیں جس کے لئے مقامی شادی ہال میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے،مشتاق احمد کے مطابق شادی کے وقت کرکٹ مصروفیات کی وجہ سے ولیمہ کی دعوت کا اہتمام نہیں کرسکے تھے ۔ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ولیمے کی دعوت انتہائی سادہ ہوگی،جس میں عزیزواقارب کے علاوہ دوستوں اور کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔

ابو اسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 140
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-12-11), حسن قادری (03-01-12)
پرانا 26-12-11, 11:44 PM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعوت ولیمہ پہلی کا یا دوسری کا یہ تو بتائیے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (03-01-12)
پرانا 03-01-12, 12:23 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,917
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مشتاق احمد کےبچوں نے انتظام کیا ہوگا۔۔
ابونعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابونعیم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو اسد (03-01-12)
پرانا 03-01-12, 04:42 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تحقیق کرنی ہڑے گی کہ پہلی کا ہے یا دوسری کا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افطار کی دعوت ھارون اعظم قہقہے ہی قہقے 2 22-04-10 10:02 PM
دعوت نامہ طاھر تجاویز اور شکایات 0 28-11-09 10:47 PM
شادی کا دعوت نامہ خرم شہزاد خرم گپ شپ 13 06-09-07 06:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger