واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مشرق سے مغرب تک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 03:51 PM   #1
مشرق سے مغرب تک
زارا زارا آف لائن ہے 11-02-11, 03:51 PM

السلام علیکم

ایک دن چاند نے سورج سے پوچھا" تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آب و تاب میں ہوتے ہو، تمھاری کرنوں کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو". لیکن مغرب میں تمہیں کیا ہوتا ہے تم مرجھائے ہوئے پھول کی طرح لگتے ہو یا پریشان حال مسافر کی طرح اداس...
سورج بولا" مجھے مشرق کی عادتیں اچھی لگتی ہیں، ماں باپ کا ادب بڑوں کا احترام شرم و حیا اور پردہ، اس لیے خوش ہوتا ہوں اور مسکراتا ہوں! مگر مغرب کی بے شرمی دیکھ کر ڈوب جاتا ہوں. چاند نے پوچھا تم مغرب کے ملکوں میں بھی تو نکلتے ہو.
سورج کہنے لگا" غور سے دیکھنا کئی کئی روز میرے چہرے پر دھند کا نقاب ہوتا ہے.

والسلام
زارا
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (12-02-11), مرزا عامر (03-04-11), شمشاد احمد (11-02-11)
پرانا 11-02-11, 05:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہنے زارا۔ واہ واہ۔ ھمیں ان اچھی اقدار کی آبیاری کرتے رھنا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (11-02-11)
پرانا 12-02-11, 08:19 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 05:02 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں کا شُــکریہ ۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 05:22 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,382
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سورج بھی شرمندہ ہے مگر ہم لوگ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-11, 06:03 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,232
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر ہم سوئے ہوئے ہیں،،،،
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہوتے, ہوتا, پھول, پوچھا, پریشان, لگا, لگتی, چہرے, نقاب, چاند, ماں, السلام, اچھی, ادب, بے, باپ, تاب, حال, دیکھ, روز, سورج, شرمی, عادتیں, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger