واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-08, 03:41 PM   #1
مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت
پیاسا پیاسا آف لائن ہے 17-06-08, 03:41 PM

پیاسا

Attached Thumbnails
pak.jpg  

پیاسا's Avatar
پیاسا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4139
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
روشنگ ڈانکو (25-06-09), شبنم (13-03-11), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 17-06-08, 04:16 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,170
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

بھائی مجھے دس لاکھ کی ارجنٹ ضرورت ہے مزاق نہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (13-03-11)
پرانا 17-06-08, 06:05 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

میں سوتا ہوں تو آنکھیں بند ہوجاتی ہیں۔
غسل کے لیے نل کھولتا ہوں اور پانی ڈالتا ہوں تو بدن گیلا ہو جاتا ہے۔

کوئی حل ہے کیا؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (13-03-11)
پرانا 17-06-08, 06:10 PM   #4
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

واقعی یہ مسئلہ ہے؟؟؟ یہ معاملہ تو میرے ساتھ بھی ہے۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 06:11 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

بھائی جان ویسے کیا اس مضمون میں‌مذاق کی اجازت ہے ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 06:13 PM   #6
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

نہیں!مذاق کی کوئی اجازت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 06:33 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

چلیں ٹھیک ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 06:36 PM   #8
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,898
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

ویسے آُ پ کے مسئلہ کا سادہ سا حل ہے۔۔۔۔۔۔آنکھیں کھول کر نیند لیا کریں اور نل بند کر کے غسل کیا کریں۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
لاسلکی (24-06-08), محمدعدنان (24-06-08)
پرانا 17-06-08, 06:38 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

میں نے ماہر نفسیات سے پوچھا ہے آپ سے نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 07:19 PM   #10
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی مجھے دس لاکھ کی ارجنٹ ضرورت ہے مزاق نہیں
دیکھیں جناب آپ کے لیے مشورہ ہے کہ
آپ اخبارات سے ضرورت رشتہ کے اشتہارات دیکھیں اور
کسی امیر بیوہ سے شادی کر لیں۔نہ ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آے گا۔
اگر پہلے سے شادی شدہ ہیں تو ذرا اختیاط سے کام لیجیے گا
[میرا مطلب ہے؛بیگم سے ذرا بچ کے]
امید ہے دس لاکھ سے ذیادہ ہی ملیں گے اگر ہوشیاری سے کا م لیا تو
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (24-06-08), طاھر (17-06-08), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 17-06-08, 07:24 PM   #11
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں سوتا ہوں تو آنکھیں بند ہوجاتی ہیں۔
غسل کے لیے نل کھولتا ہوں اور پانی ڈالتا ہوں تو بدن گیلا ہو جاتا ہے۔

کوئی حل ہے کیا؟
کیوں نہیں جناب ۔ ۔ ۔ ہے ایک حل
سونے سے پہلے مرچی لگے ہاتھ آنکھوں پر مل کر سویں
اور برساتی استعمال کریں غسل کرتے وقت
انشاللہ فایدہ ہو گا
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (24-06-08), شبنم (13-03-11), عمیر نعیم (18-06-08)
پرانا 17-06-08, 10:14 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
کیوں نہیں جناب ۔ ۔ ۔ ہے ایک حل
سونے سے پہلے مرچی لگے ہاتھ آنکھوں پر مل کر سویں
اور برساتی استعمال کریں غسل کرتے وقت
انشاللہ فایدہ ہو گا
ہاہاہاہاہاہا : d: d: d: d: d: d: d: d: d: d

یار یہ تو بہت ہی عمدہ حل ہے - پیاسا صاحب بہت اعلیٰ

عبدالقدوس بھائ - مشورہ لیا ہے تو عمل کر کے بھی دیکھ لیں !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-03-11)
پرانا 18-06-08, 09:41 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
کیوں نہیں جناب ۔ ۔ ۔ ہے ایک حل
سونے سے پہلے مرچی لگے ہاتھ آنکھوں پر مل کر سویں
اور برساتی استعمال کریں غسل کرتے وقت
انشاللہ فایدہ ہو گا
بھائی مرچیں تو لگا لی لیکن اس کے بعد عینک اتارانا پڑتی ہے۔

اور برساتی بڑی بےہودہ چیز ہے وہ بھی اندر سے گیلی ہوجاتے ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (13-03-11)
پرانا 18-06-08, 10:30 AM   #14
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی مرچیں تو لگا لی لیکن اس کے بعد عینک اتارانا پڑتی ہے۔

اور برساتی بڑی بےہودہ چیز ہے وہ بھی اندر سے گیلی ہوجاتے ہے
برساتی کا( اندر)سے گیلا ہونا بیماری ہے ۔اپنا علاج کروایں۔[ہا ہا ہا ہا ہا ]
ایک گھوڑوں والی عینک ہوتی ہے ۔وہ لگا لیں
مسلہ حل ہو جاے گا
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (13-03-11)
پرانا 18-06-08, 12:41 PM   #15
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مشورہ حاضر ہے اور وہ بھی مفت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
واقعی یہ مسئلہ ہے؟؟؟ یہ معاملہ تو میرے ساتھ بھی ہے۔۔۔۔
آپ عمر میں کم ہیں اس لیے آپکا علاج دوسرا ہے'
بدن گیلا ہو تا ہے تو آپ مت نہایا کریں ؛اوکے
ہاں؛عید پر اگر پر اگر گیلا ہو بھی جاے تو اتنا تو آپ برداشت کر ہی لیں گے
نیز آنکھوں میں بجلی سرمہ ڈال کر سویا کریں(اگر بجلی سرمے کے بارے میں معلومات نہیں ہیں تو کسی سرمے والے سے معلومات حاصل کریں)
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, کارڈ, کراچی, پیاسا, پاک, لندن, نیند, نظر, مفت, مسائل, معلوم, اللہ, اسلام, اعلیٰ, بہترین, بھائی, جواب, حل, رات, سوری, شہر, علاج, عبدالقدوس, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger