واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مشورہ دیں جی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-11, 01:27 AM   #1
مشورہ دیں جی
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 20-08-11, 01:27 AM

السلام علیکم
میں کے بی اے کیا ہوا ہے اب میں نے آگے پڑھنا ہے
پہلے میں نے علامہ اقبال سے ماس کمیونیکشن میں بیچلر کے تین سمسٹر کیے تھے مگر مکمل نہ کر سکا تھا اب میں نے پھر داخلہ لینا میری رہنمائی کر دیں
کیا میں ایم بی اے میں داخلہ لوں یا
ایم ایس سی اکنامکس میں
یا
اکاونٹینگ اور کامرس کا دو سال کا ایک ڈپلوما ہے اس کے بعد ایم کام میں داخلہ لیا جا سکتا ہے اس میں داخلہ لوں ویسے یہ بی اے کے لیول کا ہی ہے شاید
یا
اردو یونیوسٹی سے پرائیوٹ پولیٹیکل ساہنس میں ایم اے کر لوں

نیز کیا پاکستان میں کوئی بنک تعلم کے لیے لون دیتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 513
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 02:11 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بی اے میں کیا سبجیکٹس تھے؟؟

ایم ایس سی اکنامکس سوائے ٹیوشنز پڑھانے کے اج کل کسی کام نہیں اتی.............. ہاں پولیتیکل سائینس بارے کچھ سوچا جا سکتا ہے، لیکن اگے کس فیلڈ میں جانا چاہتے ہیں یا اگر کسی فیلڈ میں ہیں تو اس سے متعلقہ تعلیم ہی کام کی ہو گی باقی سب کہانیاں ہیں............
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 03:16 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم بی اے کریں ناں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:20 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبجیکٹس پر منحصر کرتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), محمد یاسرعلی (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:52 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سبجیکٹس پر منحصر کرتا ہے
اچھا ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-08-11, 06:16 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے رجحان پر منحصر ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), محمد یاسرعلی (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 07:01 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,752
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Interest Free Loan for Students in Pakistan

National Bank of Pakistan in collaboration with four other major commercial banks in Pakistan is offering interest free loans for students. These interest free loans are aimed at helping students who need financial assistance to continue their education. Loans are provided to students enrolled in the disciplines of scientific, technical or professional education within Pakistan at graduation, post-graduation or PhD level.

The loan amount will cover educational fee, boarding charges and textbook expenses, but will not cover meals. Student will be required to repay the loan amount in a maximum of ten years starting for the date of loan disbursement. First loan installment will start one year after completion of education for which the loan was obtained or one year after getting first job, whichever comes earlier.

Student should already have secured admission in any of 71 approved colleges or universities in Sindh, Punjab, NWFP, Balochistan, Islamabad, Azad Kashmir and Northern Areas. It is is required the student should have received 70% or more marks in last public examination. There is also age restriction for applying for this interest free educational loan program.

List of approved subjects for study is:


Engineering
Electronics
Oil Gas & Petro-Chemical Technology
Agriculture
Medicine
Physics
Chemistry
Biology, Molecular Biology & Genetics
Mathematics
Other Natural Sciences
DAWA and Islamic Jurisprudence (LL.B/LL.M Sharia)
Computer Science/Information, System and Technology including hardware.
Economics, Statistics and Econometrics
Business Management Sciences
Commerce


Application forms for this interest free student loan could be obtained from designated branches of

National Bank of Pakistan
State Bank of Pakistan
Allied Bank Limited
Atlas Bank Limited
Bank Al Habib Limited
Bank of Punjab
Faysal Bank
Habib Bank Limited
Khushhali Bank
Meezan Bank
NIB Bank
Soneri Bank Ltd


National Bank of Pakistan’s webpage for student loan.




__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), محمد یاسرعلی (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 07:34 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,238
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
میں کے بی اے کیا ہوا ہے اب میں نے آگے پڑھنا ہے
پہلے میں نے علامہ اقبال سے ماس کمیونیکشن میں بیچلر کے تین سمسٹر کیے تھے مگر مکمل نہ کر سکا تھا اب میں نے پھر داخلہ لینا میری رہنمائی کر دیں
کیا میں ایم بی اے میں داخلہ لوں یا
ایم ایس سی اکنامکس میں
یا
اکاونٹینگ اور کامرس کا دو سال کا ایک ڈپلوما ہے اس کے بعد ایم کام میں داخلہ لیا جا سکتا ہے اس میں داخلہ لوں ویسے یہ بی اے کے لیول کا ہی ہے شاید
یا
اردو یونیوسٹی سے پرائیوٹ پولیٹیکل ساہنس میں ایم اے کر لوں

نیز کیا پاکستان میں کوئی بنک تعلم کے لیے لون دیتا ہے
ان میں سے جو بھی کریں "ٹِکا" کر کریں۔ کیلبر ہونا چاہیے۔ کیلبر سے مُراد صرف نمبرز نہیں۔
ورنہ جو مرضی کر لیں۔ کیلیبر نہیں تو پھر آپ کی تقدیر دوسروں کے ہاتھوں میں ہو گی۔ اگر کیلیبر ہے تو آپ اپنے فیصلے خود کریں گے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), محمد یاسرعلی (20-08-11), راجہ اکرام (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 08:54 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے سبجیکٹ
پولٹیکل سائنس اور اکنامکس تھے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 08:59 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے رجحان اس کو چھوڑئیں
شروع سے آخر تک اپنی مرضی کے خلاف سبجیکٹ رکھ کے پڑھا ہے
پری انجینرنگ میں داخلہ لینا تھا گارڈن کالج میں داخلہ ہو گیا تھا مگر ماموں کے کہنے پہ قائد اعظم کالج میں آرٹس کے سبجیکٹ پڑھے
اب بی میں اردو اور صحافت رکھنے تھے مگر پڑھنے دوسرے سبجیکٹ پڑھ گئے
اب بڑے ماموں کی مرضی ہے کے ایل ایل بی کروں یا بی ایڈ کر لوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:00 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ کنعان بھائی
شکریہ بدر بھائی بات آپ کی ٹھیک ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:01 AM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری اپنی مرضی ایم بی اے اکاونٹینگ یا اے سی سی اے کرنے کی ہے مگر یہ ہماری پہنچ سے دور ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:28 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,410
کمائي: 96,238
شکریہ: 52,572
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکاونٹنگ ناممکن تو نہیں ، لیکن آغآز میں کافی مشکل ثابت ہو گی۔ اور بہت زیادہ محنت کرنی پڑے گی۔ سکوپ اچھا ہے۔
اکنامکس بھی چل جائے گی۔ بینکس اور سٹیٹ بینک میں جابس ہوتی ہیں۔ یا پھر لیکچرر شپ۔ اور بس
پول سائنس کا بظاہر کوئی فیوچر نہیں سوائے لیکچرر شپ کے۔

آپ کی عمر 28 سال۔ آپ کے پاس محض دو سال ہیں ۔۔۔ کہ کسی ایک لائن کو پکڑ کر ۔۔۔اپنا مستقبل اپنے قابو میں کر لیں۔ ورنہ پھر جاب میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا۔ پٹڑیاں تبدیل ہوتی رہیں گی۔ جو مرضی کریں۔۔۔بہترین کریں۔
میرا مشورہ ہے کہ میری اوپر والی دو لائنوں کو Read between the linesکریں۔ ساری سٹوری سمجھ آ جائے گی۔You are in Danger
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-11, 09:32 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,191
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
National Bank of Pakistan in collaboration with four other major commercial banks in Pakistan is offering interest free loans for students. These interest free loans are aimed at helping students who need financial assistance to continue their education. Loans are provided to students enrolled in the disciplines of scientific, technical or professional education within Pakistan at graduation, post-graduation or PhD level.

The loan amount will cover educational fee, boarding charges and textbook expenses, but will not cover meals. Student will be required to repay the loan amount in a maximum of ten years starting for the date of loan disbursement. First loan installment will start one year after completion of education for which the loan was obtained or one year after getting first job, whichever comes earlier.

Student should already have secured admission in any of 71 approved colleges or universities in Sindh, Punjab, NWFP, Balochistan, Islamabad, Azad Kashmir and Northern Areas. It is is required the student should have received 70% or more marks in last public examination. There is also age restriction for applying for this interest free educational loan program.

List of approved subjects for study is:


Engineering
Electronics
Oil Gas & Petro-Chemical Technology
Agriculture
Medicine
Physics
Chemistry
Biology, Molecular Biology & Genetics
Mathematics
Other Natural Sciences
DAWA and Islamic Jurisprudence (LL.B/LL.M Sharia)
Computer Science/Information, System and Technology including hardware.
Economics, Statistics and Econometrics
Business Management Sciences
Commerce


Application forms for this interest free student loan could be obtained from designated branches of

National Bank of Pakistan
State Bank of Pakistan
Allied Bank Limited
Atlas Bank Limited
Bank Al Habib Limited
Bank of Punjab
Faysal Bank
Habib Bank Limited
Khushhali Bank
Meezan Bank
NIB Bank
Soneri Bank Ltd


National Bank of Pakistan’s webpage for student loan.




بہت اچھے طریقے سے آپ نے ان کو گائیڈ کیا
تھینک یو سر
جزاک اللہ
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:46 AM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ حیدر بھائی کوشش تو کر رہیں کے کہیں نیب قاصد کے طور پہ ہی انٹری مل جائے مگر شاید ابھی عشق کے امتحان باقی ہیں ماموں سے امید تھی کے شاید کہیں نیب قاصد وغیرہ رکھوا دیں مگر وہ ہر وقت ایک ہی جملہ تم محنت نہیں کرتے شارٹ ہنڈ سیکھو
ویسے ابھی دو ماہ پہلے انٹرویو تھا اپلائی دو ہزار نو میں کیا تھا نیب قاصد کے لیے انٹرویو والے نے بجائے کچھ پوچھنے کے کہا ہم کو آپ کی ضرورت نہیں آپ جا سکتے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11)
جواب

Tags
کیے, کوئی, کامرس, پولیٹیکل, پاکستان, ویسے, لینا, لیا, مکمل, مگر, مشورہ, آگے, ایم بی اے, اقبال, السلام, بی, تین, دیں, دیتا, داخلہ, رہنمائی, سکا, سال, شاید, علامہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger