واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مصیبت میں سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 10:13 AM   #1
مصیبت میں سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 28-09-11, 10:13 AM

اکثر سنا کرتے تھے لوگو کو کہتے ہوں کہ مصیبت میں سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں ہم سمجھتے تھے شاید یہ صرف انسانوں کے لیے کہا جاتا ہے پر آج پتا چلا کہ صرف انسان ہی نہیں مصیبت میں جب اپنی قسمت ہی ساتھ چھوڑ جاتی ہے تو پھر بے جان اشیاء بھی ساتھ نہیں نبھاتی۔
میرے پاس اس بار فون کا بل جمع کرانے کے پیسے نہیں تھے تو ایک دوست سے ادھارے لے لیے آج ارادہ تھا کہ موبائل بھیج کے اس کو پیسے دے دوں تاکہ اگلے بل کے وقت پھر اس سے لے لوں‌ زندگی میں آج تک اپنے استعمال کی ہوئی کوٕئی چیز نہیں بیچی بلکہ یا توڑ دی یا ویسے ہی کسی دوست نے مانگی تو اپنی ضرورت ہونے کے باوجود اسے دے دی آج پہلی بار کوئی چیز بیچنے کا ارادہ تھا تو شرم کے مارے کسی اور سے بات کرنے کی ہمت نہیں تھی اس لیے اسی لڑکے کو فون کیا جس سے موبائل لیا تھا اس سے کہا میں نے موبائل بیچنا ہے تو اس نے کہا وہ 500 کا لے لے گا حالانکہ اس نے مجھے 2100 کا دیا تھا سال پہلے بہرحال میں نے کہا ٹھیک ہے میں‌آتا ہوں جیسے ہی اس سے بات ختم کی تو میں کپڑے پہن کے جانے کے لیے تیار ہونے لگا جب تیار ہو کے موبائل اٹھایا تو اس پہ لکھا تھا سیم کارڈ ایرر میں‌نے موبائل آف کرکے دوبارہ آن کیا تو یہی مسئلہ تین چار سیمز بھی تبدیل کر کے دیکھی پر وہی ایرر آدھے گھنٹے کی محنت کے بعد غصہ میں دیوار پہ دے مارا اور ساری ٹینشن ختم ساتھ ہی پی ٹی سی ایل والوں‌ کی ہیلپ لائن پہ فون کیا کے فون کٹوانا ہے تو انہوں نے کہا کے جب بل آئے تو ایکس چینج والوں سے بات کریں سارے واجبات کی ادائیگی کے بعد آپ کا فون کنکشن کاٹ دیا جائے گا میں نے کہا کے اگر ایک دو مہینے بل جمع نہ کروا تو خود نہیں کنکشن کاٹ دیا جاتا تو کہا گیا کہ اب ایسا نہیں ہوتا بلکہ آپ کا بل باقاعدگی سے آپ کو ملتا رہے گا جب تک آپ واجبات ادا کر کے خود فون کٹواٹے نہیں بہرحال آج واقعی ہی میں پتا چل گیا ہے کہ مصیبت میں سب ہی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں اب چاہے وہ کوئی خود غرض انسان ہو یا بے جان مشین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
wajee (29-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (28-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), عبدالقدوس (30-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:00 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہتے ہیں کہ مصیبت تنہاء نہیں آتی بلکل ٹھیک کہا ہے کسی نے ابھی موبائل کا رونا ختم نہیں ہوا تھا کے کمپوٹر نے بھی ساتھ چھوڑ دیا میں سمجھا شاید مونیٹر میں خرابی ہے کیونکہ مونیٹر کے کلر پہلے سے ہی خراب ہیں لیکن میرا اندازہ غلط نکلا پڑوس میں لڑکا تھا کبھی کبھی مجھ اناڑی سے کمپوٹر کا علاج کرواتا ہے وہ گلی میں نظر آیا تو اس کہا کے وہ مونیٹر یا سی پی یو لائے تاکہ میں چیک کروں مسلہ ہے کس میں ابھی اس کا سی پی یو لگا کے مونیٹر آن کیا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے چلیں یہ تو پتا چل گیا کے مسئلہ سی پی یو میں ہے ڈسپلے کارڈ تبدیل کر کے دیکھتا ہوں اگر کہیں سے ملا تو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
wajee (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), عبدالقدوس (30-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:13 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِسے آزمائش بھی کہتے ہیں۔ کہ دیکھا جائے کون محض رونا روتا رہ جاتا ہے اور کون پامردی سے مقابلہ کرتا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:29 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ہم کو موبائل کا کوئی دکھ نہیں کیونکہ اس کی ہم کو کوئی خاص ضرورت بھی نہیں ہے
پر کمپوٹر کا تھوڑا دکھ ہوا ہے آخر ہماری تنہائی کا واحد ساتھی ہے جب کوئی بہت قریبی ساتھی بیمار ہو دکھ تو ہوتا ہے نا

Last edited by محمد یاسرعلی; 29-09-11 at 11:15 AM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), عبدالقدوس (30-09-11)
پرانا 29-09-11, 02:50 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ریڈیو مل گیا ہے نا۔ تنہائی کا ساتھی۔
بہترین چیز ہے۔ کم از کم ٹیلی ویژن کی نسبت زیادہ بہتر ہے۔
میں تو کہتا ہوں انٹرنیٹ سے بھی اچھا ہے۔

نت نئے اسٹیشنز تلاش کریں۔ درجنوں ممالک نے اپنی اُردو سروس شروع کی ہوئی ہے مثلاً کافی عرصہ قبل ریڈیو قاہرہ، ریڈیو چین وغیرہ کی بھی اُردو سروس ہوا کرتی تھی۔ انکو تلاشئیے۔ ہندی سماچار سُنیا کیجیے پاکستان کے خلاف۔ بہت مزا آتا ہے۔ پرانے گانے چلایا کرتے ہیں۔ کیا خوب ہوتے تھے۔
انگلش سروس کو سمجھنے کی کوشش کریں۔

ریڈیو بہترین چیز ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-09-11), wajee (29-09-11), حیدر Rehan (29-09-11), عبدالقدوس (30-09-11)
پرانا 29-09-11, 03:09 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,891
کمائي: 51,347
شکریہ: 8,008
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اِسے آزمائش بھی کہتے ہیں۔ کہ دیکھا جائے کون محض رونا روتا رہ جاتا ہے اور کون پامردی سے مقابلہ کرتا ہے
ہاں یہ بہتر سوچ ہے ۔۔۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 09:22 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے مشورے پہ عمل کرتے ہیں بدر بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 09:36 PM   #8
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر صاحب ہماری دعا ہے اللہ آپکی مدد کیلئے اچھے وسائل پیدا فرمائے

موبائل کونسا ہے اور اب کس کنڈیشن میں ہے
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
مفتی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 30-09-11, 10:41 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انسان اور جانور مصیبت کو پہلے سے ہی بھانپ جاتے ہیں۔ لیکن ان میں فرق یہ ہے کہ انسان موقع آنے پر ساتھ چھوڑدیتا ہے لیکن جانور اپنی موت تک اپنے مالک کا ساتھ نہیں چھوڑتا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-10-11), عروج (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 01:58 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انسان اور جانور مصیبت کو پہلے سے ہی بھانپ جاتے ہیں۔ لیکن ان میں فرق یہ ہے کہ انسان موقع آنے پر ساتھ چھوڑدیتا ہے لیکن جانور اپنی موت تک اپنے مالک کا ساتھ نہیں چھوڑتا
واہ بھیا۔ بڑی گہری بات سوجھی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-11, 02:32 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے فورم کے ایک اور ساتھی کا احوال بیان کر دیتا ہوں۔

کل اُن کے پاس صرف 50 روپے تھے۔ جس میں انہوں نے کھانا بھی کھانا تھا اور باقی گزارا بھی کرنا تھا۔ کھانا کھانے کے بعد اُنکے پاس 2 روپے بچ گئے۔ ساری رات انہوں نے محض 2 روپے کے ساتھ گزاری اور صبح ان 2 روپوں کو بھی خیرات کر دیا۔

آج سارا دن کُچھ نہیں کھایا۔ کسی سے مدد بھی قبول نہیں کر رہے۔

اُمید ہے دوسروں کی مصیبت دیکھ کر مانیٹر اور موبائل جیسی فضول اشیا کے چھوڑ جانے یا خراب ہونے کو "مصیبت پر مصیبت" نہیں کہیں گے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-10-11), سیفی خان (30-09-11)
جواب

Tags
فون, ہوتا, کوئی, کنکشن, کارڈ, کرتے, پہلی, پہلے, وقت, موبائل, آج, ایکس, استعمال, بے, بار, جانے, جائے, خود, دی, دوست, دے, زندگی, سال, غصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی آزادی، اپنا وطن اور اپنے دوست نہیں چھوڑ سکتا، نصیر سومرو گلاب خان خبریں 0 02-04-11 06:43 AM
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
اے این پی مشکل وقت میں پیپلز پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، زاہد خان گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:09 AM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 01:59 PM
غریبی نے بڑھاپے میں بھی ساتھ نہ چھوڑا جاویداسد خبریں 0 16-07-10 02:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger