| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 270
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
فخرسسٹراِس پر لکھا جائے تو مضمون کافی طویل ہو جائے گا۔ مختصراً انسان اشرف المخلوقات ہے لیکن اِسکے ساتھ ہی وہ ایک معاشرتی جانور ہے کیونکہ وہ دوسرے انسانوں کے ساتھ مل کر رہنے پر مجبور ہے۔اگردیکھا جائے تو اسلام میں بھی رہبانیت کی ممانعت ہے یعنی معاشرے سے الگ تھلگ رہ کر زندگی گزارنے کااسلام میں کوئی تصورموجود نہیں ہے۔ اِنسان کو معاشرتی حیوان بنانے میں مختلف عوامل کا عمل دخل ہوتا ہے۔ اگروہ اپنی زندگی اِخلاقی اِقداروں کیساتھ بسر کرے تو اِنسان کی رہتا ہے لیکن اگراُنکوبھول کر پامال کرنے پر آجائے تومعاشرتی حیوان بن جاتا ہے۔ ہندوؤں کی ایک کتاب میں گوتم بُدھ جب اپنے گھروالوں کو چھوڑکر چلا گیا تو ایک جگہ اُس نے کچھ یوں لکھا ہے، "میں پُرش ہوں اوریہ میرے لئے تکلیف دائک ہے کیونکہ یہاں پُرش جو کرتاہے وہ حیوانوں سے بدترہے۔ مجھے صحیح معنوں میں پُرش بننے کیلئے بنباس کاٹنا ہوگا"۔ "I am a human being, it's panic for me because the human are doing here is worse than animals. I have to leave all of you to be a real human"۔۔ اب اِس سے یہ ہرگزمُراد نہ لی جائے کہ جو الگ تھلگ رہتے ہیں وہ اِنسان ہیں اورجو مل جل کر رہتے ہیں وہ حیوان۔ کیونکہ اِنسان معاشرتی حیوان اُس وقت ہے جب وہ اِخلاق کی پاسداری نہ کرے بصورت دیگروہ معاشرتی حیوان ہی کہلائے گا۔ جزاک اللہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| human, ہوتا, ہے،, ہاں, کیسے, کوئی, کتاب, کرے, گا۔, یوں, وقت, مل, معاشرتی, you, اپنے, اللہ, انسان, اسلام, بننے, جگہ, جواب, جانور, جائے, زندگی, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار | عارف اقبال | خبریں | 7 | 19-04-11 11:39 PM |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 08:30 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:29 AM |