واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


معافی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-09, 08:55 AM   #1
معافی
samia samia آف لائن ہے 17-04-09, 08:55 AM

اگر آپ معافی کا مطلب اور مفہوم سمجھنا چاہتے ہیں تو ایک ایسے شخص کو معاف کرنے کی کوشش کر کے دیکھں جو آپ کی کردار کشی کا مرتکب ہوا ہو۔آپ جان جائیں گے کہ معافی کا اجر اتنا ذیادہ کیوں رکھا گیا ہے؟؟؟

Last edited by Zullu230; 17-04-09 at 09:53 AM..

 
samia's Avatar
samia
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 611
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے samia کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-04-09), پاکستانی (17-04-09), منتظمین (17-04-09), ابن جلال (18-04-09)
پرانا 17-04-09, 09:31 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی بات شئیر کی آپ نے ویسے بھی دشمن کو معاف کرنے دینے سے بڑی سزا کوئی نہیں ہوتی
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 09:57 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معاف کر دینا حسن اخلاق کی بہترین مثال ہے۔ ہم پاکستانی بے صبرے مشہور ہیں اس وجہ سے کہ ہم میں معافی اور درگزر کرنے کی صفت مفقود ہوتی جا رہی ہے۔ شکریہ بہت اچھی بات شئیر کرنے کا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (17-04-09)
پرانا 17-04-09, 10:31 AM   #4
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,293
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بھی بہت شکریہ میری بات کو پسند کرنے کا۔اور اگر ہم ان اعمال کو اپنی ذندگی کا حصہ بنا لیں تو دشمن کو بھی دوست بنا سکتے ہیں اور ان لوگوں کی سوچ کو غلظ ثابت کر سکتے ہیں جو ہم پاکستانیوں کے بارے میں اس قسم کی سوچ رکھتے ہیں۔اور اس نیک کام کی شروعات ہمیں اپنی ذات ہی سے کرنی ہے۔ شکریہ
samia آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے samia کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-04-09), منتظمین (17-04-09), Zullu230 (18-04-09)
پرانا 17-04-09, 12:06 PM   #5
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ جی واہ !
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-09, 12:13 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن کبھی مجرم کو معاف کر دینے سے وہ بڑا مجرم بھی بن سکتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (17-04-09)
پرانا 17-04-09, 12:21 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور کردار کشی کرنے والے شخص کو معاف کرنے سے معاشرے میں فساد ہوتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (17-04-09)
پرانا 17-04-09, 12:27 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by Zullu230; 18-04-09 at 11:35 AM. وجہ: this post is deleted due to duplication
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (17-04-09)
پرانا 17-04-09, 12:44 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سمیعہ، تم نےبہت اچھی بات کہی، مجھے یوں لگا یہ بے ساختگی میں‌ نکلنے والا سچ ہے!
میری جانب سے شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-04-09), منتظمین (17-04-09), Zullu230 (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 05:39 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں
اگر آپ معافی کا مطلب اور مفہوم سمجھنا چاہتے ہیں تو ایک ایسے شخص کو معاف کرنے کی کوشش کر کے دیکھں جو آپ کی کردار کشی کا مرتکب ہوا ہو۔آپ جان جائیں گے کہ معافی کا اجر اتنا ذیادہ کیوں رکھا گیا ہے؟؟؟
بہت اچھی بات کی ہے
اسی لئے کہا جاتا ہے معاف کرنے والا بڑا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 08:44 AM   #11
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,293
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھا ئی یہ جرم کرنے والے کے جرم پر ہے کے اُس کا جرم کس قسم کا ہے اگر جرم بڑا ہے تو اسے سزا بھی اسی حساب سے ملنی چاہیے پر یہاں میں نے کسی بڑے جرم کی بات نہیں کی۔
samia آف لائن ہے   Reply With Quote
samia کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 10:32 AM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں
خلیل بھا ئی یہ جرم کرنے والے کے جرم پر ہے کے اُس کا جرم کس قسم کا ہے اگر جرم بڑا ہے تو اسے سزا بھی اسی حساب سے ملنی چاہیے پر یہاں میں نے کسی بڑے جرم کی بات نہیں کی۔
کردار کشی کرنا بڑا جرم نہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-04-09)
پرانا 18-04-09, 11:28 AM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کردار کشی کرنا بڑا جرم نہیں
کردار کشی بمعنی تہمت لگانا یا جھوٹ باندھنا
عموما اس پر کوئی دفعہ لاگو نہیں ہوتی
دراصل یہ ایک اخلاقی جرم ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 11:33 AM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری بات کا مطلب ہے کہ کیا کردارکشی کرنے والے شخص کو بھی معاف کردینا چاہیے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 11:39 AM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کردار کشی بمعنی تہمت لگانا یا جھوٹ باندھنا
عموما اس پر کوئی دفعہ لاگو نہیں ہوتی
دراصل یہ ایک اخلاقی جرم ہے
تہمت پر اسلام میں 80 کوڑوں کی سزا ہے۔۔۔ تصیح کر لیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (18-04-09)
جواب

Tags
پاکستانی, پسند, اسلام, بہترین, جھوٹ, جرم, حسن, دوست, شخص, صفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger