| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
| LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 649
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ROOMANA BUILDING CLEANING SERVICES / MAN POWER SERVICES IN DUBAI, ABUDHABI, ALAIN — Dubai
Dubai, United Arab Emirates Phone: 042366511 Roomana Techinical Services L.L.C. is a aprofessional Building cleaning Services company based in Dubai with their Branches in Abu Dhabi, Sharjah Alain, and other Emirates of UAE. we also provide skilled and un skilled workers ,carpentars,Masons,Welders,painters, on daily weakly, monthly basis on reason able rates.We are available 24/7 to assist our valued customers. if you have any query,please donot hesitate to call us on our Mobile .No.050- 9213339. Tel: 04-2366511 fax: 04-2211505.
__________________
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے دوست کو ایجنٹ جوب کے لیے اس کمپنی میں بھیج رہا ہے ۱۵۰۰ درہم سلیری ہے دو لاکھ میں بھیج رہا ہے تین سال کے کنٹریکٹ بیس پر اور بھی کچھ اگر انفارمیشن ہو تو مجھے بتا دینا میں اسکو بتا دو گا شکریہ کنعان بھائی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1500 کی تنخوا میں امارات میں رہنا مشکل ہے، اگر اس میں رہایش وغیرہ ہو تو۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1500 میں بھی بچا ہی لیتے ہیں۔ اگر رہائش اور میڈیکل کمپنی کی طرف سے ہو تو۔
پاکستان میں تو لگتا ہے کہ بے برکتی انتہا کی ہو گئی ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,827
شکریہ: 13,535
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
میرے ایکسپرینس سے یہ ویل اسٹیبلش کمپنی نہیں لگ رہی مجھے کیونکہ اس کی کوئی ویب سائٹس بھی نہیں اور یہ جو معلومات میں نے نکالی ھے یہ او۔ ایل۔ ایکس سے لی گئی ھے اور شائد ان کا کام موبائل فون پر ہی ھے۔ اگر تو 3 سال کا کنٹریکٹ پر 2 لاکھ کا ویزہ دے رہے ہیں تو پھر ہو سکتا ھے انہیں کوئی پرمننٹ کنٹریکٹ ملا اور اس کے لئے انہیں ورکرز کی اشد ضرورت ہو، تنخواہ پر مجھے ڈاؤٹ ھے کیونکہ کلیننگ کمپنیاں اتنی تنخواہ نہیں دیتیں۔ اس پر یہاں دبئی گرافکس بھائی کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں وہ ایکٹو بوائے اور ایگریکٹو پوسٹ پر ھے اور اچھی طرح بات کرنی جانتا ھے، اسے کہیں کہ دئے گئے نمبر پر فون کر کے ان سے بات کرے کہ ان کے پاس کوئی جاب آفر ھے اور اس پر وہ کیا تنخواہ دیں گے وغیرہ وغیرہ۔ دبئی میں تقریباً ہر کمپنی رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کرتی ھے جس کے لئے ان کے پاس "سونا پور" والا رہائشی علاقہ موجود ھے۔ واجی بھائی صرف تنخواہ کنفرم کر لیں باقی سب ٹھیک ھے اللہ کا نام لے کر جائیں، کام میں کوئی آڑ نہیں سٹارٹ لیں بعد میں رستے کھلتے رہتے ہیں اچھی اور سستی آفر ھے، شروع میں کچھ مشکلات ہوتی ہیں بندہ ہمت نہ ہارے تو وہ بعد میں ختم ہو جاتی ہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ کنعان بھائی میں معلومات لیتا ہو تنخواہ کی اور ان سے فون پر رابطہ بھی کرتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
نمبرز میں نے نوٹ کر لئے ہیں ۔ وقت ملنے پر کال کر کے معلومات لیکر شیئر کردونگا۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اس تنخوا میں 2 لاکھ کا ویزہ بہت ہی مہنگا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
لوکل نمبر پر شاید بریک ٹائم کی وجہ سے کوئی نہیں اٹھا رہا تھا۔ تو میں نے موبائل پر رابطہ کیا۔ معلومات یہ ملیں کہ نہ ہی ان کو فی الحال ورکرز کی ضرورت ہے اور نہ ہی ان کا کوئی ایجنٹ یا ریکروٹر پاکستان میں ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
وقاص بھائی، آپ کسی ایجنٹ کے ذریعے رابطہ کرنے کی بجائے اپنی سی وی بنا کر مندرجہ ذیل ویب سائٹس پر خود جاب تلاش کرسکتے ہیں۔
Return To Origin
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ میں پہلے بھی نقصان اُٹھا چکا ہو۔دوست نے پوچھا میں نے اسکو بتا دیا وہ تیس ہزار ایڈوانس دے چکا ہے چار دن کا ٹائم دیا ہے اسکو کہا کہ ویزہ آ جائے گا پھر باقی رقم ادا کر کے اس دن دبئی اب پتہ نہیں فراڈ ہے یا واقعی وہ جوب دے گا گرافکس بھائی نے بتا دیا ہے کہ انکے پاس جوب نہیں ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arab, color, dubai, mobile, mon, monthly, our, pain, please, power, query, red, services, tech, their, کنعان, کمپنی, چاہیے, معلومات, with, you, انفارمیشن, بھائی, دبئی, رہتے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (1 members and 1 guests) | |
| راجہ اکرام |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|