واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مفتی منیب الرحمن ۔۔۔۔

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-11, 04:19 PM   #1
مفتی منیب الرحمن ۔۔۔۔
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 01-08-11, 04:19 PM

۔۔۔۔ چاند دیکھنے کے لئے بیٹھ گئے ہیں !!


chand.jpg





 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 884
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-08-11), نیلم خان (02-08-11), مرزا عامر (02-08-11), آبی ٹوکول (02-08-11), ابن آدم (03-08-11), احمد نذیر (01-08-11), بزم خیال (01-08-11), حیدر (01-08-11), شھزادباجوہ (02-08-11), شمشاد احمد (02-08-11)
پرانا 01-08-11, 04:57 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سُنا ہے پاکستان کے کئی علاقوں میں شعبان 28 دن کا ہوا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-08-11), نیلم خان (02-08-11)
پرانا 01-08-11, 04:59 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,017
شکریہ: 2,344
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
سُنا ہے پاکستان کے کئی علاقوں میں شعبان 28 دن کا ہوا ہے۔
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے  
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-08-11)
پرانا 01-08-11, 05:00 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا تو ہوتا ہے بڑے ملکوں میں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), حیدر (01-08-11), شمشاد احمد (02-08-11)
پرانا 01-08-11, 05:08 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو ہم سے زیادہ بڑے ملکوں میں 25 یا 26 کا بھی ہو گا کوئی اسلامی مہینہ

Last edited by فیصل ناصر; 01-08-11 at 05:17 PM. وجہ: spelling
حیدر آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-08-11), نیلم خان (02-08-11), شمشاد احمد (02-08-11)
پرانا 01-08-11, 05:14 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ سال پہلے سعودیہ میں 28 کا رمضان بھی ہوچکا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 01-08-11, 09:13 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 709
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 78 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اس تصویرمیں مفتی صاحب کی ذاتی شخصیت سے مذاق نہیں‌ کیا جا رہا؟
کیا ان سے محبت کرنے والوں کی ایسی تصاویر دیکھ کر دل آزاری نہیں ہو گی؟
کیسی عجیب انتظامیہ ہے جو خود ایسی پوسٹیں کرنے سے پہلے نہیں سوچتی۔
اور سونے پے سہاگہ ایسے ممبران جو اسکو مزید مذاق کر کے اپنی پوسٹوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں۔
محسن بٹ آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے محسن بٹ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), محمدعدنان (02-08-11), آبی ٹوکول (02-08-11), احمد نذیر (02-08-11), حیدر (02-08-11), شمشاد احمد (02-08-11)
پرانا 01-08-11, 09:27 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو کہاں سے لگتا ہے اس میں منیب الرحمن کے چاہنے والوں کی دل آزاری ہورہی ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 12:48 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایسا تو ہوتا ہے بڑے ملکوں میں
اسي مشكل كے‌حل كے لئے پاكستان كو چھوٹا كرنے كي مخلصين بھر پور كوشش كر رہے ہيں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-11), ھارون اعظم (02-08-11), نیلم خان (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 12:49 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
پھر تو ہم سے زیادہ بڑے ملکوں میں 25 یا 26 کا بھی ہو گا کوئی اسلامی مہینہ
اگر وہاں كوئي مسجد قاسم خان ہوئي تو ايسا ہوتا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-11), نیلم خان (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 12:51 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محسن بٹ مراسلہ دیکھیں
کیا اس تصویرمیں مفتی صاحب کی ذاتی شخصیت سے مذاق نہیں‌ کیا جا رہا؟
کیا ان سے محبت کرنے والوں کی ایسی تصاویر دیکھ کر دل آزاری نہیں ہو گی؟
کیسی عجیب انتظامیہ ہے جو خود ایسی پوسٹیں کرنے سے پہلے نہیں سوچتی۔
اور سونے پے سہاگہ ایسے ممبران جو اسکو مزید مذاق کر کے اپنی پوسٹوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں۔
بٹ صاحب مجھے تو اس تصوير ميں مفتي صاحب كي شخصيت حقيقي شخصيت سے‌زيادہ با كمال نظر آ رہي ہے۔۔۔۔۔۔ باقي يہاں موضوع ان كي شخصيت زير بحث مجھے بھي نہيں لگي۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-11), نیلم خان (02-08-11), آبی ٹوکول (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 01:03 AM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,387
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
بٹ صاحب مجھے تو اس تصوير ميں مفتي صاحب كي شخصيت حقيقي شخصيت سے‌زيادہ با كمال نظر آ رہي ہے۔۔۔۔۔۔ باقي يہاں موضوع ان كي شخصيت زير بحث مجھے بھي نہيں لگي۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟
وہ کیسے شمشاد بھائی ؟؟؟' زرا وضاحت فرمائیں گے؟؟؟ پلیززززززززز ؟؟؟
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 01:08 AM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آبي بھائي مفتي صاحب سے حاليہ ملاقات يہي كوئي ڈيڈھ دو ماہ قبل ہي ہوئي تھي۔۔۔۔ اس كي روشني ميں عرض كيا كہ اس تصوير ميں انہيں قدرے جوان دكھايا گيا ہے۔۔۔۔ اس ليے عرض كيا۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), آبی ٹوکول (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 01:11 AM   #14
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,387
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
آبي بھائي مفتي صاحب سے حاليہ ملاقات يہي كوئي ڈيڈھ دو ماہ قبل ہي ہوئي تھي۔۔۔۔ اس كي روشني ميں عرض كيا كہ اس تصوير ميں انہيں قدرے جوان دكھايا گيا ہے۔۔۔۔ اس ليے عرض كيا۔۔۔۔
اووووو میں سمجھا کارٹون میں جو مذاق کیا گیا آپ اسے مفتی صاحب کہ حوالے سے جسٹی فائی کررہے ہیں ۔۔۔
مفتی صاحب ایک بہت بڑے باعمل عالم دین ہونے کہ ساتھ ساتھ ایک بہت ہی عظیم انسان بھی ہیں میری بھی جب پاکستان میں تھا تو مفتی صاحب ایک تقریب کے لیے کھاریاں آئے تھے تو شرف زیارت و ملاقات ہوا تھا ۔۔۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (02-08-11), حیدر (02-08-11), شمشاد احمد (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 01:32 AM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
۔۔۔۔ چاند دیکھنے کے لئے بیٹھ گئے ہیں !!


منسلکہ فائل 46742



رمضان مبارک ۔
نیلم خان آن لائن ہے  
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-08-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
quote, size, ہوتا, ہے۔, کوئی, کئی, پاکستان, چاند, مہینہ, مفتی, می, ملکوں, منیب, ایسا, الرحمن, اسلامی, بیٹھ, بڑے, حیدر, دیکھنے, رمضان, زیادہ, سُنا, سال, شعبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM
صدر پرویز کی دوستانہ پالیسیوں اور قیادت پر مکمل اعتماد ہے، بھارتی مشیر قومی سلامتی عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:22 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger