واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-08, 12:18 PM   #1
ایکسٹو ایکسٹو آن لائن ہے 02-10-08, 12:18 PM

ایکسٹو کو اپنی تنظیم کے لیے 10 عدد ممبرز درکار ہیں ............پرکشش مراعات کے ساتھ اچھی تنخواہ بھی دی جائے گی................درخواست کے لیے دانش منزل رابطہ کیجیے.....................
............................................

تنظیم کے اغراض و مقاصد
0:برائیوں کا خاتمہ
0:وطن دشمنوں کا قلعہ قمعہ
0:منشیات کی بیخ کنی
0:معاشرے کی اصلاح
0:ظلم کا خاتمہ
0:ہر اچھے کام کی کوشش
0:ہر برے کام کی اصلاح

.................................................. ...
امیدواروں میں مندرجہ ذیل خوبیاں لازمی ہیں ............
1: ذہین ہو..........
2:نڈر ہو...........
3: معاملہ فہم ہو..........
4:بے وجہ سوالات کا عادی نہ ہو......
.
.........................................
تعلیم کی کوئی پابندی نہیں ..................درخواستیں 15 تاریخ تک کھلی ہیں ............اگر15 تاریخ سے پہلے ہی ممبرز پورے ہوگئے تو ..... . . پھر انٹرویو کا وقت بھی بتا دیاجائے گا.................
نوٹ ::::یہ دھاگہ ہی دانش منزل ہے ........اس لیے درخواستیں یہاں ہی جمع کروائیں..
ابھی سوالات کی اجازت نہیں ہے.............پہلے آئیے پہلے پائے کی بنیاد پر داخلے شروع ہیں .....
ایکسٹو



.................................................. ............................................


درخواست جمع کروانے والے

1::بھا ئی

2::::طارق راحیل

3::wajee

4::یاسر عمران مرزا

5::فرحان دانش

6::fazain

7::زارا

8::ننھا بچہ

9::محمدمبشرعلی

10::.........................

Last edited by ایکسٹو; 19-03-11 at 03:28 PM..

 
ایکسٹو's Avatar
ایکسٹو
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4946
Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (02-12-08), fazain (18-03-11), فرحان دانش (17-06-10), پاکستانی (16-06-10), میاں شاہد (21-01-09), wajee (18-06-10), yashaka (02-10-08), Zullu230 (07-10-08), ابو عمار (21-01-09), ابن جلال (02-10-08), بھائی (02-10-08), بلال اویسی (16-03-11), حیدر (16-06-10), خادم علی عمران (02-10-08), خرم شہزاد خرم (06-10-08), راجہ اکرام (21-01-09), سیپ (02-10-08), شبنم (14-03-11), طارق راحیل (01-03-09), عبدالقدوس (02-10-08), عبداللہ آدم (16-06-10), عبداللہ حیدر (24-03-11)
پرانا 02-10-08, 12:26 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
1: ذہین ہو..........
2:نڈر ہو...........
3: معاملہ فہم ہو..........
4:بے وجہ سوالات کا عادی نہ ہو.......
یہ کون لوگ ہوتے ہیں؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-10-08, 12:29 PM   #3
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
یہ کون لوگ ہوتے ہیں؟
ابھی سوالات کی اجازت نہیں ہے..
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 12:31 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

کب ہو گی؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 12:38 PM   #5
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
کب ہو گی؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلیکٹ ہونے کے بعد...........
جو پہلے درخواست جمع کروائے گا ....کوشش کی جائے گی اسے اچھا عہدہ دیا جائے..................
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 12:39 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

لیکن ڈپٹی تو جولیا ہی رہے گی نا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 12:42 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

درخواست فارم کدھر ہے؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 12:45 PM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لیکن ڈپٹی تو جولیا ہی رہے گی نا
ایک عدد جولیا بھی درکار ہے...............؟ کام جولیا جیسے ہوں نام خواہ کچھ بھی ہو.........
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 12:48 PM   #9
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
درخواست فارم کدھر ہے؟؟
دانش منزل میں جا کر صرف درخواست لکھ دیجیے.........سادہ کاغذ (پوسٹ)پر لیکھیے.بس کسی فارم کی ضرورت نہیں ہے..
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 12:54 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

میں َ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (03-10-08)
پرانا 02-10-08, 01:29 PM   #11
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں َ
ہاں ہاں شرمائیے مت ................احساس کمتری کو اپنے اوپر سے اتار دیجیے.........صیحیح طرح بات کیجیے
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 01:42 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
ہاں ہاں شرمائیے مت ................احساس کمتری کو اپنے اوپر سے اتار دیجیے.........صیحیح طرح بات کیجیے
کیسے اتار سکتے ہیں تھوٹی مدد کرو شاید اتار سکوں ۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 02:07 PM   #13
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کیسے اتار سکتے ہیں تھوٹی مدد کرو شاید اتار سکوں ۔
درخواست دیجیے ٹیم میں شممولیت کی
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 02:09 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
درخواست دیجیے ٹیم میں شممولیت کی
کون سی ٹیم کیسی ٹیم کچھ بتاو تو کریں نہ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 02:10 PM   #15
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ممبرز درکار ہیں........ایکسٹو فرام دانش منزل

پهلے تنظيم كے مفادات,اهداف و مقاصد پر روشنى ڈاليں (پتا تو چلے سياسى تنظيم هے,مذهبى تنظيم هے,فلاهى تنظيم هے)
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
جواب

Tags
color, group, php, فورم, فارم, فری, پوسٹ, پسند, لوگ, نوکری, نظر, موجودہ, آج, بھائی, جواب, دیکھو, دوست, درخواست, شخص, ضوابط, علی, علاج, عمران, عبدالقدوس, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فروٹ اسٹو سیپ باورچی خانہ 0 08-01-11 12:47 PM
ایکسٹو ایکسٹو تعارف 41 18-10-10 08:14 AM
انجینئرنگ کا نادر نمونہ ''اور سٹڈ'' پُل وجدان دلچسپ اور عجیب 20 09-08-10 07:16 PM
ایکسٹو!ایکسٹو کون؟ بھائی عمومی بحث 20 28-03-09 01:06 PM
3ڈی اسٹو ڈیو میکس 8 طارق راحیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 08-02-09 07:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger