واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ممبرز کا تصوراتی خاکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-07, 11:29 AM   #1
ممبرز کا تصوراتی خاکہ
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 07-09-07, 11:29 AM

السلام و علیکم دوستو
ہماری فورم پہ اکثر ممبرز کے ساتھ گپ شپ رہتی ہے اور اس کے علاوہ ہماری چیٹنگ بھی ہوتی ہے تو اس بات چیت یا چیٹنگ کے دوران ان ممبرز کے بارے میں‌ہم سوچتے رہتے ہیں کہ وہ ایسا ہوگا یا ویسا ہوگا یعنی کہ ہم اپنے مائنڈ میں اس بندے کا تصواراتی خاکہ بناتے ہیں۔ تو جناب یہاں کرنا یہ ہے کہ جس ممبر سے آپ کی بات چیت ہوتی ہے اس کی شخصیت کے بارے میں آپ کے مائنڈ میں‌کیا شکل بنتی وہ آپ نے یہاں بتانا ہے۔

تمام ممبران سے گذارش ہیکہ یہ تھریڈ محض گپ شپ کےلئے ہے لہذا کوئی کسی کی دل آزاری نہیں کرے گا۔ اور کوئی کسی کی بات کا برا بھی نہیں منائے گا۔
__________________
----------

محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 970
Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 11:30 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں جی سب سے پہلے میں‌ہی بتاتا ہوں
میری جب عبدالقدوس بھائی سے بات چیت ہوتی ہے تو میرے ذہین میں ان کی جو پرسنیلیٹی پکچر آتی ہے وہ یہ ہے۔

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 11:51 AM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی آپ نے عبدالقدوس بھائی کو ضرورت سے زیادہ ہی حسین بنا کر پیش نہیں کر دیا۔؟؟؟؟
ہتھ ہولا رکھیں، پلیز۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 01:11 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا بہت خوب جناب عدنان بھائی آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 01:13 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا بہت خوب جناب عدنان بھائی آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
بہت شکریہ جناب اور نیکسٹ میں‌آپ کی فوٹو ہی پوسٹ کروں گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 04:17 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا، عدنان بھائی، فوٹو کی فوٹو جلدی پوسٹ کرو ناں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-07, 04:24 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
چلیں جی سب سے پہلے میں‌ہی بتاتا ہوں
میری جب عبدالقدوس بھائی سے بات چیت ہوتی ہے تو میرے ذہین میں ان کی جو پرسنیلیٹی پکچر آتی ہے وہ یہ ہے۔

لیکن اس میں ایک عینک اور تھوڑے سے پیٹ کی کمی ہے؟ ویسے یہ میرا اپنا خیال ہے۔ مجھے وہ ہر وقت ایک پڑھاکو آدمی لگتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 10:11 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ نے عبدالقدوس بھائی کو ضرورت سے زیادہ ہی حسین بنا کر پیش نہیں کر دیا۔؟؟؟؟
ہتھ ہولا رکھیں، پلیز۔۔۔۔۔۔۔
تو بھائی آپ کیوں ان کے حسن سے جیلس ہوتے ہو؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 10:12 AM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا، عدنان بھائی، فوٹو کی فوٹو جلدی پوسٹ کرو ناں
بھائی مجھے ابھی ان کے شایان شان کوئی فوٹو نہیں مل رہی جیسے ہی ملی میں‌پوسٹ کردوں گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 10:13 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لیکن اس میں ایک عینک اور تھوڑے سے پیٹ کی کمی ہے؟ ویسے یہ میرا اپنا خیال ہے۔ مجھے وہ ہر وقت ایک پڑھاکو آدمی لگتے ہیں۔
والسلام
جناب یہ بات کچھ ہضم نہیں‌ہوئی

پڑھاکو اور بٹ صاحب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 12:30 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جناب میں بھی تیار ہوں آپنی فوٹو دیکھنے کے لیے وا جی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 12:44 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تے فیر انتظار کرو سرکارو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 09:48 PM   #13
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی پہلے آپ اپنا تصوراتی فوٹو تو دکھائیں!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 10:03 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لیکن اس میں ایک عینک اور تھوڑے سے پیٹ کی کمی ہے؟ ویسے یہ میرا اپنا خیال ہے۔ مجھے وہ ہر وقت ایک پڑھاکو آدمی لگتے ہیں۔

والسلام
عینک کا اندازہ اپ نے درست لگایا لیکن بعد والی بات ہضم نہیں ہوئی خیر میں بٹ ہوں‌اس لیے آپ نے سوچا ہو گاکی میں زیادہ کھاتا ہوں ویسے یہ بھی آپ نے درست سوچا ہے لیکن میرا پیٹ اتنا بھی برا نہیں ہے کہ اس کو بڑا تصور کیا جائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 10:07 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان کیا خیال ہے میں‌آپ کی تصویر پوسٹ کر دوں‌ادھر؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, فوٹو, فورم, گذارش, ٹیک, پوسٹ, آدمی, بھائی, تصویر, حسن, دل, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
... یہ تصور ،یہ پھرتی اور مہارت ۔۔۔۔ جوتا پھینکنے کی خیالی تصویر جاویداسد خبریں 3 04-02-11 11:17 AM
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا مکمل تصوری البم عرفان حیدر کتاب گھر 15 26-12-10 06:39 AM
علامہ اقبال کا تصور خودی۔ محمدخلیل شاعر مشرق علامہ اقبال 31 02-12-10 11:14 PM
”اقبال کا تصور شاہین“ خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 7 06-12-07 01:55 PM
اسلام کا تصورِ علم حصہ اول زبیر اسلامی نظریہ حیات 2 17-08-07 01:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger