واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ممتاز قادری Well Done

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-11, 05:31 PM   #1
ممتاز قادری Well Done
سیپ سیپ آف لائن ہے 04-01-11, 05:31 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
تحفظ ناموس رسالت کے لئے محترم ممتاز قادری آپ نے جو بھی کیا بہت اچھا کیا، میں آپ کے اس بہادرانہ اقدام پر آپ کو سلام پیش کرتی ہوں
غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں
غلامیء رسول میں موت بھی قبول ہے
جو ہو نہ عشق مصطفٰی تو زندگی فضول ہے
غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں
پڑھیں درود آپ پر ملی زباں اسی لئے
فدا ہوں ان کے دین پر ہے تن میں جان اسی لئے
جو ان کے واسطے نہیں وہ زندگی فضول ہے
غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں

Attached Images
  

__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

Last edited by سیپ; 04-01-11 at 07:14 PM..

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1441
Reply With Quote
29 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (04-01-11), Ferozi (05-01-11), sahj (04-01-11), کنعان (05-01-11), گلاب خان (08-01-11), پاکستانی (04-01-11), یاسر عمران مرزا (05-01-11), مون (04-01-11), مباح (05-01-11), محمد عاصم (05-01-11), محمدعدنان (04-01-11), ابو عمار (06-01-11), ابن آدم (04-01-11), اظفر علی (04-01-11), بلال الراعی (06-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (04-01-11), حیدر (04-01-11), خرم شہزاد خرم (06-01-11), رانا امر (04-01-11), راجہ اکرام (06-01-11), رضی (04-01-11), شمشاد احمد (04-01-11), شاہ بھائی (05-01-11), شریف (05-01-11), عامرشہزاد (05-01-11), عبدالقدوس (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عدنان دانی (05-01-11), عروج (06-01-11)
پرانا 04-01-11, 06:14 PM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,921
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کویک شیرنگ کا شکریہ ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (04-01-11), حیدر (04-01-11), رانا امر (04-01-11), سیپ (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 07:29 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوامخواہ ہی اس کو یہ اعزاز نہ دیں یہ ابھی تک ایک قاتل ہے
جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا یہ بھی دیکھ لیں
سلمان تاثیر بلاشبہ گناہ گار ہوگا پر اس نے کوئی گستاخی نہیں کی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-01-11), گوندل (09-01-11), نورالدین (05-01-11), ابرارحسین (04-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (04-01-11), حیدر (04-01-11), رانا امر (04-01-11), رضی (04-01-11), طاھر (05-01-11)
پرانا 04-01-11, 08:05 PM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
خوامخواہ ہی اس کو یہ اعزاز نہ دیں یہ ابھی تک ایک قاتل ہے
جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا یہ بھی دیکھ لیں
سلمان تاثیر بلاشبہ گناہ گار ہوگا پر اس نے کوئی گستاخی نہیں کی
،،،اور نہ جانے دل میں کیا کیا گستاخیاں ہوں
اسکا صرف ایک ہی بیان جو میڈیا سے واضح ہے کہ
توہین رسالت کا قانون نعوذباللہ کالا قانون ہے ۔۔۔کیا آپ کی نظر میں یہ گستاخی نہیں
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
sahj (04-01-11), پاکستانی (04-01-11), محمد عاصم (05-01-11), ابن آدم (04-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (05-01-11), حیدر (04-01-11), خرم شہزاد خرم (06-01-11), رانا امر (04-01-11), سیپ (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (09-01-11)
پرانا 04-01-11, 08:10 PM   #5
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | گورنر کا ناموس رسالت ایکٹ کو کالا قانون کہنا عدلیہ و پارلیمنٹ کی توہین ہے : احمد اویس‘ ابتسام الہی ظہیر
،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-01-11), محمد عاصم (05-01-11), حیدر (04-01-11), سیپ (04-01-11), عروج (06-01-11)
پرانا 04-01-11, 08:17 PM   #6
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو سلمان تاثر مجھے ذاتی طور پر بالکل پسند نہیں ۔ لیکن ابھی تک اس خبر پر خوش ہوں کہ افسوس کروں ۔ سمجھ سے بالاتر ہے ۔۔۔ اور نا ہی قاردی کے بارے میں کچھ کہنے کو دل کرتا ہے ۔۔۔ جو بھی ہم ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کی جان لینے کے بارے میں نہیں کہا ۔ میں ایک قاتل کے بارے میں کیا کہوں ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (04-01-11), فیصل ناصر (04-01-11), نورالدین (05-01-11), حیدر (04-01-11), رانا امر (04-01-11), سیپ (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 08:27 PM   #7
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,860
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮’توہین رسالت قانون ختم ہونا چاہیے‘‬
،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-01-11), محمد عاصم (05-01-11), سیپ (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:10 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
خوامخواہ ہی اس کو یہ اعزاز نہ دیں یہ ابھی تک ایک قاتل ہے
جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے پوری انسانیت کا قتل کیا یہ بھی دیکھ لیں
سلمان تاثیر بلاشبہ گناہ گار ہوگا پر اس نے کوئی گستاخی نہیں کی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مسلمانوں کی سب سے بڑی متاع حیات محبت رسول ہے۔ جس شخص کا دامن اس متاع سے خالی ہے اس کا دعویٰ اسلام وایمان بے وزن ہے
ممتاز قادری 2011 کے غازی علم دین ہیں غازی علم دین سے تو واقف ہوں گے آپ؟ اگر نہیں تو میں بتا دیتی ہوں
غازی علم دین شہید عالم دین نہ تھے‘ کوئی مشہور صوفی ومتقی نہ تھے۔ کسی گروہ یا جماعت کے قائد نہیں تھے۔ مگر ان کی شہادت اور حرمت رسول پر ان کی قربانی نے انہیں وہ بلند مقام عطا کیا جو ہزاروں متقیوں‘ سلاطین وعلماءکو بھی نصیب نہیں ہوا۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ahadar002 (06-01-11), گلاب خان (08-01-11), محمد عاصم (05-01-11), ابو عمار (06-01-11), راجہ اکرام (06-01-11), رضی (04-01-11), شاہ بھائی (05-01-11), عامرشہزاد (05-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (06-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:21 PM   #9
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم زیادہ ہی لبرل بننے کے چکر میں اپنی باٹم لائن کو بھی بھول جاتے ہیں..............

وہ کیسا مسلمان ہے جس کے سامنے اقا علیہ السلام کی شان میں بھونکا جائے اور............وہ تکر ٹکر منہ دیھتا رہے...................

تف ایسی روشن خیالی اور جدت پسندی پر......................جس نے آج یہ ""براڈ مائنڈڈ نس"" ے نام پر ہمارے اندر نفاق کے بیج بونا شروع کر دیے ہیں...............
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (05-01-11), ابو عمار (06-01-11), بلال الراعی (06-01-11), خرم شہزاد خرم (06-01-11), راجہ اکرام (06-01-11), رضی (04-01-11), سیپ (04-01-11), عامرشہزاد (05-01-11), عروج (06-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:26 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OAD مراسلہ دیکھیں
،،،اور نہ جانے دل میں کیا کیا گستاخیاں ہوں
اسکا صرف ایک ہی بیان جو میڈیا سے واضح ہے کہ
توہین رسالت کا قانون نعوذباللہ کالا قانون ہے ۔۔۔کیا آپ کی نظر میں یہ گستاخی نہیں
کیا کسی قانون کو غلط کہنے سے اس کا قتل مسلمانوں پر جائز ہوجاتا ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-01-11), ھارون اعظم (04-01-11), نورالدین (05-01-11), حیدر (04-01-11), رضی (04-01-11), عروج (06-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:32 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
کیا کسی قانون کو غلط کہنے سے اس کا قتل مسلمانوں پر جائز ہوجاتا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بخاری و مسلم کی مشہور حدیث ہے:
’’لا یُوء من احد کم حتی اکون احب الیہ من والدہ و ولدہ والناس اجمعین۔‘‘
(تم میں سے کوئی ایمان میں اس وقت تک کامل نہیں ہو سکتا جب تک کہ میری محبت اس کے دل میں اس کے باپ،بیٹے اورتمام انسانوں سے بڑھ کر راسخ نہ ہو جائے۔)
سلمان تاثیر نے ’’کسی ‘‘ قانون کو نہیں بلکہ ’’توہین رسالت کا قانون‘‘ کو نعوذباللہ کالا قانون کہا تھا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (08-01-11), پاکستانی (04-01-11), ھارون اعظم (04-01-11), محمد عاصم (05-01-11), ابو عمار (06-01-11), حیدر (04-01-11), خرم شہزاد خرم (06-01-11), رضی (04-01-11), شاہ بھائی (05-01-11), عبدالقدوس (04-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11), عروج (09-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:48 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر انہوں نے ایسا کہا تھا تو توہینِ رسالت کا قانون تو اپنی جگہ موجود ہے۔ کوئی اللٰہ کا بندہ رپورٹ لکھوا دیتا۔

کیا ہم اس طرح کے واقعات سے توہینِ رسالت کے قانون کو ختم کرنے کی کوشش کرنے والوں کے ہاتھ مضبوط نہیں کررہے؟ جب ہم خود اس قانون پر عمل درآمد میں مددگار نہیں تو باقی لوگوں کو اس بناء پر قتل کرنا کہاں جائز ہے؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-01-11), نورالدین (05-01-11), آبی ٹوکول (04-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (05-01-11), حیدر (04-01-11), رضی (04-01-11), طاھر (05-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:50 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی سے محبت کا عوض دوسرے کا قتل نہیں ہوتا

اللہ ہم سب کو ہدایت دے
کہیں ہم جذبات میں آکر اللہ کی حدود کو پار تو نہیں کررہے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (05-01-11), حیدر (04-01-11), رضی (04-01-11), عبداللہ حیدر (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 10:58 PM   #14
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اگر انہوں نے ایسا کہا تھا تو توہینِ رسالت کا قانون تو اپنی جگہ موجود ہے۔ کوئی اللٰہ کا بندہ رپورٹ لکھوا دیتا۔

کیا ہم اس طرح کے واقعات سے توہینِ رسالت کے قانون کو ختم کرنے کی کوشش کرنے والوں کے ہاتھ مضبوط نہیں کررہے؟ جب ہم خود اس قانون پر عمل درآمد میں مددگار نہیں تو باقی لوگوں کو اس بناء پر قتل کرنا کہاں جائز ہے؟
محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم عین ایمان ہے۔قرآن کریم کی بے شمار آیات اور متعدد احادیث مبارکہ سے اطاعت و محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت و فضیلت معلوم ہوتی ہیں۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
قُلْ اِنْ کَانَ اٰبَآئُ کُمْ وَ اَبْنآَئُ کُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَ اَزْوَاجُکُمْ وَ عَشِیْرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُ نِ اقْتَرَفْتُمُوْھَا وَ تِجَا رَۃُ تَخْشَوْنَ کَسَادَھَا وَ مَسٰکِنُ تَرْضَوْنَھَآ اَحَبَّ اِلَیْکُمْ مِّنَ اللّٰہِ وَ رَسُوْلِہ وَ جِھَادٍ فِیْ سَبِیْلِہ فَتَرَبَّصُوْ حَتّٰی یا تِیَ اللّٰہُ بِاَمْرِہ۔ وَاَللَّہُ لَا یَھْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ۔ التوبہ 24
(ائے نبی،کہہ دیجیے کہ اگر تمہارے باپ، اور تمہارے بیٹے اور تمہارے بھائی، اور تمہاری بیویاں ، اورتمہارے عزیز و اقارب، اور تمہارے وہ مال جو تم نے کمائے ہیں، اور تمہارے وہ گھر جو تم پسند کرتے ہو، تم کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کی راہ میں جہاد سے عزیز تر ہیں تو انتظارکرو یہاں تک کہ اللہ اپنا فیصلہ تمہارے سامنے لے آئے ،اور اللہ فاسق لوگوں کی رہنمائی نہیں کیا کرتا۔
/قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُبَکُمْ۔ وَاللّٰہُ غَفُوْرُ رَّحِیْمُ۔ ال عمران 31
(کہہ دو، اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو،اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمھارے گناہوں کو بخشے گا۔اللہ بخشنے والا رحم فرمانے والا ہے۔)
مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰہَ۔ وَمَنْ تَوَلّٰی فَمَآ اَرْسَلْنٰکَ عَلَیْھِمْ حَفِیْظًا۔ النسآء 80
(جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے دراصل خدا کی اطاعت کی۔ اورجو منھ موڑ گیا ، تو بہرحال ہم نے تمھیں اُن لوگوں پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجا ہے۔)
اسی طرح متعدد حدیثوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو ایمان کا لازمی جز قرار دیا گیاہے۔
ممتاز قادری نے جو بھی کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں کیا ہے۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (04-01-11), حیدر (04-01-11), شاہ بھائی (05-01-11), عامرشہزاد (05-01-11), عبداللہ آدم (04-01-11)
پرانا 04-01-11, 11:01 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ہم زیادہ ہی لبرل بننے کے چکر میں اپنی باٹم لائن کو بھی بھول جاتے ہیں..............

وہ کیسا مسلمان ہے جس کے سامنے اقا علیہ السلام کی شان میں بھونکا جائے اور............وہ تکر ٹکر منہ دیھتا رہے...................

تف ایسی روشن خیالی اور جدت پسندی پر......................جس نے آج یہ ""براڈ مائنڈڈ نس"" ے نام پر ہمارے اندر نفاق کے بیج بونا شروع کر دیے ہیں...............
عبداللہ بھائی ایک بار آپ بھی غور کرلیں کہیں باٹم لائن آپ ہی تو نہیں بھول رہے

اپنی سوچ سے اختلاف رکھنے والے ہر شخص کو روشن خیالی اور جدت پسندی کا طعنہ کی گالی کی طرح دے دینا کیسا رویہ ہے

ہم میں سے کس کے پاس یہ سرٹیفکٹ ہے کے وہی سب سے بڑا مسلمان ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (05-01-11), مون (04-01-11), محمدخلیل (04-01-11), حیدر (04-01-11)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-01-11 نورالدین
اقتباس:
ہم میں سے کس کے پاس یہ سرٹیفکٹ ہے کے وہی سب سے بڑا مسلمان ہے ؟
10
جواب

Tags
فضول, کیا،, کرتی, پیش, ورحمتہ, قادری, قبول, ناموس, موت, ملی, ممتاز, مصطفٰی, well, اقدام, اللہ, السلام, تن, جان, دین, درود, رسول, رسالت, زندگی, زباں, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger