واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


منتظمین ہمیں جواب دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 10:29 AM   #1
منتظمین ہمیں جواب دیں
زارا زارا آف لائن ہے 14-12-10, 10:29 AM

جج: فیصل ناصر ، عدنان
وکلاء: زارا، معظم

جج صاحبان داخل ہوتے ہیں ۔ سب اُنکی تعظیم میں کھڑے ہو گئے اور اُنکے بیٹھتے ہی سب نے اپنی اپنی نشست سنبھال لی۔

عدنان: عدالت کی کاروائی شروع کی جائے۔

زارا: یور آنر یہ مقدمہ میرے موکل سید انجم شاہ ولد سید اظہر عباس نے منتظمین اور اُنکے نہ معلوم ساتھیوں پر درج کروایا ہے۔ میرے موکل کا کہنا ہے کہ اُنہوں گزشتہ کئی دہائیوں سے طویل محنت کر کے فورم پر کچھ روپے(اربوں پوائینٹ) جمع کئے تھے جو کہ فورم کی ایک پرسرار شخصیت جنکا نام منتظمین ہے نے اپنے چند نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ باہمی صلاح مشاورت کر کے وہ روپے چوری کر لئے ہیں۔میرے موکل نے تھانے میں مقدمہ درج کروایا لیکن مقامی پولیس نے کوئی کاروائی نہ کی اور میرے موکل کو اُنکے ساتھیوں نے دھمکیاں دیں کہ منتظمین کے خلاف کاروائی سے گریز کرو ورنہ نتائج اچھے نہ ہوں گے۔ یور آنر میرے موکل کیساتھ اِنصاف کیا جائے اوراُنکواُنکے روپے دِلوائے جائیں، ڈیٹس آل یور آنر

معظم: مائی لورڈ میرا موکل پاک نیٹ کی جانی مانی شخصیت ہیں جو کہ پاک نیٹ کر کرتا دھرتا بھی ہیں۔ یہ میرے موکل پرسراسر اِلزام ہے۔
زارا: آئی آبجیکٹ یورآنر، (سیٹ سے اُٹھتے ہوئے) میرے قابل ساتھی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میرے موکل جان بوجھ کر اُن پر اِلزام لگا رہے ہیں؟
عدنان: آبجیکٹ سسٹین
معظم: جی مائی لورڈ (جھکتے ہوئے)، میرا اِتنا کہنا ہے کہ میرے موکل کو چوری کرنے کی قطعاً ضرورت نہیں وہ ایسا کام کیوں کریں گے۔
زارا: ایسا کام کریں گے نہیں یور آنر وہ ایسا کر چکے ہیں۔
فیصل ناصر: آپکے پاس کوئی ثبوت یا گواہ موجود ہے؟
زارا: جی یور آنر، میں اپنی پہلی گواہ مس نیلم خان کو بلانے کی اِجازت چاہوں گی۔
فیصل ناصر: اِجازت ہے۔

نیلم خان کٹہرے میں آتی ہیں۔
زارا: ہاتھ اُوپر اُٹھا کر کہیں جو کہیں گی سچ کہیں گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہیں گی۔
نیلم خان: جو کہوں گی سچ کہوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گی۔
زارا: مس نیلم میرے موکل سید انجم شاہ ولد سید اظہر عباس کا منتظمین پر لگایا ہوااِلزام درست ہے؟
نیلم خان: جی کسی حد تک ٹھیک ہے۔
معظم: کسی حد تک ؟ آپ اُس حد کی وضاحت کریں گی؟
نیلم خان: مطلب یہ ہو سکتا ہے اُن کیساتھ اُنہوں نے ایسا کیا ہو۔
معظم: کیا ہو؟ مطلب یو آر نوٹ شیور
نیلم خان: جج جی بالکل (ہکلاتے ہوئے)
آپ جا سکتی مس نیلم۔
معظم: مائی لورڈاِنکا یہ گواہ یعنی مس نیلم خود شیور نہیں ہیں کہ ایسا کیا ہو گا۔ ایسا کیا ہوتا تب نہ۔ (میرے موکل کو دیکھتے ہوئے)
سید انجم شاہ ولد سید اظہر عباس کے چہرے کے اُتار چڑھاؤ سے اُنکی اندرونی کیفیت اندازہ لگایا جا رہا سکتا تھا۔ میں نے آنکھوں ہی آنکھوں میں اُنکو تسلی دی۔
زارا: لیکن یور آنرمس نیلم نے کہا ہے کہ کسی حد تک، یعنی وہ ایسا کر سکتے ہیں اور اُنہوں نے ایسا کیا ہے۔ میں اپنے اگلے گواہ کو بلانا چاہوں گی۔
عدنان اورفیصل ناصر: (ایک ساتھ) اِجازت ہے
شافریشہ حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔
شافریشہ کٹہرے میں آتے ہیں۔
معظم: ہاتھ اُوپر اُٹھا کر کہیں جو کہیں گے سچ کہیں گے سچ کے سوا کچھ نہیں کہیں گے۔
شافریشہ: جی میں جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا۔
معظم: آپ نے میرے موکل پر لگایا ہوا اِلزام سُنا۔ آپ بتائیں کیا منتظمین اِس کام میں ملوث ہو سکتے ہیں؟ صرف ہاں یا ناں میں جواب دیں
مقابل وکیل نے کوئی آپشن نہ چھوڑتے ہوئے سوال کیا۔
زارا: یور آنرصرف ہاں نہ ناں میں جواب دیناکیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
معظم: آئی آبجیکٹ مائی لورڈ، میری بات کو درمیان سے کاٹا نہ جائے۔
عدنان: آبجیکشن سسٹین
میں چُپ چاپ بیٹھ گئی لیکن میرے انداز بتا رہے تھے کہ اگر اُس نے منتظمین کی سائڈ لی تو بُرا ہو گا دُوسری طرف منتظمین کی نگاہیں شافریشہ کو ہراساں کئے ہوئے تھیں۔
شافریشہ: کیا تیسری کوئی آپشن ہے وکیل صاحب؟
معظم: جی آپکو اگر کوئی مسئلہ آ رہا ہے تو آپ کے پاس "او میرے ساتھی بوجھ" کی آپشن ہے جس سے آپ اپنے ساتھی سے مدد لے سکتے ہیں۔
شافریشہ:
میں اُس آپشن کا پریوگ کرنا چاہوں گا۔
معظم: پوچھیں کس سے پوچھنا چاہیں گے آپ؟
زارا: آئی آبجیکٹ یور آنر، یہ عدالت ہے کوئی کون بنے گا کروڑپتی کا سیٹ نہیں
عدنان اورفیصل ناصر: آبجیکٹ آورولڈ، مس زارا آپ پلیز بیٹھ جائیں۔ ہمیں بھی تو ہمم ہمم مزا لینا ہے۔
معظم: (مسکراتے ہوئے ذرا سا جھک کر) تھینک یو مائی لورڈ
شافریشہ: میں محمد خلیل سے پوچھنا چاہوں گا
محمدخلیل: مم میں کیا جواب دوں(غصے میں گھورے ہوئے)
معظم: میں سوال دُوبارہ دہراتا ہوں کہ کیا منتظمین اِس کام میں ملوث ہو سکتے ہیں؟ صرف ہاں یا ناں میں جواب دینا ہے آپکو
محمدخلیل: جناب آگے کنواں پیچھے کھائی، کسی نے نہ بچا دونوں طرف سے مار کھائی۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
معظم: جواب دینے میں بھلائی ہے، جواب نہ دینا عذاب ہے۔
محمدخلیل: پاس
کون ہوا پاس؟ عدالت میں شور گونجا
عدنان، فیصل ناصر: ارڈر آرڈر
زارا: دیکھا یور آنر یہ جواب نہیں دے سکتے کیونکہ جواب ہمیں معلوم ہے کہ وہ اس کام میں مولث ہیں۔ اِتنا کافی ہے اُن کیخلاف۔ شکریہ یورآنر (بیٹھتے ہوئے)۔
معظم: لیکن آپکے پاس کوئی ثبوت بھی تو ہو؟
زارا: ثبوت ہے نہ یور آنر۔ یہ رہاثبوت منتظمین کے خلاف مقدمہ منتظمین پر پہلے بھی مقدمہ درج ہو چکا ہے۔
فیصل ناصراور عدنان غور سے پہلا مقدمہ پڑھتے پڑھ رہے ہیں۔

فیصل ناصر، عدنان: تمام گواہوں اورثبوتوں کو مدِنظر رکھتے ہویے یہ عدالت اِس نتیجے پر پہنچیہے کہ منتظمین نے ایس اے نقوی کے اکاونٹ میں ہیر پھیر کی ہے۔ لہذا اُنکوسائل یعنی ایس اے نقوی کواُنکی رقم واپس کرنا ہوگی اور

منتظمین: ارے کوئی مجھ سے بھی پوچھ لے۔ (بات کاٹتے ہوئے)
معظم: اب کیا پوچھیں۔ آپ پر پہلے بھی کیس ہو چکا ہے آپ نے بتایا ہی نہیں۔ اب چپ کریں اورفیصلہ سُنیں۔

فیصل ناصر، عدنان: (بات بڑھاتے ہوئے)، اور اِنکودوہفتے میں رقم ایس اے نقوی کے اکاونٹ میں منتقل کرنا ہو گی اور2000 اضافی پوائنٹس دینا ہوں گے۔
ایس اے نقوی: اگرجناب منتظمین ایسا نہ کریں تو؟
عدنان، فیصل ناصر: تواِنکاداخلہ ایک ماہ کیلئے پاک نیٹ پر بند کر دیا جائے گا۔
منتطمین: اچھا فیصلہ ہے ۔مجھے منظور ہے، مجھے منظور ہے
عدنان، فیصل ناصر: دیکھا ہماری سزاکا اثر
منتظمین: لیکن مجھے تو دُوسری سزامنظور ہے کیونکہ میں ایک ماہ کیلئے اپنی فیملی کیساتھ سیر وتفریح پر جا رہا ہوں تو آنامشکل ہوگا۔ مگر آپ نے آسان کر دیا
ایس اے نقوی: نہینننننننننننننننننننں، ایساہمارے ساتھ کرناکیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔
نیلم خان: ارے بھائی آجکل ہر چیزمیں تضاد ہے۔ صبر کرو۔
عدنان: لیکن اگر منتظمین گھومنے جائیں گے توجانے سے پہلے ایس سے نقوی کی ترقی دیں گے تاکہ اُنکوحق مل سکے۔ لہذا یہ عدالت منتطمین کو فیصلہ سناتی ہے کہ تفریح پرایس اے نقوی کی فیملی کو بھی لی کر جائیں اورتمام اِخراجات منتظمین ہی اُٹھائیں گے یا تو جانے سے پہلے منتظمین اِنکوپوائنٹس اَرتھاھ ترقی دے کر جائیں۔
منتظمین: اِتنی بڑی سزا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
ایس اے نقوی: تضاد تو ہے مگر عذاب نہیں ہے
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 880
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), نیلم خان (15-12-10), محمدمبشرعلی (14-12-10), محمدخلیل (14-12-10), محمدعدنان (14-12-10), معظم (14-12-10), ایکسٹو (14-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), سیپ (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 10:40 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی محنت کرتی ہیں آپ۔، کتنا وقت لگا کے لکھا ہو گا یہ سب
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-12-10), محمدمبشرعلی (14-12-10), محمدعدنان (14-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), سیپ (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 10:57 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست زارا
مجھے لگتا ہے اسی ڈر سے منتظمین آن لائن نہیں آرہے ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-10), نیلم خان (15-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), سیپ (14-12-10), عبداللہ آدم (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 11:10 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی محنت کرتی ہیں آپ۔، کتنا وقت لگا کے لکھا ہو گا یہ سب
کمنٹس کا شکریہ، صرف 2 گھنٹے میں لکھا ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-10), نیلم خان (15-12-10), محمدخلیل (14-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), سیپ (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 11:11 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے ان کا نام پتا کر لیں پھر مقدمہ چلائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-12-10), محمدعدنان (14-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), سیپ (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 11:11 AM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ۔ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ سوری ۔۔۔
غلطی سے آگئی یہاں ۔۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 11:12 AM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
زبردست زارا
مجھے لگتا ہے اسی ڈر سے منتظمین آن لائن نہیں آرہے ۔
But we want him online۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 11:15 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
پہلے ان کا نام پتا کر لیں پھر مقدمہ چلائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نام کو نہیں کام کو دیکھتے ہیں بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 11:18 AM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
پہلے ان کا نام پتا کر لیں پھر مقدمہ چلائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے ان کا نام معلوم ہے اور میرے پاس ان کی فوٹو بھی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-12-10), محمدخلیل (14-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 11:22 AM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
مجھے ان کا نام معلوم ہے اور میرے پاس ان کی فوٹو بھی ہے
ہمم یہ تو اچھی بات ہے۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 11:57 AM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
کمنٹس کا شکریہ، صرف 2 گھنٹے میں لکھا ہے
فورم کے لیے آپکی کاوشیں اور محنت قابل تعریف ہے۔
بہت بہت شکریہ۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:11 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
فورم کے لیے آپکی کاوشیں اور محنت قابل تعریف ہے۔
بہت بہت شکریہ۔
آپکی تعریف کا شکریہ بھائی

اللہ آپکو خوش رکھے۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-10), ایس اے نقوی (14-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:42 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب زارا
بہت ہی خوب
آپکی اس محنت کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے
اللہ آپکو زندگی اور صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین
اور آپ زندگی کی منازل پرکامیابیاں آپکے قدم چومیں آمین الہی آمین
میں انتظامیہ سے بھرپور رخواست کروں گا کہ زارا کے دونوں تھریڈ کو سرورق کی زینت بنایا جائے شکریہ
زارا ایک بار پھر آپکا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), نیلم خان (15-12-10), عروج (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:50 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا، شاباش دینے کے علاوہ کچھ کہنے کی ھمت نہیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-12-10, 12:50 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زارا آپکے دونوں تھریڈ بہت شاندار ہیں
دونوں پر آپکو 2،2 ہزار پوائینٹ ارسال کر دیئے گئے ہیں
کل ملا کر 4000 پوائینٹ امید ہے کہ مل چکے ہوں گے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-10), نیلم خان (15-12-10), عروج (14-12-10)
جواب

Tags
color, فورم, پولیس, پاک, منتقل, منظور, معلوم, آر, بھائی, ثبوت, جواب, خلیل, خلاف, خان, ذرا, سیر, شور, عباس, عدالت, عذاب, غور, غصے, صلاح, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger