| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 281
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (17-06-11), فیصل ناصر (18-06-11), فخر بٹ (20-06-11), کنعان (18-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), حیدر (18-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), سام (18-06-11), عبدالقدوس (18-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھَم اپنی مصروف زندگی میں اس قدر ذھنی دباؤ کا شکار ھو چکے ھیں کہ دوسرے کی بات کو گہرائی سے سمجھ ھی نہیں پاتے جبھی دوسروں کے بارے میں بدگمان بھی جلدی ھو جاتے ھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (24-12-11), فیصل ناصر (18-06-11), کنعان (18-06-11), حیدر (18-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,017
شکریہ: 2,344
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غیروں کی بات چھوڑیےاب توان اپنوں کےسامنےبھی وضاحت کرنی پڑتی ہےجوسالوں سےآپ کوجانتےہیں یاجن کےساتھ آپ رہ رہےہیں بہت کوفت ہوتی ہےاسوقت کہ اب بھی آپ کوجانانہیں گیاکہ یوں لگتاہےکہ جیسےزندگی وضاحتوں میں گذرجائےگی۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (18-06-11), shafirajput (24-12-11), فیصل ناصر (18-06-11), کنعان (18-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), حیدر (18-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11) |
| کمائي نے سام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 18-06-11 | عبداللہ آدم | یوں لگتاہےکہ جیسےزندگی وضاحتوں میں گذرجائےگی | 0 |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسد ، لالچ ، خود غرضی!
اپنے ہی جیسا دوسروں کو سمجھتے ہوئے ان پر اعتبار نہ کرنا جس رزق کا ذمہ اللہ تعالی نے خود اپنے پاس رکھا اس کو حاصل کر نے کے لیئے ہر جائز و ناجا ئز حربہ استعمال کرنا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اہم موضوع شروع کیا ہے۔
ابتدائی طور پر وہ وجوہات ہیں جو اوپر ساتھیوں نے ذکر کی ہیں۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ لوگ اس قدر ڈسے جا چکے ہیں کہ اب خود پر اعتبار نہیں آتا تو دوسروں پر کیا کرنا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (18-06-11), عروج (19-06-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تلخیاں اندر ہوں تو باہر بھی آتی ہیں سورتیں بدل بدل کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔فورم پر میرا شمار بھی شاید منفی رجحان رکھنے والوں میں ہیں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپٹیمسٹ تو پیر ساب شمار ہوتے ہیں یا بدر الزنان خآن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اوہ سوری زمان خان۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پیراں دے لڑ لگے رہو ، تسیں وی آپٹیمسٹ ہو جاؤ گے |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (18-06-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
طرح طرح کی خود ساختہ پریشانیاں ہم خود اپنے اندر پیدا کر چُکے ہیں جن میں نمودونمائش دکھاوا سرفیرست ہیں اور کُچھ ہم پر زبردستی مسلط کر دی گئی ہیں
سو طرح طھ کی پریشانیوں نے حضرت انسان کو دین سے دور کر دئیا ہے جس سے یہ سب ہو رہا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بدگمانى اور منفى تفكير اپنے ساتھ بہت سے معاشرتى، نفسياتى، جسمانى اور روحانى نقصانات لاتى هے-
انسان كو زندگى ميں مصروف بهى رہنا ہے، اچهے اور برے، ہر طرح كے لوگوں كا سامنا بهى كرنا ہے- دل بهى شكسته هوتے هيں، اور انسان ڈسا بهى جاتا ہے- اور يہى زندگى كى روش ہے- سب سے بڑى نعمت يہ هوتى هے كه انسان حالات كا شكارvictimنه بنے- بلكه ہر حال ميں خود كو منفى سوچ كا شكار هونے سے بچائے- يہ آسان نهيں ہے، ليكن حالات كى تلخى كا سامنا كرنے كے بعد خود كو اس تلخى كا منبعsourceنہ بننے ديں- اور ايسا صرف وه لوگ كرسكتے ہيں جن پر الله كا خاص كرم هو اور شعور اور تدبر كى نعمت عطا كىگئى هو جس كى بدولت مشكلات ميں بهى تحمل كا دامن ہاتھ سے نہ چهوٹے- |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (24-12-11), skjatala (19-06-11), فیصل ناصر (19-06-11), راجہ اکرام (19-06-11), عروج (19-06-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
دراصل تهريڈ شروع كرنے كا مقصد منفى رحجانات اور بدگمانى كى نشاندہى اور بچاؤ كے بارے ميں بات كرنا تهى -
كچھ ممبرز كى آراء جان كر ضرورت محسوس هوئى كه منفى روئيوں كى درجه بندى كرنى چاہئے تاكه بات بامعنى ہوسكے- اب تک جو نقطهءنظر سامنے آئے، ان كے مطابق تين أقسام ہيں........ 1- مصروفيت ، لالچ، ....جيسے امور ذاتى نوعيت كے هيں، انسان اپنى مصروفيت اور لالچ كى وجه سے منفى برتاؤ كرتا ہے - اس ميں دوسرے كے روئيے كا عمل نہيں ہوتا- 2- کسى كے برے سلوک، بدتميزى، چالاكى، ظلم، منافقت اور ڈنگ كا شكار ہونے كے بعد اس كے بارے ميں منفى رائے ركهنا، جو كه مبنى برحقيقت ہو - اور اس تجربے كے بعد دوباره ويسى صورت حال سے خائف رہنا، هر كسى پہ ويسا گمان ركھنا - 3- ايک شخص آپ كا برا نهيںچاہتا، شائد اس كے وہم و گمان ميں بهى وه نهيں جو آپ اس سے منسوب كرچكے ہيں- ايک صورت وه ہے كه آپ بغير بتائے اسے قصوروار سمجهتے رہيں اور دل ميں كدورت پالتے رہيں- دوسرى صورت ہوتى هے كه بات كهل كے هوچكى ہے اور وضاحتوں كے باوجود آپ اسے سچا نہ مانيں- يہاں تيسرى قسم كے بارے ميں بات كرنا مقصود تهى ليكن إن شاءالله هم باقى دو موضوعات كو بهى زيربحث لائيں گے - |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہمارا, گفتگو, پہلو, كيا, كو, كے, كى, كرنے, كرنا, وجہ, ميں, مشكل, ايک, بڑھتا, تلاش, ثابت, جاتا, جارہا, حامل, خود, دينے, درست, رحجان, عنصر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|