| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 173
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم،
میری بالکل ذاتی رائے میںموبائل فون کا استعمال نا صرف ڈپریشن / ٹینشن بلکے اخلاقی و معاشرتی بُرائیوںکا بھی سبب بن رہا ہے۔ اس کے بغیر بھی رہا جاسکتا ہے! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈپریشن اور ٹینشن کا باعث کس وجہ سے کہہ رہے ہیں آپ ؟
اس کے غلط اور بے جا استعمال سے یا کوئی سائنٹیفک افییکٹ سے ؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (10-05-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی حقیقت ہے کہ اس سے اخلاقی اور معاشرتی برائیاں پھیل رہی ہیں ۔۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ جب ایک چیز آپ کی سہولت کے لیے موجود ہے تو اسے استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ ہاں ۔۔۔ !! اس کا طریقہ کار صحیح ہونا چاہیئے ۔۔ اگر ہم موبائل اتنا ہی استعمال کریں جتنی ہمیں ضرورت ہے تو اس کے مضر اثرات سے محفوظ رہیں گے ۔۔۔ اگر اسے بے راہ روی کا ذریعہ بنا لیں گے تو ۔۔۔ موبائل نہ ہو کوئی اور ایجاد ہو ۔۔ اخلاق تو بباہ ہو ہی جانے ہیں اپنے اوپر منحصر ہے ۔۔ چھری سے کسی کا قتل کر دیں یا اس سے پھل سبزی کاٹ لیں ۔۔ اصل میں ہمارے پاس ۔۔۔ کوئی بھی ٹیکنالوجی اس وقت ہاتھ میں آجاتی کہ جب ہم اس کی ضرورت بھی نہیں جانتے ۔۔ مغرب پہلے ضرورت محسوس کرتا ہے پھر ایجاد ۔۔ ہمیں پتا ہی نہیں ہوتا کہ استعمال کیسے کرنا ہے تو برائی ہی پھیلے گی ۔۔۔ پیجر آیا تھا تو ۔۔۔ لوگوں کی ایک ضرورت بھی تھی تو اس کا اس طرح آزادانہ استعمال نہ ہونے کی وجہ سے ۔۔۔ زیادہ نقصان کا باعث بھی نہیں بنا رانگ کال اور ایس ایم ایس پر خود ہی شوق سے بات چیت کریں گے تو یقینا بگاڑ پھیلنا ہے وقت اور مال کی قدر نہ ہونے کی وجہ بھی اس کا نتیجہ ہے ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں اپنے ایک جاننے والے سے ملنے گیا، مجھے ایک کام بھی تھا اس کے ساتھ لیکن دوران گفتگو اس کا موبائل بج اٹھا، وہ بات کرنے لگا تو کرتے کرتے بہت دیر ہو گئی ۔ میری بات بیچ میں ہی رہ گئی ۔ جس کی وجہ صرف اور صرف موبائل فون تھا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, فون, کمنٹس, کس, گا۔, ٹینشن, ڈپریشن, موبائل, ممبران, آج, آراء, اپنے, السلامُ, انتظار, استعمال, باعث, بحث, حاضر, دیں, دور, دوستو, ساتھ, غلط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوازشریف ڈھابہ | زارا | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 3 | 30-01-11 06:36 PM |
| سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں | حیدر | 1971 اور مشرقی پاکستان | 23 | 14-02-10 05:10 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |
| اوپر کی کمائی | ابو عمار | مزاحیہ شاعری | 4 | 21-05-08 05:25 PM |