واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-09, 04:11 PM   #1
موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 31-01-09, 04:11 PM

موجودہ عالمی تناظر کو اور مسلمانوں کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے۔ آپ کے خیال میں‌مزاحمت سے بہتر نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں یا مفاہمت سے۔

دلائل دعوے کو مضبوط بناتے ہیں

......

...

Last edited by راجہ اکرام; 31-01-09 at 04:14 PM..

راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 591
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-01-09, 05:09 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
موجودہ عالمی تناظر کو اور مسلمانوں کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے۔ آپ کے خیال میں‌مزاحمت سے بہتر نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں یا مفاہمت سے۔

دلائل دعوے کو مضبوط بناتے ہیں

......

...
" دونوں سے "

کیونکہ بسااوقات لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ( دلیل)
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-03-09)
پرانا 31-01-09, 05:22 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
" دونوں سے "

کیونکہ بسااوقات لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ( دلیل)

بجا فرمایا آپ نے۔

لیکن فلسطین، عراق، افغانستان میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں کیسے ہو سکتے ہیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-03-09)
پرانا 31-01-09, 05:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
بجا فرمایا آپ نے۔

لیکن فلسطین، عراق، افغانستان میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں کیسے ہو سکتے ہیں۔
سمجھ والے کرسکتے ہیں اوران کو طریقے بھی معلوم ہیں۔

ویسے یہ بات آف دی ریکارڈ کہی تھی۔

ایسے عوامی فورم پر اسے اس طرح کھولنااپنے عقل وہوش کولات مانے والی بات ہوگی۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-02-09, 08:29 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
سمجھ والے کرسکتے ہیں اوران کو طریقے بھی معلوم ہیں۔

ویسے یہ بات آف دی ریکارڈ کہی تھی۔

ایسے عوامی فورم پر اسے اس طرح کھولنااپنے عقل وہوش کولات مانے والی بات ہوگی۔

برادرم ہمارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ سمجھ والوں‌کی کمی ہے۔ اگر سمجھنے والوں کو مذکورہ طریقے معلوم ہوتے تو ہم ان حالات سے دوچار ہی نہ ہوتے۔

جہاں تک ان باتوں کے آف دی ریکارڈ ہونے کا سوال ہے، تو میں اس سے متفق نہیں‌ہوں۔

تجاویز ذکر کرنے میں کوئی مانع نہیں، کیوں کہ جب تک متبادل کے بارے میں‌نہیں‌سوچا جائے گا حالات بدلنے کی امید نہیں‌کی جا سکتی۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (27-03-09), عبیداللہ عبید (02-02-09)
پرانا 02-02-09, 08:57 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
برادرم ہمارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ سمجھ والوں‌کی کمی ہے۔ اگر سمجھنے والوں کو مذکورہ طریقے معلوم ہوتے تو ہم ان حالات سے دوچار ہی نہ ہوتے۔

جہاں تک ان باتوں کے آف دی ریکارڈ ہونے کا سوال ہے، تو میں اس سے متفق نہیں‌ہوں۔

تجاویز ذکر کرنے میں کوئی مانع نہیں، کیوں کہ جب تک متبادل کے بارے میں‌نہیں‌سوچا جائے گا حالات بدلنے کی امید نہیں‌کی جا سکتی۔
میری بات کاتعلق مزاحمت سے ہے اور مزاحمت جنگ کا دوسرانام ہے ۔

عراق، افغانستان اور فلسطین حالتِ جنگ میں ہیں اور اندریں حالات تجاویز کا اظہار جنگی پالیسی کا اظہار ہوتاہے۔

ہاں مفاہمت کے موضوع پر کھل کر تجاویز اور بحث مباحثے کیے جاسکتے ہیں
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-03-09)
پرانا 02-02-09, 09:06 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
میری بات کاتعلق مزاحمت سے ہے اور مزاحمت جنگ کا دوسرانام ہے ۔

عراق، افغانستان اور فلسطین حالتِ جنگ میں ہیں اور اندریں حالات تجاویز کا اظہار جنگی پالیسی کا اظہار ہوتاہے۔

ہاں مفاہمت کے موضوع پر کھل کر تجاویز اور بحث مباحثے کیے جاسکتے ہیں

برادرم شاید میں اپنی بات بہتر ابداز میں واضح نہیں کر سکا۔

میری مراد یہاں نہ تو جنگی پالیسی زیر بحث لانا ہے اور نہ ہی مذاکرات کے لئے ایجنڈا

میں صرف یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ مزاحمت یا مفاہمت؟
اس وقت کون سی چیز کارآمد اور زیادہ مفید ہے؟؟

اگر مزاحمت مفید ہے تو کیوں؟
اگر مفاہمت مفید ہے تو کیوں؟

مزاحمت کیسے کرنی ہے
یا
مفاہمت کیسے کرنی ہے وہ ہمارا موضوع بحث نہیں ہے۔

امید ہے اب بات واضح ہو چکی ہو گی۔

۔۔۔
اب کھل کر دلائل دیں

۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-03-09)
پرانا 02-02-09, 10:13 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
برادرم شاید میں اپنی بات بہتر ابداز میں واضح نہیں کر سکا۔

میری مراد یہاں نہ تو جنگی پالیسی زیر بحث لانا ہے اور نہ ہی مذاکرات کے لئے ایجنڈا

میں صرف یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ مزاحمت یا مفاہمت؟
اس وقت کون سی چیز کارآمد اور زیادہ مفید ہے؟؟

اگر مزاحمت مفید ہے تو کیوں؟
اگر مفاہمت مفید ہے تو کیوں؟

مزاحمت کیسے کرنی ہے
یا
مفاہمت کیسے کرنی ہے وہ ہمارا موضوع بحث نہیں ہے۔

امید ہے اب بات واضح ہو چکی ہو گی۔

۔۔۔
اب کھل کر دلائل دیں

۔
بھائی اکرام صاحب اگرآپ کی مراد مزاحمت سے جنگ بھی نہیں ہے اور مفاہمت سے مذاکرات بھی نہیں تو آپ کی سابقہ وضاحت مزید وضاحت کی محتاج ہے۔

عالمی تناظر میں مسلمانوں کے ساتھ اس وقت کئی کھلاڑی بیک وقت کھیل رہے ہیں ۔

آپ کس کے ساتھ مفاہمت یا مزاحمت کی بات کررہے ہیں ؟

اورکیا سب کے ساتھ ایک رویہ رکھنا مناسب ہوگا ؟

چاہے وہ رویہ مزاحمت ہویا مصالحت اور مفاہمت

نوٹ: میرے جوابات میں تاخیر اس وجہ سے ہوتی ہے کہ میں فورمز کاتکنیکی طورپر بہتر استعمال نہیں جانتا۔

کبھی کبھی وہ تھریڈ جس کو میں دوبارہ دیکھنے کا خواہشمند ہوتاہوں فورمز پر ڈھونڈتارہتاہوں۔ پاک نیٹ کو پسند کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس میں مجھے اپنے موضوعات آسانی سے مل جاتے ہیں ۔

اس لیے تاخیر پر معذرت خواہ ہوں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-02-09, 10:35 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
بھائی اکرام صاحب اگرآپ کی مراد مزاحمت سے جنگ بھی نہیں ہے اور مفاہمت سے مذاکرات بھی نہیں تو آپ کی سابقہ وضاحت مزید وضاحت کی محتاج ہے۔

عالمی تناظر میں مسلمانوں کے ساتھ اس وقت کئی کھلاڑی بیک وقت کھیل رہے ہیں ۔

آپ کس کے ساتھ مفاہمت یا مزاحمت کی بات کررہے ہیں ؟

اورکیا سب کے ساتھ ایک رویہ رکھنا مناسب ہوگا ؟

چاہے وہ رویہ مزاحمت ہویا مصالحت اور مفاہمت

۔
برادر عزیز
میری مراد مفاہمت سے مذاکرات اور مزاحمت سے جنگ ہی ہے ۔
لیکن میرا مطمح نظر یہ ہے کہ ان میں‌ سے کون سی چیز مفید ہے۔ اور کیوں؟

جہاں‌تک اس سوال کا تعلق ہے کہ کس کے ساتھ مفاہمت اور کس کے ساتھ مزاحمت تو یہی تو سوال ہے۔

آپ مفاہمت یا مزاحمت میں سے کس کو مفید سمجھتے ہیں؟ اور کیوں؟

کیسے کرنی ہے یہ بعد کی بات ہے؟؟

امید ہے اب واضح ہو گا۔
۔۔
۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 10:54 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
برادر عزیز
میری مراد مفاہمت سے مذاکرات اور مزاحمت سے جنگ ہی ہے ۔
لیکن میرا مطمح نظر یہ ہے کہ ان میں‌ سے کون سی چیز مفید ہے۔ اور کیوں؟

جہاں‌تک اس سوال کا تعلق ہے کہ کس کے ساتھ مفاہمت اور کس کے ساتھ مزاحمت تو یہی تو سوال ہے۔

آپ مفاہمت یا مزاحمت میں سے کس کو مفید سمجھتے ہیں؟ اور کیوں؟

کیسے کرنی ہے یہ بعد کی بات ہے؟؟

امید ہے اب واضح ہو گا۔
۔۔
۔۔
یہ جواب تومیں پہلے دے چکاہوں کہ فی زمانہ مسلمانوں کے لیے یہ دونوں مفید سمجھتاہوں اور دلیل بھی دی تھی لیکن کہاوت کے لہجے میں۔

رہی یہ بات کہ کس کے ساتھ مفاہمانہ انداز اختیار کیا جائے اور کس کے ساتھ مزاحمانہ ؟ تو میرے خیال میں جو فریق مفاہمت میں ہمارے ساتھ مخلص ہیں ان کے ساتھ مفاہمانہ انداز ہی ٹھیک ہے اور جو مفاہمت کے خواہشمند نہیں ہیں بلکہ معاندانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں انہیں سے مزاحمت کاطریقہ کار اسلام کے زرین اصولوں کی روشنی میں برتاجائے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 31-10-09, 12:23 AM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو یہ موضوع جنوری 2009 میں شروع کیا تھا
لیکن میرے خیال میں اب اس پر بات کرنا زیادہ اہم ہو گیا ہے۔

تو کیا کہتے ہیں حضرات اس بارے میں

مزاحمت۔۔۔۔۔۔۔یا مفاہمت ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 10:56 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ویسے تو یہ موضوع جنوری 2009 میں شروع کیا تھا
لیکن میرے خیال میں اب اس پر بات کرنا زیادہ اہم ہو گیا ہے۔

تو کیا کہتے ہیں حضرات اس بارے میں

مزاحمت۔۔۔۔۔۔۔یا مفاہمت ؟
وہی ڈھاک کے تین پات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-11-09, 11:08 AM   #13
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنوں سے مفاہمت ؎؎؎؎
غیروں کی مزاحمت؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 11:42 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفاہمت نہ سکھا جبر نا روا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

عبید بھائی
اب ڈھاک کے پات تین نہیں رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب حالات جس نہج پر جا رہے ہیں ان میں پاکستان کی حدتک تو اس بات کا قطعی فیصلہ ضروری ہے کہ کیا کرنا ہے
ورنہ اگر دونوں کی رٹ لگائے رکھی تو کچھ ہاتھ نہیں آئے گا سوائے افسوس کے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-11-09, 11:42 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,366
شکریہ: 25,214
16,401 مراسلہ میں 41,656 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفاہمت نہ سکھا جبر نا روا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

عبید بھائی
اب ڈھاک کے پات تین نہیں رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب حالات جس نہج پر جا رہے ہیں ان میں پاکستان کی حدتک تو اس بات کا قطعی فیصلہ ضروری ہے کہ کیا کرنا ہے
ورنہ اگر دونوں کی رٹ لگائے رکھی تو کچھ ہاتھ نہیں آئے گا سوائے افسوس کے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, پاک, پاکستان, پسند, نظر, موجودہ, معلوم, معذرت, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, زمانہ, عقل, صورتحال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟ فرحان دانش گپ شپ 69 08-05-10 03:42 PM
میرا کیا قصور ہے؟؟؟؟ گلاب خان خبریں 14 03-05-10 09:56 PM
بے غرت حکومت؟؟؟؟ حضرت بنگش خبریں 8 24-02-09 09:54 AM
جواب بتائیں ؟؟؟؟ فیصل ناصر عمومی بحث 21 04-11-08 05:53 AM
ذرا وضاحت کریں ِِِ؟؟؟؟ فیصل ناصر Ask Experts ماہرین کی رائے 12 14-10-08 01:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger