| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 384
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (01-04-10), عبداللہ حیدر (01-04-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آٹھویں نہیں اٹھارویں !!
|
|
|
|
| مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (01-04-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ثمرات
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | رضی (01-04-10), عبداللہ حیدر (01-04-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیجئے ثمرات آنے شروع ہوگئے !
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,280
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ثمررات اور ترامیم کچھ سمجھ میں نہیں آیا
یہ چکر کیا ہے بھایئوں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
سرحد کا نام پختونخوہ رکھنے
اور صدر کے اختیارات کم کرنے کی جو ترمیم منظور ہوگی تو ۔ ۔ ۔ ۔ شہر میں آٹا 12 روپے کلو چینی 20 روپے کلو بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی پیڑول 50 روپے لیٹر ہوجائے گا ۔ ۔ ۔ اللہ کرے جلدی سے اس ترمیم کا باقاعدہ اعلان ہوجائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔مزا اجائے گا ۔ ۔ ۔غریب خوشحال ہوجائیں گئے ۔۔ہمیں اور کیا چاہیے ۔ ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب مجھے زرداری سے زیادہ نواز شریف پر غصہ آتا ہے۔ ملک کے اہم ترین مسائل عدلیہ، تیسری بار وزیر اعظم بننے کی پابندی، سرحد کانام اور صدر کے اختیارات ہی ہیںکیا؟؟ یہ سب مسئلے تو انہیں پہاڑ جیسے نظر آتے ہیں اور فاقے کرتی عوام انہیں نظر نہیں آتی؟
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری سمجھ میں نہیں آرہا یہ کیا کارنامہ ہے
ابھی اسفند یار ولی نے کہا ہے 73 کے بعد یہ پاکستان کی تاریخ اک سب سے بڑا کارنامہ ہے ارے بھائی گدھے کا نام گھوڑا رکھنے سے کیا فرق پڑے گا لگتا ہے ریحان بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں اقتباس:
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (01-04-10) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائیوں
جب تک عوام کی سب سے بڑی پریشانی آٹا دال اور چاول رہے گی ۔ ایسے ہی لوگ ہم پر حکومت کرتے رہے گے ۔ جب تک عوام اپنے فاقوں کو بھول کر اور ان لوگوں پر بھروسہ کرنا چھوڑ کر ان لوگوں کو خود سولی پر نہیں چرھائیں گے یہ لوگ عوام کے ساتھ ایسے ہی مذاق کرتے رہے رہیں گے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائیوں
جب تک عوام کی سب سے بڑی پریشانی آٹا دال اور چاول رہے گی ۔ ایسے ہی لوگ ہم پر حکومت کرتے رہے گے ۔ جب تک عوام اپنے فاقوں کو بھول کر اور ان لوگوں پر بھروسہ کرنا چھوڑ کر ان لوگوں کو خود سولی پر نہیں چرھائیں گے یہ لوگ عوام کے ساتھ ایسے ہی مذاق کرتے رہے رہیں گے ۔ شکریہ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (01-04-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
چلیں اے این پی کا ایک ایشو تو ختم ہوگیا۔ اب صرف کالاباغ ڈیم باقی ہے، جس پر سیاست کی جاسکتی ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی گدھے کا نام گھوڑا رکھنے سے کیا فرق پڑے گا
جی ہاں جشن تو اسی طرح منایا جارہا ہے Last edited by شریف; 02-04-10 at 07:01 AM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آج مورخہ 4 مارچ 2010 کو بی بی سی کی اردو ویب سائیٹپر لکھا جانے والے ایک کالم:
آئین میں ترامیم : کب اور کیوں ؟ پاکستان کی پارلیمان ان ترامیم کو ختم کرنے جارہی ہے جو سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف نے آئین میں متعارف کی تھیں۔ نواز شریف نے بینظیر بھٹو کے مکمل تعاون سے جنرل ضیا الحق کے دور اقتدار میں آئین میں ہونے والی ترامیم کو ختم کر دیا تھا اس سے پہلے سنہ انیس ستانوے میں نواز شریف نے بینظیر بھٹو کی بھرپور حمایت کے ساتھ جنرل ضیاء الحق کی ان ترمیم کو آئین سے خارج کردیا تھا جس کے تحت صدر پاکستان کے پاس اسمبلی کو تحلیل کرنے کا صوبدایدی اختیار تھا۔ پاکستان کا موجودہ آئین چودہ اگست انیس سو تہتر کو نافد کیاگیا تھا تاہم ابتدائی پانچ برسوں میں اس میں سات ترامیم کردی گئیں۔ ذوالفقار علی بھٹو واحد وزیراعظم تھے جنہوں نے اپنے اقتدار کے دوران آئین میں سات ترامیم کیں۔ان کے بعد نوازشریف ہیں جہنوں نے اپنے دو ادوار میں چھ مرتبہ ترمیم کی کوشش کی جن میں وہ پانچ کو منظور کراسکے جبکہ ایک ترمیم واپس لے لی گئی تھی۔ محمد خان جونیجو کی تین ترامیم میں سے دو منظور ہوئیں جن میں ایک آٹھویں ترمیم بھی شامل ہے جبکہ ایک ترمیم کوغیر ضروری قرار دے دیا گیا تھا۔میر ظفر اللہ خان جمالی نے آئین میں ایک ترمیم منظور کرائی جس کو ستروہویں ترمیم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بینظیر بھٹو دو مرتبہ اقتدار میں آئیں تاہم ان کے دور میں آئین میں کوئی ترمیم نہ کی جاسکی۔ پاکستان کے آئین میں پہلی ترمیم انیس سو چوہتر میں کی گئی اور اس ترمیم کے ذریعے اکہتر میں علیحدہ ہونے والے مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش کے طور تسلیم کیا گیا تھا۔کچھ ماہ بعد ہی آئین میں دوسری ترمیم کی گئی اور قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا گیا۔ تیسری ترمیم فروری پچھتر میں ہوئی جس کے بعد صدر کی طرف سے ہنگامی حالت کے نفاذ کی معیاد کو بڑھا غیر معینہ مدت کردیا گیا جبکہ اسی ترمیم کے ذریعے حراست میں لیےگئے افراد کے حقوق کو کم کرکے حکومت کے اختیار کو بڑھا دیا گیا۔ چوتھی ترمیم کے ذریعے عدالتوں کے اختیارات کو کم کیاگیاجبکہ قومی اسمبلی میں اقلتیوں کے لیے مخصوص نشستوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا اور پنجاب اسمبلی میں یہ تعداد تین سے بڑھا کر پانچ کردی گئی۔ پانچویں ترمیم میں جہاں سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹس کو الگ الگ کیاگیا وہاں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ہائی کورٹس چیف جسٹسز کے عہدے کے لیے پانچ اور چار سال کی معیاد مقرر کی گئی۔ آئین میں چھٹی ترمیم اس وقت کی گئی کہ جب قومی اسمبلی کا عام انتخابات سے قبل آخری اجلاس ہورہا تھا اور اس ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی معیاد کو اس طرح بڑھایا گیا کہ اگر کسی چیف جسٹس کے عہدے کی مقررہ معیاد پوری نہیں ہوتی اور وہ ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچ جاتے ہیں تو اس وقت تک بطور چیف جسٹس کی حیثیت سے کام کریں گے جب تک ان کے عہدے کی معیاد پوری نہیں ہو جاتی۔ اس ترمیم سے چیف جسٹس یعقوب علی خان کو فائدہ ہوا جو چیف جسٹس بننے لگ بھگ دو سال ہوئے تھے اور وہ ریٹارمنٹ کی عمر کو پہنچ گئے۔ جسٹس یعقوب علی خان ذوالفقارعلی بھٹو کے خاصے قریب سمجھے جاتے تھے۔ ساتویں ترمیم کے ذریعے وزیر اعظم کو یہ سہولت مل گئی کہ اگر کسی مرحلہ پر وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت ہو تو وہ اس مقصد کے لیے ریفرندم کے ذریعے عوام سے رجوع کرسکتے ہیں۔ بعض حلقوں نے اس ترمیم کو پارلیمانی نظام کی نفی بھی کہا۔ پانچ جولائی ستتر کو ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آئین معطل کردیا اور مارچ انیس سو پچاسی میں آر سی او یعنی حکم برائے بحالی آئین کے ذریعے آئین میں ترامیم کرکے اسے بحال کردیا۔ آر سی او کے تحت غیر آئینی طریقہ سے جو ترامیم شامل کی گئی ان میں صدر کا اسمبلی توڑنے کا اختیار، عسکری سربراہوں کی تقرری کی اختیار وزیر اعظم سے صدر کو منتقلی، رکن بننے کے لیے اہلیت کی نئی شرائط، قومی سلامتی کونسل کا قیام سمیت دیگر ترمیم شامل تھیں۔ پچاسی میں بننے والی پارلیمان نے جنرل ضیاء کی ترمیم معمولی تبدیلی کے بعد اس آٹھویں ترمیم کے ذریعے آئین کا حصہ بنادیا۔ اس ترمیم میں جہاں قومی سلامتی کونسل کو قبول نہیں کیا گیا وہاں جنرل ضیاء کا نام بطور صدر آئین میں درج کیاگیا۔ آٹھویں ترمیم کے تحت اسمبلی تحلیل کرنے کے اخیتار کے باعث چار حکومتیں اپنی آئینی مدت سے پہلی ختم ہوگئں نواز شریف دور میں خواتین کی مخصوص نسشتوں کی بحالی کے لیے پیش کی جانے والی گیارہویں ترمیم واپس لے لی گئی تھی جبکہ بارہویں ترمیم کے ذریعے سنگین جرائم کے مقدمات کے لیے خصوصی عدالتیں بنائی گئیں۔ نوازشریف نے اپنے دوسرے دور میں تیرہویں ترمیم کے ذریعے آٹھویں ترمیم کے اس حصہ کو ختم کردیا جس کے تحت صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے اور عسکری قیادت کا چناؤ کا صوبدایدی اخیتار حاصل تھے ۔ نواز شریف نے چودھویں کے ذریعے ارکان اسمبلی کی وفاداری تبدیل کرنے اور ہارس ٹریدنگ کو روکنے کی کوشش کی۔ ان دونوں ترامیم نے بیظیر بھٹو نے نواز شریف کا بھرپور ساتھ دیا۔ پندرھویں ترمیم کے ذریعے نواز شریف نے اسلام کا نام لے کر قطعی اختیارات حاصل کرنے کی کوشش کی یہ ترمیم قومی اسمبلی نے منظور کردی لیکن سینٹ میں واضح اکثریت کی وجہ سے پیش کی گئی اور اسی دوران نواز شریف حکومت فوجی ایکشن کے ذریعے ختم ہوئی۔ نواز شریف نے سولہویں ترمیم کے لیے کوٹہ سٹم کی معیاد بیس برس سے بڑھا کر چالیس سال کردی۔ جنرل پرویز مشرف نے اپنے فوجی ایکشن کے بعد آئین معطل کردیا اور سنہ دو ہزار دو میں جب آئین بحال کیا گیا تو اس میں لیگل فریم ورک آرڈر یا ایل ایف او کے ذریعے ترامیم کی گئیں جس کے بعد صدر پاکستان کو اسمبلی تحلیل کرنے اور فوجی سربراہوں کی تقرری کا اختیار دوبارہ مل گیا جبکہ قومی کونسل کو دوبارہ قائم کیا گیا ۔ دو ہزار دو میں وجود میں آنے والی اسمبلی نے متحدہ مجلس عمل کے ساتھ ملکر ایل ایف او کی ترامیم کو ستردھویں کے آئین کا حصہ بنایا جسے اب پارلیمان ختم کررہی ہے۔ Last edited by shafresha; 04-04-10 at 01:22 PM. |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (04-04-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوگئی, ہوگئیں, ہوگئے, ہو،, گے, لیجئے, چکر, نواز شریف, مُبارک, منظوری, متفق, آٹھویں, اللہ, السلام, بھائی, تمام, ترمیم, ترامیم, جلد, جماعتیں, جائیں, سمجھ, سامنے, شروع, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-09-10 05:19 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر اٹھارویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 09-04-10 01:16 AM |
| حمد اور نعتیں پڑھیں اور پرنٹ کریں! | shafresha | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 1 | 19-08-09 02:30 PM |
| آصف علی زرداری نے ملک کے 12 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 09-09-08 09:47 PM |