واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


مچھروں کے خون کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 09:13 AM   #1
مچھروں کے خون کا مسئلہ
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 07-09-11, 09:13 AM

یزید بن ابی حبیب رحمۃ اللہ مصری علما میں ایک بلند پاے کے عالم تھےحضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃاللہ نے انھیں اپنے دور میں مصر کا مفتی مقرر کیا تھا آپ عالم با عمل اور باوقارانسان تھے حق گوئی اور بے باکی میں مشھور تھےایک دفعہ آپ بیمار ھوگے گورنر مصر آپکی عیادت کےلے آیا حال واحوال پو چھنے کے بعد
گورنر کہنے لگا حضرت ایک مسئلہ دریافت کرنا ھے
جس کپڑے پر مچھر کا خون لگ جاے اسمیں نماز پڑھی جاسکتی ھے یا نھیں
حضرت یزید بن ابی حبیب نے فرمایا
اے بندہ خدا تم روزانہ خلق خدا کا نا حق خون بھاتے ہو اور مسئلہ مچھروں کے خون کا پو چھتے ہو
گورنر خاموش اٹھا اور چلا گیا
یہی حال ھمارے حکمرانوں کا ھے
انسان کٹ رھے ھیں گھر اجڑ رھے ھیں اور پھر بھی قاتلوں کی شرایط کو مانا جارہا ھے اور ان کے سامنے گردن جھکی ہوی ھے جیسے انسان نھیں مچھر مر رھے ھیں،،۔۔،، سابق نا ظم ایم قیو ایم کا بیان بی بی سی اردو میں کچھ اسطرح آیا ھے

پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور کراچی کے سابق ناظم مصطفیٰ کمال نے سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پریس کانفرنس کے بعد ایم کیو ایم پر کی جانے والی تنقید پر میڈیا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
،،،،ایم کیو ایم کی دھمکی ھم کمزور نھیں بس خاموش ھیں یہ خاموشی کا طو فان جب ختم ھو گا نہ جانے کتنے انسان مچھروں کی طرح مار دے جائیں گے
اللہ ھمارے حکمرانوں کو عقل سلیم عطا کرے انسان اور مچھر کا فرق ان کو سمھج آجاے آمین

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (07-09-11), سیفی خان (07-09-11), عبدالقدوس (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 09:40 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,050
کمائي: 22,733
شکریہ: 877
1,316 مراسلہ میں 2,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اللہ ھمارے حکمرانوں کو عقل سلیم عطا کرے انسان اور مچھر کا فرق ان کو سمھج آجاے آمین
اِن حکمرانوں کو عقل کو عقل سلیم نہیں آسکتی یہ تو گھوڑوں سے پیار کرنے والے ہیں اور یہ صرف اپنی نسل کو ہی پسند کرتے ہیں انسان تو ان کو ایک آنکھ نہیں بھاتے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (07-09-11)
جواب

Tags
کٹ, کمال, کرے, کراچی, گھر, وزیر, نماز, میڈیا, ایم کیو ایم, اللہ, اردو, بے, با, جانے, جائیں, حال, خون, خدا, دے, دریافت, ذوالفقار, عقل, علما, عالم, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger