واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میرا بھی ایک سوال ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-11, 05:42 PM   #1
میرا بھی ایک سوال ہے
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 09-11-11, 05:42 PM

Name:  297840_277709182255027_241313239227955_1186311_3178044_n.jpg
Views: 60
Size:  22.6 KB
ذرا غور فراماکر جواب دینا،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 254
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (11-11-11), ام احمد (11-11-11), بنت حوا (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 10:51 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساس بھی ماں کی طرح ہوتی ہے اس کی دعا کے بھی وہی اثرات ہیں جو ماں کے ہیں ۔

اللہ تعالٰی میری ساس کے قبر کو نور و رحمت سے بھر دے : آمین
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-11), قاسمی (11-11-11), نبیل خان (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (10-11-11), راجہ اکرام (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 11:49 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,371
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساس کی دعا وہی جو ماں کی دعا
اللہ میری ساس کو لمبی زندگی، صحت اور خوشیاں دے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-11-11), نبیل خان (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (10-11-11), عبیداللہ عبید (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 01:05 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ساس کی دعا وہی جو ماں کی دعا
اللہ میری ساس کو لمبی زندگی، صحت اور خوشیاں دے ۔۔ آمین
مسکاااااااااااااااااااااا اااااااا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-11-11), نبیل خان (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 01:06 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,371
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مسکاااااااااااااااااااااا اااااااا
آپ کا دکھ میں سمجھ سکتا ہوں لیکن یہاں حالات آپ سے کافی مختلف ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-11-11), نبیل خان (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 03:52 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میرے ساس تو اللہ کو پیاری ہوچکی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11)
پرانا 10-11-11, 05:10 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,635
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں تو صحیح معنوں ساس کی دعا ہی جنت کی ہوا ہے۔ ماں تو ہر حال میں اپنی اولاد کو دعائیں دیتی ہے ماں کی دعاوں کے نیک اولاد ہونا بھی ضروری نہیں ہے ۔ لیکن ساس کی دعا ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی ۔
ساس اسئ وقت دعا دیتی ہے جب وہ واقعی خو ش ہوتی ہے اور ساس کو خوش کرنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں ہے ۔ ساس پل صراط پر سے گزار کر دعا دیتئ ہے اس کے بعد تو جنت کی ہوا آنی ہی ہے


 
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-11-11), قاسمی (11-11-11), نبیل خان (11-11-11), منتظمین (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11), عبیداللہ عبید (11-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 10-11-11, 09:51 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,583
کمائي: 315,371
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن میری ساس ایسی نہیں ہیں اور نہ میری بیگم کی ساس
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-11-11), نبیل خان (11-11-11), آبی ٹوکول (10-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11)
پرانا 11-11-11, 05:41 AM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ساس پل صراط پر سے گزار کر دعا دیتئ ہے اس کے بعد تو جنت کی ہوا آنی ہی ہے
بڑی گل لکھ چھڈی جے ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-11-11), نبیل خان (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11), سحر (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 05:54 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,206
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساس کی دعا وہی جو ماں کی دعا ہے بس بہو کے لے ساس ماں بن جاے اور بہو بیٹی تو گھر امن وسکون کا گہوارہ بن جاتا ہے،،،،اچھا سوال ہے قادری صاحب
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-11-11), نبیل خان (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11), عروج (11-11-11)
پرانا 11-11-11, 06:32 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,310
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لیکن میری ساس ایسی نہیں ہیں اور نہ میری بیگم کی ساس
پیر جی سب ممبران شادی شدگان کاخیال کریں کوئی عمل بتائیں کہ سب پریشان و متاثرین بھی خوشحال ہو سکیں
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (11-11-11), بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11)
پرانا 11-11-11, 07:25 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک میری امی اور میری ساس دونوں کو تندرستی دے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11)
پرانا 11-11-11, 08:09 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,663
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساس بھی ما‌ں ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11)
پرانا 11-11-11, 11:52 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعا تو دعا ھے۔ اثر لازم رکھتی ھے۔ جلد یا بدیر۔۔۔۔ قسمت کی بات ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (11-11-11), حسن قادری (13-11-11)
جواب

Tags
فیصل, ہوتی, وہی, قبر, لمبی, ناصر, ماں, مختلف, آمین, اثرات, تعالٰی, جواب, حالات, خوشیاں, دکھ, دے, دعا, ذرا, رحمت, زندگی،, سوال, ساس, طرح, غور, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
عدالتی فیصلے کے خلاف پی پی کی سندھ میں ہڑتال، ملکی وحدت سوالیہ نشان بن گئی گلاب خان خبریں 2 11-03-11 10:09 AM
آدھی رات کا سورج arslansun دلچسپ اور عجیب 4 01-03-09 03:05 PM
سفر میں درد کا سورج مجھے جلاۓ بھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger