واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میرا دل تو شاید پتھر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-10, 04:52 PM   #1
میرا دل تو شاید پتھر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!
محمد زین العابدین محمد زین العابدین آف لائن ہے 11-12-10, 04:52 PM

میرا دل تو شاید پتھر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس بات کی تصدیق پھر سے تب ہوئی جب یہاں ثوبیہ کی کہانی پڑھی۔۔۔۔۔۔۔۔ اولاد کی اپنے والدین کے لیے ٹپکتی محبت دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور آنکھیں آنسوؤں سے لبریز بھی ہوئیں۔۔۔۔۔۔ لیکن میں نے اپنے دل کو پتھر کیوں گردانہ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری والدہ بھی حیات نہیں۔۔۔۔۔۔۔والد صاحب حیات ہیں پر دماغی مریض۔۔۔۔۔۔بچپن سے والد کا پیار بھی نہیں ملا اور والدہ ہی نے پال پوس کے بڑا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔والدہ نے نوکری کی مجھے پالا بڑا کیا پھر دنیا سے رخصت ہو گئیں کم عُمری میں‌ ہی میں میٹرک میں تھا اُس وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر جب ثوبیہ کی کہانی پڑھی اور اُس کی محبت دیکھی تو مجھے اپنی والدہ کی نصیحت یاد آئی جو انہوں نے کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کہا کرتی تھیں کسی سے اتنا قریب نا ہو کہ بعد میں علیحدہ ہو ہی نا سکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شُکر ہے اللہ نے صبرِ جمیل عطا کر رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وگرنہ جس طرح
لوگوں کو تڑپتے دیکھا، اللہ نے شُکر ہے اتنا صبر عطا کر رکھا ہے کہ دل
پہ بوجھ لیے پھرتا رہوں پر آہ نا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر کسی کو میں نے نشانہ نہیں
بنایا بس دل میں کچھ باتیں تھیں لکھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سب کا حامی و ناصر ہو آمین!!!

محمد زین العابدین
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 101
شکریہ: 28
81 مراسلہ میں 229 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 92
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد زین العابدین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (11-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:18 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دلبری ٹھہرا زبانِ خلق کھلوانے کا نام

اب نہیں لیتے پر رُو زلف بکھرانے کا نام



اب کسی لیلیٰ کو بھی اقرارِ محبو بی نہیں

ان دونوں بدنام ہے ہر ایک دیوانے کا نام



محتسب کی خیر، اونچا ہے اسی کے فیض سے

رند کا ، ساقی کا، مے کا، خم کا ،پیمانے کانام



ہم سے کہتے ہیں چمن والے، غریبانِ چمن

تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے ویرانے کا نام



فیض اُن کو ہے تقاضائے وفا ہم سے جنھیں

آشنا کے نام سے پیارا ہے بیگانے کا نام
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-12-10, 06:20 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو صبر عطا کرے آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کہانی, پیار, پتھر, والدہ, نوکری, ناصر, ملا, محبت, آنکھیں, آئی, اپنی, اپنے, اللہ, اتنا, بوجھ, بڑا, بس, تب, حیات, دیکھ, دیکھا, دل, دنیا, شاید, علیحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لکڑ ھضم پتھر ھضم کامی007 دلچسپ اور عجیب 5 08-03-11 10:44 PM
ایسی بات تو پتھر گوارا کر نہیں سکتا ۔۔! ARHAM سیاست 5 14-04-10 11:10 PM
پتھر ہو جاؤں بزم خیال شعر و شاعری 0 06-06-09 11:54 AM
میں پتھر تھی تو آخر اب پگھلنے کیوں لگی ہوں The Great شعر و شاعری 0 08-08-08 02:55 PM
آ کے پتھر تو میرے صحن میں دو چار گرے (شکیب جلالی) Real_Light شکیب جلالی 3 27-05-08 02:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger