واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میرا پہلا انٹرویو آواز کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-09, 08:16 PM   #1
میرا پہلا انٹرویو آواز کے لیے
تانیہ رحمان ستارہ تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے 04-08-09, 08:16 PM

مجھے آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا ، کہاں کہاں میں غلط ہوں اور مجھے اور کس طرح کے سوالات کرنے تھے ۔ یا جو کچھ میں نے پوچھا کس حد تک درست تھا؟


Last edited by منتظمین; 05-08-09 at 12:28 AM..

 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
تانیہ رحمان ستارہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3296
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), shafresha (02-09-09), فیصل ناصر (16-08-09), پاکستانی لڑکی (07-09-09), نیلم خان (23-08-09), معظم (16-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), ابو کاشان (01-09-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), رضی (05-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09), عروج (21-01-11)
پرانا 04-08-09, 09:29 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (23-08-09)
پرانا 04-08-09, 10:05 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
تانیہ آپی آپ کے اس پہلے انٹرویو کا لنک کون سا ہے
کیا لنک ساتھ دیا گیا ہے کہ مجھے نظر نہیں آ رہا مانا کہ میری نظر کمزور ہے اور چشمہ بھی لگا ہوا ہے مگر اتنی بھی کمزور نہیں ہوئی کہ لنک بھی نظر نہ آ سکے برائے کرم اسکا لنک فراہم کریں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), نیلم خان (23-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 12:20 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا انٹرویو ہے میں نے اخبار میں بھی پڑھا ہے بہت اچھا ہے میرے خیال سے ہر شخص کی شخصیت کے مطابق سوال کرنے چاہیں ۔ ایسا نہیں ہونا چاہے کہ ایک سیاست دان ہو اس سے ادب کے بارے میں سوال کریں اور ایک شاعر ہو تو اس سے سیاست کے سوال کیے جائیں ۔
آپ نے بہت اچھے سوال کیے ہیں انشاءاللہ آہستہ آہستہ اور بہتر ہوتی جائیں گی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by منتظمین; 05-08-09 at 12:28 AM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), Student (05-09-09), نیلم خان (23-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), رضی (05-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09), عروج (21-01-11)
پرانا 05-08-09, 12:36 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی بھی اچھے انٹرویو کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ اپ متعلقہ شخص کی ذاتی زندگی اور اسکے پروفیشنل کے متعلق جانتے ہوں اور اس سے ایسی باتیں‌ پوچھی جا سکیں جو کہ پہلے سے عوام کو معلوم نہ ہوں۔ کوئی بھی شخص بھرے بازار میں‌کپڑے نہیں اتارتا لیکن یہ انٹرویو کرنے والے کی خوبی ہوتی ہے کہ متعلقہ شخص سے کچھ نہ کچھ "اگلوا" ہی لے۔ انٹرویو کرنے والے کا حالات کو کنٹرول کرنا اور مدمقابل کی نفسیات کو سمجھنا اشد ضروری ہے کہ کہاں پر کچھ لچک دیکھانی ہے اور کہاں‌پر مدمقابل پر چھا جانا ہے۔
ایک اچھا انٹرویو وہی ہوتا ہے جس میں قاری / دیکھنے والا یہ محسوس کرئے کہ وہ وہاں پر موجود تھا۔ کوئی بھی انٹرویو ناکام نہیں ہو سکتا جب تک انٹرویو کرنے والا ناکام ہو۔ اس انٹرویو سے اپ کا جو اپنا انٹرویو تھا وہ بہت اچھا ہے۔
تنقید کا مقصد بہتری کی راہ دیکھانا ہے ناکہ تنقید کا مقصد دل شکنی ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), Student (05-09-09), فیصل ناصر (05-08-09), نیلم خان (23-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), ابن جلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (05-08-09), راجہ اکرام (07-08-09), رضی (05-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09), عبدالقدوس (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 04:13 AM   #6
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بہت اچھا تبصرہ کیا آپ نے صحیح کہا کہ انٹرویو کرنے والے کے بارے میں پوری معلومات ہونی چاہے ۔ لیکن محسن علی کو میں زیادہ نہیں جانتی تھی ، یہ ان کا بڑا پن تھا کہ میرے کہنے پر راضی ہو گئے ۔ اور کچھ زاتی باتیں مجھے پسند نہیں ہیں کہ میں پوچھوں اور دوسرا ویسے بھی پہلا پہلا تھا ، معاف کر دیں ۔ اور برداشت کر لو ، خرم تم تو ہر بار میرا حوصلہ بڑھاتے ہو بھائی تنقید بھی کر لیا کرو جو بات اچھی نا لگے ضرور کہہ دینی چاہی میں صرف یہ کہنا چاہوں گی کہ تحریر کے جو اچھے پہلو ہوں ان کو بھی سامنے لانا چاہے اور ناپسندیدہ پہلو کو بھی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), نیلم خان (23-08-09), محمدعدنان (18-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), رضی (05-08-09)
پرانا 05-08-09, 06:12 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے اس انٹرویو کو پڑھا تھا ۔ ان صاحب کے بارے میں میں پہلے کچھ بھی نہیں جانتا تھا۔شکریہ ۔ نام بھی پہلی دفعہ آپکے انٹرویو کے توسط سے سنا نہیں پڑھا ہے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), نیلم خان (23-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 05-08-09, 09:59 AM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لگا۔
سوالات یقینا اور پوچھے جا سکتے تھے تاہم آپ نے مختصر انٹرویو میں جا معیت سمو دی ہے۔
لگ رہا ہے آپ یہ میدان بھی مار لیں گی۔
کیا خیال کبھی آپ کا انٹرویو نہ لیا جائے پاک نیٹ کیلئے۔؟
۔
۔
پڑ گئیں نہ سوچ میں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), فیصل ناصر (05-08-09), نیلم خان (23-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), رضی (05-08-09), عروج (21-01-11)
پرانا 05-08-09, 11:41 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کس کا یہ انٹرویو ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), نیلم خان (23-08-09), رضی (05-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 05-08-09, 09:21 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا لگا۔
سوالات یقینا اور پوچھے جا سکتے تھے تاہم آپ نے مختصر انٹرویو میں جا معیت سمو دی ہے۔
لگ رہا ہے آپ یہ میدان بھی مار لیں گی۔
کیا خیال کبھی آپ کا انٹرویو نہ لیا جائے پاک نیٹ کیلئے۔؟
۔
۔
پڑ گئیں نہ سوچ میں۔۔۔
بہت اچھا خیال ہے
یہ بیڑا آپ ہی اٹھا لیں ڈاکٹر صاحب
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-08-09), نیلم خان (23-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), رضی (05-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 03:12 AM   #11
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ ، مجھے خود اندازہ ہے کہ سوالات پوچھے جا سکتے تھے ۔ لیکن اخبار کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ جہاں تک میرے انٹرویو کی بات ہے تو وہ بھی میں دے چکی ہوں ۔ زرا تلاش کر لیں مل جائے گا ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), نیلم خان (23-08-09), ایس اے نقوی (06-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 03:12 AM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ ، مجھے خود اندازہ ہے کہ سوالات پوچھے جا سکتے تھے ۔ لیکن اخبار کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ جہاں تک میرے انٹرویو کی بات ہے تو وہ بھی میں دے چکی ہوں ۔ زرا تلاش کر لیں مل جائے گا ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), ڈاکٹرنور (06-08-09), نیلم خان (23-08-09), رضی (06-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 08:05 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا خیال ہے
یہ بیڑا آپ ہی اٹھا لیں ڈاکٹر صاحب
مجھے تو کوئی اعتراض نہیں۔
بس مریضہ سے سوری میرا مطلب ہے تانیہ رحمان صاحبہ سے پوچھ لیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔''
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), فیصل ناصر (16-08-09), نیلم خان (23-08-09), رضی (06-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 02:52 AM   #14
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب مریضہ تیار ہے فیس لائے ہیں بغیر فیس کے یہ انٹرویو نہیں ہو سکتا ۔ اب لگتا ہے آپ سوچ میں پڑ گے ۔ سوچ لیں ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), فیصل ناصر (16-08-09), ڈاکٹرنور (07-08-09), نیلم خان (23-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (07-08-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 03:58 AM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام بہنا انٹر ویو کہاں‌ہے ہم تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے
وہاں‌تو کسی چوہدری مبارک صاحب کا بیان ہے ،
اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے اس کا لنک پی ایم کر دیں ، یا یہاں دے دیں تا کہ اسے پڑھا جا سکے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-10-10), فیصل ناصر (16-08-09), نیلم خان (23-08-09), ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (07-08-09)
جواب

Tags
color, com, فورمز, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, نیوز, موت, محبت, معلوم, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بچوں, تلاش, تحریر, جلد, خواتین, خلاف, خرم, دل, رمضان, زندگی, سیاست, سال, شخص, علی, عدنان, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 08:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 09:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger