واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میری خواہش ہے کہ ۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-11, 08:58 AM   #1
میری خواہش ہے کہ ۔۔۔۔
fazain fazain آف لائن ہے 14-01-11, 08:58 AM

اسلام علیکم کیسے ہے آپ سب اُمید ہے کہ ٹھیک ہی ہونگے دوستوں آج میں ایک نئے سلسلے کی طرف جا رہا ہوں یہاں پر سب نے اپنی خوہش بتانی ہے جیسا کہ میری خواہش ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ امید ہے کہ سب دوست بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے شکریہ
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا

 
fazain's Avatar
fazain
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 300
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (16-06-11), ھارون اعظم (14-01-11), عبداللہ آدم (14-01-11), عروج (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 10:02 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے

اپنی امی کیساتھ حج کی ادائیگی کرنا میری اولین خواہش ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 10:44 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری خواہش بھی اپنے سرتاج کے ساتھ حج کی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 11:32 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,248
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
میری خواہش بھی اپنے سرتاج کے ساتھ حج کی ھے۔
السلام علیکم

اللہ سوہنا آپکی خواہش پوری کرے آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-06-11)
پرانا 14-01-11, 01:46 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-01-11, 03:04 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

thousands of desires, on every desire breath comes out .........
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
رضی (14-01-11), عبداللہ آدم (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 04:04 PM   #7
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خواہش ہے کہ پاکستان میں امن و امان ہو
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (16-06-11), ننھا بچہ (16-06-11), رضی (14-01-11)
پرانا 14-01-11, 04:05 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خواہش ہے کہ میں جو بھی اللٰہ سے مانگو تو اگر میرے لئے اس میں بہتری ہو تو مجھے عطا کرے، اور اگر بہتری نہ ہو تو میری توجہ اس طرف سے ہٹا لے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (16-06-11)
پرانا 14-01-11, 04:12 PM   #9
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خواہش ہے کہ سارے مسلمان اتفاق سے رہیں
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
fazain کا شکریہ ادا کیا گیا
فخر بٹ (16-06-11)
پرانا 14-01-11, 04:40 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,647
شکریہ: 941
1,286 مراسلہ میں 2,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری دو خواہشیں ہیں ایک اپنی لیے جس کا اظہار محفوظ رکھتاہوں

دوسری اجتماعی ہے اور وہ یہ کہ مسلمانوں کو ایسی قوت نصیب ہو کہ کوئی بھی ان کی طرف ٹیڑھی آنکھوں سے نہ دیکھ سکے اور یہ اطمینانِ خاطر کے ساتھ علم و حکمت کا گنجینہ دنیا کے اقوام میں بلا لحاظ رنگ ونسل و مذہب بانٹتے رہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 07:08 PM   #11
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھےوہ ملےجومیں چاہتی ہو
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-11, 07:29 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خواہش ہے کہ پاکستان دنیا کا سب سے بہترین ملک بن جائے اور بے ایمانی کا نام و نشان تک نہ رہے۔
میری یہ زاتی اور اجتماعی خواہش ہے
اللہ سے دعا ہے کہ میری خواہش اور سب کی خواہشیں پوری کرے آمین
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
fazain (14-01-11), رضی (14-01-11)
پرانا 16-06-11, 12:29 PM   #13
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اییہ تعالی اپکا یہ خواہش پورا کریں آمیں
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 07:19 PM   #14
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ خاص نہیں
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 03:23 PM   #15
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 544
کمائي: 6,664
شکریہ: 602
343 مراسلہ میں 782 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خواہش ہے کہ مجھے روزانہ پاک نیٹ پر آنے کا ٹئم ملے
fazain آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونگے, ہے۔, ہزاروں, کیسے, کیساتھ, ٹھیک, نکلے, چڑھ, آج, اُمید, اپنی, ایسی, اولین, امی, امید, اسلام, جیسا, حج, حصہ, خواہش, خواہشیں, دوستوں, سلسلے, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger