| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 369
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (14-11-11), محمدمبشرعلی (27-11-11), مرزا عامر (14-11-11), بنت حوا (29-11-11), حیدر (16-11-11), عدنان دانی (14-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
مجھ سے تعویز لے لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | skjatala (14-11-11), یاسر عمران مرزا (14-11-11), ونودراتھور (14-11-11), مرزا عامر (16-11-11), بنت حوا (29-11-11), حیدر (16-11-11), سیپ (14-11-11) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کیا ہوتا ہے سرکارکیا اس سے اس لڑکے کے دل میں میری دوست کیلئے محبت پیدا ہو جائے گی؟
کوئی دوست مزاق بنانے کی کوشش نہ کرے یہ بنتی ہے سب سے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ونود جی پیار کو پانے کے لیے تنتر وغیرہ کی کبھی ضرورت نہیں پڑتی
پیار پانے کا نام نہیں پیار تو محبوب کی خوشی ہے اگر وہ لڑکا خوش ہے تو اس کو بھی خوش ہونا چاہے ہمارا خیال میں تو محبت بے غرضی کا سودا ہے نفع نقصان کیا سوچیں میں تو اس ہوں یاسر وہ میرا نہیں تو کیا ہوا یا رب چھین لے مجھ سے میری ساری خوشیاں فقط میں یار کی مسکان مجھے واپس کر دیے ہماری ذاتی رائے ہے کہ سچی محبت بدلہ نہیںچاہتی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | ونودراتھور (14-11-11), نبیل خان (27-11-11), محمدمبشرعلی (27-11-11), بنت حوا (29-11-11), حیدر (16-11-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک کہاسرکارلیکن اسکو کسی نے کوئی منتربتایا تھا کہ ایسا کرنے وے وہ آپ سے پیار کرنے لگے گاایساہوابھی تھا اب وہ وہی منتر کرتی ہے لیکن کچھ فرق نہیں ہوتا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ہم اس سلسلہ میں صرف ایک بات پہ ایمان رکھتے ہیں کہ اگر وہ واقعی اس سے محبت کرتی ہے تو سچے دل سے خدا سے دعا کرئے اگر اس کی لگن سچی ہوئی تو وہ اس کو مل جائے گا۔
ہم تو جب ہم سے کوئی اپنی محبت کا قرار کرتا تھا تب بھی اور آج اس کے جانے کے بعد بھی سچے دل سے ایک ہی دعا کرتے ہیں کہ یا اللہ مجھے اپنے لیے کچھ نہیں چائیے صرف میرے یار کو ہمیشہ خوش رکھ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے جگراپکی بات میرے دل کو لگی ہے کاہنا اپکو خوش رکھے لیکن وہ پگلی نہیں سمجھتی اسلئے سوچا یہاں مسلمان دوست ہماری ہلپ کر سکے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ سے سچے دل سے دعا مانگنے سے بڑا کوئی وظیفہ ، تنتر یا منتر نہیں اس کو کہیںکہ وہ اللہ سے دعا کرے اللہ پاک اس کی ضرور مدد کریں گئے آپ بھی خوش رہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ کی دوست کو چاہیے کہ اپنا معاملہ خدا پر چھوڑ دے اگر اس کی چاہت سچی ہوئی تو اس کو وہ لڑکا ضرور ملے گا۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو بس وہی کہوں گا جو محسن نے کہا
اُڑنے دو ان پرندوں کو آزاد فضاؤں میں محسن تمھارے ہوں گے تو لوٹ آئیں گے کسی روز
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | skjatala (28-11-11), ونودراتھور (16-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), بنت حوا (29-11-11), حیدر (16-11-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف کا ایک شعر اس حوالے سے ملاحظہ ہو
نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ونودراتھور (16-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), محمدمبشرعلی (27-11-11), ام احمد (16-11-11), بنت حوا (29-11-11), حیدر (16-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
جناب ونود صاحب آپ نے شاید سنا نہیں کہ جوڑیاں تو آسمانوں میں بنتی ہیں اگر وہ لڑکا آپ کی فرینڈ کے نصیب میں ہے تو دنیا کی کوئی طاقت انھیں جدا نہیں کرسکتی اگر نہیں ہے تو صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے کیوں کہ دعاؤں سے تو تقدیریں بھی بدل جاتی ہیں امید ہے بات سمجھ آ گئی ہو گی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ونود صاحب آپکی جو دوست اس وقت سخت الجھن میں ہے اور اسے کوئی اچھا سا تنتر چاہیئے اس لڑکے کو اپنا بنا لینے کے لیئے ۔ تو آپ اسے یہ بات بولیں کہ دنیا میں سارے کام تنتر سے نہیں ہوتے بلکہ بہت سی باتیں نیچرل ہوتی ہیں ۔ تو اس کو بولیں اپنی زندگی نیچرل گزارے ۔ اور دماغ کو بالکل آزاد کر دے ۔ اگر وہ لڑکا اسے نا پسند کرتا ہے تو اس کا دل اپنی طرف کرنے کے لیئے کچھ نہ کرے بلکہ اپنے اندر ایسی صلاحیتیں پیدا کرے کہ آنے والی زندگی میں فائدہ ہو جائے ۔
اگر تنتر منتر کوئی کام کر بھی گئے تو تھوڑے دن بعد آپ ہم سے پھر ایک بنتی کر رہے ہونگے کہ اب ایسا کوئی تنتر بتا دیں کہ اس لڑکی کی اس لڑکے سے جان چھوٹ جائے ۔ وہ جو وہ سمجھی تھی ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تنتر منتر سے کچھ نہیں ہوتا وقت کا ضیائع ہے محبت تنتر منتر تعوذ سے نہیں ہوتی اسکو سمجھا دو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (29-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, کوشش, کرتی, کرتا, پریشان, پسند, لگے, لیکن, لڑکے, لے, ناپسند, محبت, مسلمان, انڈین, انڈسٹری, بھت, بنتی, تکلیف, تعویز, دوست, دے, دل, سودا, سخت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میرا گم شدہ دوست | عزیزامین | گپ شپ | 8 | 22-08-11 12:02 AM |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 03:59 AM |
| ہوئے دوست تم جس کے | محمد عاصم | خبریں | 0 | 19-07-10 06:06 PM |
| ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 11:03 AM |
| سردار جی اپنے دوست سے۔۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 02-09-09 09:10 PM |