واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میری پسندیدہ ترین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-11, 02:51 PM   #1
میری پسندیدہ ترین
حنا خان حنا خان آف لائن ہے 03-05-11, 02:51 PM

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاۃ

میں اس کا عنوان " میری پسندیدہ ترین دھن" رکھنا چاہتی تھی۔ لیکن پھر ایک اسلامی کلپ کے لیے دھن کا لفظ اچھا نہیں لگا، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ "دھن، میوزک "کے اسلامی مترادف کیا ہیں۔
والسلام علیکم

 
حنا خان's Avatar
حنا خان
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 765
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (11-05-11), ارشد کمبوہ (03-05-11), حیدر (03-05-11), راجہ اکرام (04-05-11), شبنم (08-05-11), صبیحہ (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 03:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوکھا سوال ہے۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 06:24 PM   #3
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو نہین پتہ لیکن اسلامی دھن کہین مناسب نہین لگتا
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:30 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



مینوں وی نئیں پتا۔
ویسے اے مینوں وی پسند اے۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 12:55 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا خان مراسلہ دیکھیں
میں اس کا عنوان " میری پسندیدہ ترین دھن" رکھنا چاہتی تھی۔ لیکن پھر ایک اسلامی کلپ کے لیے دھن کا لفظ اچھا نہیں لگا، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ "دھن، میوزک "کے اسلامی مترادف کیا ہیں۔
میرے ایک جاننے والے اس قسم کے اسلامی ترانوں کیلیے Nasheed/ نَشِید کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔'میری پسندیدہ نَشِید' کے بارے میں کیا خیال ہے؟

ویسے دھن سے مراد کیا ہے؟ melody، tune یا پھر rhythm ؟
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 04-05-11, 01:03 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سُر کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 08:29 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نشید تو عربی زبان میں ترانوں/نظموں کو کہتے ہیں۔
’’ دھن‘‘ چیزے دیگر است
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 10:43 AM   #8
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,101
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نغمه ؟ عربى والا .....
اردو والا نهي
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 11:28 AM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
’’ دھن‘‘ چیزے دیگر است
اسی لیے تو میں نے پوچھا ہے کہ اس سے کیا مراد ہے، اسکا جواب دینے کی کوئی کوشش کرے گا ؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-11, 11:34 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انگریزی میں تو پتہ نہیں کیا ہوتا ہے

البتہ اردو میں دھن کی تشریح یوں کی جا سکتی ہے کہ اس سے مراد موسیقی کی وہ ’’سُر‘‘ یا ’لے‘ ہے جو کسی نغمےیا گانے کے لیے بنائی جاتی ہے۔ اور اس کو سن کر انسان فورا سمجھ جاتا ہے کہ یہ کون سا نغمہ ہے۔
مثلا پاکستان کے قومی ترانے کی ایک دھن ہے۔۔ اب اگرچہ ترانہ نہ بھی پڑھا جا رہا ہو، صرف وہ دھن بھی بجے تو ہر بندہ سمجھ جاتا ہے کہ یہ پاکستان کے قومی ترانے کی دھن ہے۔
اور قومی ترانے کی یہ خاصیت ہے کہ اس کی پہلے دھن بنائی گئی تھی اور بعد میں ابوالاثر حفیظ جالندھری نے اس دھن کے مطابق ترانہ لکھا تھا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (04-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:02 PM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یہ تو معلوم ہے کہ سر کیا ہوتی ہے۔ عام طور پر پاک و ہند کی موسیقی میں سات سریں استعمال ہوتی ہیں اور کچھ راگوں میں پچیس تک سریں بھی پائی جاتی ہیں۔ جس طرح تہجی حروف کے ملانے سے الفاظ بنتے ہیں اسی طرح ان سروں سے ایک tune (دھن؟؟؟) بنتی ہے اسلیے دھن اور سر ایک چیز نہیں لگتی۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (04-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:10 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناسی برادر
یہ ٹیون مجھے دھن کے قریب قریب لگ رہا ہے۔۔ شاید یہی مراد ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (04-05-11), حیدر (10-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:22 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسندیدہ اشعار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 10-05-11, 12:21 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,518
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسندیدہ اشعار کو دھن سےتشبیہ تو نہیں دی جاسکتی۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-05-11)
پرانا 10-05-11, 01:19 PM   #15
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاش ہمارا قومی ترانہ آسان لفظوں میں لکھا ہوتا ہم نے جیسے تیسے یاد کر لیا تھا
لیکن اج کل کے بچے کہتے ہیں اتنے مشکل الفاظ ہیں کہ سمجھ ہی نہیں آتے اور جب سمجھ نہیں‌آتے تو یاد کیسے رکھیں


پلیز کوئی اب اس بات کا برا نہ ماننا

یہ بات میں نے بہت سے بچوں سے سنی ہے تو اج ادھر شیئر کردی ،
جب ان بچوں کو سمجھایا کہ اسطرح نہیں کہتے تو آگے سے یہ سنے کو ملا کہ انڈیا کا نیشنل انتھم کتنا سویٹ ہے ۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
جواب

Tags
ہے۔, کلپ, پتہ, پسند, پسندیدہ, لفظ, لگا،, لگتا, لیکن, لو, نئیں, چاہتی, میوزک, مناسب, مترادف, اوکھا, اللہ, السلام, اسلامی, تھی۔, دھن, رکھنا, رحمتہ, سوال, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسندیدہ نظم ام غزل میری ڈائری 48 25-10-10 11:56 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسندیدہ انتخاب وجدان شعر و شاعری 0 07-01-08 04:24 PM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger