واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میری پسندیدہ فلموں‌کے "ٹاپ چارٹ" حاضر ہیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-10, 05:32 PM   #1
میری پسندیدہ فلموں‌کے "ٹاپ چارٹ" حاضر ہیں!
shafresha shafresha آف لائن ہے 16-08-10, 05:32 PM

دوستوں‌السلام علیکم،

ہارر یا ڈراؤنی فلمیں‌ہر عمر کے لوگوں‌میں‌یکساں‌مقبول ہیں۔ کچھ لوگ اُنہیں‌اکیلے دیکھ کر لطف اُٹھاتے ہیں‌تو کچھ دن ہی میں دیکھ پاتے ہیں۔ کچھ کھلی آنکھوں‌سے دیکھتے ہیں‌تو کچھ کن انکھیوں سے۔
بچے عموما ان فلموں‌کو انگلیوں کے جھرونکوں ہی سے دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

ان فلموں‌میں میک اَپ اور ساؤنڈ کے میلاپ سے خوف اور ڈر پیدا کیا جاتا ہے۔ مجھے بہت کم ایسی ڈراؤنی فلمیں‌دیکھنے کو ملی جن میں‌"فضول" میک اَپ یا آواز کے بجائے محض چہرے کے تاثرات یا کہانی سے "خوف و ڈر" پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہو۔
ایسا خوف جو آپ کی رگوں میں‌دوڑتے خون کو جما دے!!!

آج آپ کے سامنے میری پسندیدہ فلموں‌کے "ٹاپ چارٹ" حاضر ہیں!

تو پہلے پیش ہیں میری پسندیدہ (اگرچہ یہاں‌لفظ "پسندیدہ" نہایت نا مُناسب لگ رہا ہے) ڈراونی فلمیں۔ میں‌یہ فلمیں‌پسندیدگی کے بجائے اُن کی ریلیز کے سال کے حساب سے پیش کروں‌گا اور آخر میں‌اپنی سب سے پسندیدہ فلم کے بارے میں‌بتاؤں گا۔

1۔ The Exorcist - 1973
Name:  exorcist_1973.jpg
Views: 114
Size:  23.6 KB

2۔ Night of the Living Dead - 1968
Name:  night_off_the_living_dead.jpg
Views: 113
Size:  64.9 KB

3۔ A Nightmare on Elm Street - 1984
Name:  A Nightmare on Elm Street Wes Craven, 1984.jpg
Views: 114
Size:  16.8 KB

4۔ Evil Dead II - 1987
Name:  evil dead.jpg
Views: 111
Size:  31.6 KB

5۔ The Blair Witch Project - 1999
imgthe-blair-witch-project1.jpg

نوٹ: یہ تھریڈ خلیل بھائی کے مندرجہ ذیل تھریڈ‌سے متاثر ہو کر لکھا گیا ہے؛
آپکی فیورٹ انگلش فلم

لہذا اگر کوئی صاحب اپنی پسندیدہ فلم شئیر کرنا چاہیں‌تو خلیل بھائی کے تھریڈ آپکی فیورٹ انگلش فلم پر ہی کریں، البتہ یہاں‌ پر آپ میری پیش کردہ فلموں‌پر تبصرہ کرسکتے ہیں۔

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 16-08-10 at 05:37 PM..

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 372
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-08-10), ناصحی (17-08-10), محمدخلیل (26-09-10), مرزا عامر (17-09-10), احمد بلال (16-09-10), عبدالقدوس (16-08-10)
پرانا 16-08-10, 11:02 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری پسندیدہ فلموں‌کے "ٹاپ چارٹ" (دوسرا حصہ)

میں‌یہ فلمیں‌پسندیدگی کے بجائے اُن کی ریلیز کے سال کے حساب سے پیش کروں‌گا اور آخر میں‌اپنی سب سے پسندیدہ فلم کے بارے میں‌بتاؤں گا۔

6۔ The Ring - 2002
Name:  Ring.jpg
Views: 101
Size:  5.1 KB

7۔ The Texas Chainsaw Massacre - 2003
Name:  The Texas Chainsaw.jpg
Views: 102
Size:  8.3 KB

8۔ Saw - 2004
Name:  saw-1.jpg
Views: 102
Size:  18.1 KB

9۔ House of Wax - 2005
Name:  House of Wax 2005.jpg
Views: 177
Size:  32.0 KB

10۔ The Hills Have Eyes - 2006
hills_have_eyes.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-08-10), مرزا عامر (17-09-10), احمد بلال (16-09-10)
پرانا 16-08-10, 11:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری پسندیدہ فلموں‌کے "ٹاپ چارٹ" (تیسرا حصہ)

میں‌یہ فلمیں‌پسندیدگی کے بجائے اُن کی ریلیز کے سال کے حساب سے پیش کروں‌گا اور آخر میں‌اپنی سب سے پسندیدہ فلم کے بارے میں‌بتاؤں گا۔

11۔ Quarantine - 2008
Name:  Quarantine 2008.jpg
Views: 109
Size:  39.0 KB

12۔ Shutter - 2008
Name:  Shutter 2008.jpg
Views: 102
Size:  8.9 KB

13۔ Paranormal Activity - 2009
paranormal_activity.jpg

14۔ Orphan - 2009
Name:  1257038762_orphan-2009.jpg
Views: 102
Size:  17.9 KB

15۔ Drag Me To Hell - 2009
drag_me_to_hell_poster.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-08-10), مرزا عامر (17-09-10), احمد بلال (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 11:32 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ بھائی Drag me to hell میری بھی پسندیدہ ہے۔ میں نے جس ماحول میں دیکھی تھی۔۔کیا ہی بات ہے۔ کبھی کبھار ہی فلم اور ماحول مل کے ایسی یادگار چھوڑ جاتے ہیں کہ ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
اس دن ہمیں ڈیپاٹمنٹ سے چھٹی تھی۔ سخت سردی کا موسم تھا۔ میں کمرے میں اکیلا تھا ۔ کمرے کی بالکونی کا تھوڑا سا دروازہ کھلا تھا جہاں سے ٹھنڈی ہوا اندد آکے ڈرسے کانپتے جسم میں اپنا حصہ شامل کر رہی تھی۔۔ ہاتھ میں‌ گرما گرم چائے کا کپ۔سامنے ‌یہی فلم بہت اچھے پرنٹ میں چل رہی تھی۔۔

سارے ماحول میں مجھے سب سے زیادہ خوشی گرم کپ چائے کی ہو رہی تھی۔
سردی ہو،فرصت ہو اور گرم اچھا سا کپ چائے یا کافی کا،میرے نزدیک اللہ کی بہت بڑی نعمت اور دنیا کی بہت بڑی خوشی ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
کمائي نے احمد بلال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-09-10 عبداللہ آدم سردی ہو،فرصت ہو اور گرم اچھا سا کپ چائے یا کافی کا،میرے نزدیک اللہ کی بہت بڑی نعمت اور دنیا کی بہت بڑی خوشی ہے 5
پرانا 16-09-10, 11:36 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی تعریف ہو رہی ہے تو دیکھنا پڑھے گی اب کی سردیوں میں چائے کے تھرموس کے ساتھ کیونکہ میں چائے زیادہ پیتا ہوں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), احمد بلال (17-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 12:18 AM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈریگ می ٹو ہیل تو دیکھی ہے باقی نہیں۔
جیپس کریپس کے متعلق کیا خیال ہے آپکا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), احمد بلال (17-09-10)
پرانا 25-09-10, 12:21 AM   #7
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تقریبا سب موویز دیکھی ہیں۔ اس لسٹ میں سے orphan کے معیار کی کوئی فلم نہیں ہے۔ بلحاظ سٹوری ایک بہترین اور بلحاظ اداکاری بہت ہی بہترین فلم ہے۔ اور میری پسندیدہ ترین موویز میں شامل ہے۔ ازابیلا نے ایستھر کا کردار بالکل حقیقت کے قریب رہ کر ادا کیا ہے۔ ڈریگ می تو ہیل نہیں دیکھی ابھی ڈاونلوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔ مزید فلمز شیئر کریں بھیا اور ہو سکے تو کچھ تعارف بھی لکھ دیں یا ڈاونلوڈ لنک فراہم کردیں تو سونے پر سہاگہ ہو جائے گا۔
Osho آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Osho کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 11:19 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Osho مراسلہ دیکھیں
میں نے تقریبا سب موویز دیکھی ہیں۔ اس لسٹ میں سے orphan کے معیار کی کوئی فلم نہیں ہے۔ بلحاظ سٹوری ایک بہترین اور بلحاظ اداکاری بہت ہی بہترین فلم ہے۔ اور میری پسندیدہ ترین موویز میں شامل ہے۔ ازابیلا نے ایستھر کا کردار بالکل حقیقت کے قریب رہ کر ادا کیا ہے۔ ڈریگ می تو ہیل نہیں دیکھی ابھی ڈاونلوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔ مزید فلمز شیئر کریں بھیا اور ہو سکے تو کچھ تعارف بھی لکھ دیں یا ڈاونلوڈ لنک فراہم کردیں تو سونے پر سہاگہ ہو جائے گا۔
بھائی آپ ڈریگ می تو ہیل دیکھیں‌مزا آ جائے گا!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 02:11 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کے ڈاؤنلوڈ لنک بھی پیش کیجئے نا۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 03:05 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
ان کے ڈاؤنلوڈ لنک بھی پیش کیجئے نا۔۔۔۔
لیجیئے بھائی!!!!!!!!!

Hotfile.com: One click file hosting: Drag_Me_To_Hell_zumiq.part1.rar
Hotfile.com: One click file hosting: Drag_Me_To_Hell_zumiq.part2.rar

Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe

Download Drag_Me_To_Hell_zumiq.part1.rar. Free download without registration from TurboBit.net
Download Drag_Me_To_Hell_zumiq.part2.rar. Free download without registration from TurboBit.net
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-10, 03:10 PM   #11
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رات کو Drag me to hell دیکھی۔ بہت مزا آیا۔ حالانکہ میں ہارر موویز اتنے شوق سے نہیں دیکھتا لیکن اس مووی نے بہت مزہ دیا۔اگر آپ ہارر موویز کا شوق رکھتے ہیں تو IT فلم ضرور دیکھیے گا۔ اس کا پارٹ 2 بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔


اور یہ Silent Hillبھی۔
Osho آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Osho کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-10), مرزا عامر (27-09-10), طارق راحیل (26-09-10)
پرانا 26-09-10, 03:51 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,000
کمائي: 49,189
شکریہ: 7,301
5,975 مراسلہ میں 15,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فلمیں تو بہت ساری ہیں پر سب سے سبق آموز فلم سا saw کے سارے پارٹس ہیں بہت ہی اچھی فلمز ہیں لازمی دیکھیں گا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-10), مرزا عامر (27-09-10)
جواب

Tags
color, evil, exorcist, quot, ہے۔, کہانی, کھلی, کوئی, کوشش, کرتے, گئی, ٹاپ, پہلے, پسند, پسندیدہ, یا, چہرے, متاثر, بھائی, خون, خلیل, دیکھ, دے, سال, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 02:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger