| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 963
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (06-08-11), احمد بلال (04-08-11), حیدر (04-08-11), راجہ اکرام (04-08-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (04-08-11), عبدالقدوس (04-08-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مولانا حسين احمد مدني كے بارے ميں سنا تھا كہ وہ بحري جہاز ميں آ رہے تھے۔۔ وي آئي پي كلاس كا ٹكٹ تھا مگر جو ويٹر تھا وہ ان كي ديكھ بھال سےزيادہ دوسرے وي آئي پيز كي ديكھ بھال ميں زيادہ لگا رہتا تھا كہ ٹپ شب اچھي ملےگي۔۔۔۔اس زمانےميں ٹپ كا رواج يہي كوئي آٹھ آنے چار آنے تھا۔۔۔حد مار كر كسي نے سخاوت كر دي تو رپيہ دو روپے دےديئے۔۔۔ اس بيرے نے دوران سفر مولانا كو كافي دقت بھي اٹھانا پڑي۔۔۔۔ليكن جب سفر ختم ہوا تو مولانا نے اسے كچھكہنے كے بجائے۔۔ پاس بلايا اس كا شكريہ ادا كيا اور اسےپانچ روپے ٹپ دي۔۔۔۔مولانا كے ہم سفر نے اس سےپوچھا كہ حضرت جي اس نے آپ كے ساتھ يہ سلوك كيا اور آپ نے اس كو اتني زيادہ ٹپ دے دي۔۔۔۔۔ مولانا نےجواب ديا ہاں يہ ميں نے اس لئے كيا كہ آئيندہ وہ كسي اور مولوي كے ساتھ ايسا نہيں كرےگا۔۔۔۔ كيوں كہ اسے معلوم ہو گا كہ شايد يہ مولوي بھي مجھے اتني ٹپ دےدے گا۔۔۔ عبد اللہ بھائي پراني صدي كےدقيانوس لوگ تھے۔۔۔وہ۔۔۔۔ نئي صدي كے نئےلوگوں نئے چال چلن ہيں۔۔۔۔ ٹھيك كيا ہے۔۔۔۔۔۔۔آئيندہ كسي مولوي كو اپنے پي سي او ميں آتےديكھكر اسے رات كے ساڑھے گيارہ بجے ياد آجائيںگے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-08-11), ننھا بچہ (04-08-11), نبیل خان (04-08-11), احمد نذیر (06-08-11), احمد بلال (04-08-11), حیدر (04-08-11), حسن قادری (04-10-11), راجہ اکرام (04-08-11), سیفی خان (04-08-11), عبدالقدوس (04-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,392
شکریہ: 4,409
1,843 مراسلہ میں 6,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کس کو دھمکانے کی کوشش ہے حجرررررررررتتتتتتتتتتتتتت تتتت ؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مولوی پہلے سے بدنام ہیں بیچارے. رہی سہی کسر آپ پوری کر رہے ہیں.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | Muhammad Atteeq ur Rehman (13-08-11), احمد بلال (04-08-11), حیدر (04-08-11), راجہ اکرام (04-08-11), شمشاد احمد (05-08-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی اوئے شیرا
سب سے پہلے تو رپورٹنگ پر داد وصول کریں، بہت خوبصورت انداز سے پیش کی ہے۔ ویسے اس طرح کے پنگے لینے سے پہلے دائیں بائیں دوستوں کو اطلاع دے دیا کریں۔ معاملہ الٹ بھی ہو سکتا ہے ![]() اور یہ ہے نقصان موبائل نہ رکھنے کا ۔۔۔ اگر ہوتا موبائل تو کیوں پی سی او جانا پڑتا ۔۔ اجے وی ٹایم ہے مرید جی موبائل آن کر لوو پر کیتا تسیں چنگا اے نوٹ: اب ذرا ٹیبل کی دوسری طرف بیٹھ کر رپورٹنگ کریں۔ دیکھیں آپ کو کتنی اور کہاں کہاں "وجی" ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Muhammad Atteeq ur Rehman (13-08-11), فیصل ناصر (04-08-11), احمد بلال (04-08-11), حیدر (04-08-11), رضی (07-10-11), شمشاد احمد (05-08-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ہا ہا
یار خون نہیں نکالا مزہ نہیں نہیں آیا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (04-08-11), شمشاد احمد (05-08-11) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے لگتا ہے کہ مولوی کے ساتھ بھی چنگی نہیں ہوئی۔ کیونکہ آج ابھی تک پاک نیٹ پر نہیں آیا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تاہم راولپنڈی والوں میں ایک خصوصیت دیکھی ہے (تجربے کے ساتھ) کہ اگر انکا کوئی ساتھی دکاندار مار کھا رہا ہو، تو باقی صرف تماشہ دیکھتے ہیں۔ اس لیے جب مولوی ، اس دکاندار کی ٹھکائی کر رہا ہوگا تب اُمید ہے کسی نے بھی دخل اندازی نہیں کی ہو گی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | احمد بلال (04-08-11), شمشاد احمد (05-08-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پتا نہیں ٹھیک کیا یا غلط۔۔۔(مولوی دہشت گرد تو پہلے مشہور ہیں اوپر سے پریکٹیکل مثال آپ غصے میں نہیں تھے۔مقصد دہشت پھیلانا تھا۔)
لیکن دوبارہ کسی باریش کو طنزیہ مولوی نہیں آکھے گا۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (05-08-11) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اب میں اپ کو اندر کی بات بتانے لگا ہوں...........
لوگوں کو اکثر آپ نے شیخیاں مارتے دیکھا ہو گا کہ یہ کر دیا وہ کر دیا، لیکن اپنا ایک کزن ہے جو واقعی موقعے ڈھونڈتا ہے.......... پچھلے دنوں جب گاؤں کے کئی چکر لگا نے پڑے تو اس کے ایسے دو تین پھڈے ذاتی طور پر ملاحظہ فرمائے............. سو کچھ اس سے انسپائریشن ملی......... ایک بات اور بڑی عجیب میں نے محسوس کی ہے اور وہ یہ کہ مضروب کے گالیاں نکالنے سے پہلے میں نے باقاعدہ لڑائی کا موڈ بنایا اور جب اس نے بکواس کی تو ................ اس کی سمجھ نہیں ائی.......... کیا آپ خود پر جو طاری کرنا چاہیں وہ اتنا شدید بھی ہو جاتا ہے کہ بس سے باہر ہونے لگے.........؟؟؟ میری قمیض کا ایک بٹن ٹوٹا اس سارے ہنگامے میں، اور قمیض کی استری کی مت ماری گئی........ سب سے بڑی بات جس کی وجہ سے میں کافی "محتاط" بھی تھا.......... عینک تھی، بعد میں ایک کونے سے برآمد کر لی گئی......... سب سے پہلے ایک جوشیلا کندکٹر آیا تھا اور یہ بٹن وٹن اور دھینگا مشتی اسی نے کسی .... پی سی او والے کے پاس ایک ڈنڈا تھا جس سے اس کا ارادہ میرا سر کھول دینے کا تھا ..... جب سب "مک مکا" ہو گیا اور میں اپنی عینک کے لیے نیچے نظریں کیے ہوئے تھا .........ڈنڈا ٹوٹ کیا اور سر پر ایک "گومڑ" البتہ پایا جاتا ہے اب. ![]() آج کل میری روٹین رات کو جاگنے کی ہی ہے............ صبح اسی وقت اٹھتا ہوں 11 12 بجے........... آج نیند بھی ایسی آئی کہ ایک پورا کرکٹ میچ کھیل چکا ہوں نیند ہی نیند میں. باقی محسوس یہی کیا ہے کہ "چڑھ کے رہنا" ہی یہاں بقا کی ضمانت ہے.......... شریف بندے کو کوئی بھی گھاس نہیں ڈالتا. ((پیر ساب پوگرام دا کج کرو(( والسلام Last edited by عبداللہ آدم; 04-08-11 at 11:51 AM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | wajee (04-08-11), احمد نذیر (06-08-11), حیدر (04-08-11), راجہ اکرام (04-08-11), رضی (03-10-11), شمشاد احمد (05-08-11), عبدالقدوس (04-08-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ غصہ میری طرف سے کال نہ اُٹھائے جانے کی فروگزاشت کا تھا یا اس بار پنڈولم بالکل عمودی سمت میں گھوما ہوا تھا ؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | wajee (04-08-11), شمشاد احمد (05-08-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر کے گومڑ کی حالت کیسی ہے اب
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (05-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, quot, پہلی, پہلے, وقت, واقعے, لوگ, نئیں, نظر, مطابق, بے, حضرات, خود, خصوصی, دی, دیکھا, رمضان, زندگی, شخص, علی, علاقہ, عبداللہ, غصے, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| واپسی پر مشر ف کا "استقبا ل "چیف جسٹس کرینگے :وزیرا عظم | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-09-10 10:35 PM |
| بھارت نے "انڈین طالبان" کا دستہ پاکستان بھیج دیا | ابو عمار | خبریں | 1 | 23-12-08 02:51 PM |
| مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:51 PM |