واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میرے مطابق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-07, 04:16 PM   #1
میرے مطابق
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 22-09-07, 04:16 PM

ڈیر ممبرز،

آپ سب نے اس تھریڈ میں کسی بھی موضوع ، ممبر، حالات حاضرہ، تھریڈ یا فورم کے متعلق اپنی اپنی رائے کا اظہار کرنا ہے صرف ایک جملے میں۔
نوٹ: کسی بھی ممبر کی کسی بھی رائے سے کسی دوسرے کا متفق ہونا ضروری نہیں اور یہ تھریڈ ممبرز کے مابین زیادہ سے زیادہ دماغی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے کسی کی دلآزاری کا مسٹر رائٹ ذمہ دار نہیں ہوگا ۔شکریہ۔

تو سب سے پہلے میں:
میرے مطابق آج کل ہمارےفورم کے ممبرز گپ شپ میں زیادہ وقت صرف کر رہے ہیں جبکہ شعوری کاموں کو طرف ان کی توجہ بالکل کم ہے۔

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 633
Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 04:24 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرے مطابق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ڈیر ممبرز،
تو سب سے پہلے میں:
میرے مطابق آج کل ہمارےفورم کے ممبرز گپ شپ میں زیادہ وقت صرف کر رہے ہیں جبکہ شعوری کاموں کو طرف ان کی توجہ بالکل کم ہے۔
بالکل درست فرمایا مسٹر رائیٹ آپ نے میں‌ بھی کافی دنوں سے یہ سوچ رہا تھا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 04:35 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میرے مطابق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بالکل درست فرمایا مسٹر رائیٹ آپ نے میں‌ بھی کافی دنوں سے یہ سوچ رہا تھا
عدنان بھائی، رائے تو دے دی مگر "میرے مطابق " نہں لکھا،

جلدی لکھیں شاباش۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 04:36 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میرے مطابق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بالکل درست فرمایا مسٹر رائیٹ آپ نے میں‌ بھی کافی دنوں سے یہ سوچ رہا تھا
عدنان بھائی آپ نے رائے تو دے دی مگر "میرے مطابق " نہں لکھا،

جلدی لکھیں شاباش۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 08:50 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق

میرے مطابق، چاچا جمال میری انسیت کو سمجھ نہیں پایا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 09:29 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق

فضل الرحمن کی سیاست "تھالی کی سیاست"-

آج کی تازہ خبر
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-07, 03:44 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق

میرے مطابق تو قائد اعظم کے بعد پاکستان کو کوئی لیڈ ر ہی نہیں ملا اور یہ پاکستان کی بہت بڑی بد قسمتی ہے کہ قائد اعظم پاکستان بننے کے بعد کچھ عرصہ ہی زندہ رہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-07, 09:41 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرے مطابق

میرے مطابق تو اپنے زبیر بھائی کسی ٹینشن میں ہیں،
موڈ بھی چڑ چڑا selectکیا ہوا ہے۔ زبیر بھائی ، ہم آپ کے ذاتی کاموں میں تو دخل نہیں کرینگے پر اللہ سے دعا مانگتے ہیں کہ آپ جلد relexed and happy موڈ میں واپس آجائیں اور آپ کی اچھی اچھی پوسٹیں پڑھنے کو ملیں، آمین
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
happy, فورم, پاکستان, چاچا, آج, اللہ, بھائی, جواب, جلد, خبر, دعا, سیاست, عدنان, صلاحیتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger