واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میرے کیمبلپور کی کچھہ جھلکیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-10-09, 08:38 AM   #1
میرے کیمبلپور کی کچھہ جھلکیاں
شاہ جی 90 شاہ جی 90 آف لائن ہے 05-10-09, 08:38 AM

اٹک کا پرانا نام کیمبل پور تھا گرچہ کہ یار لوگ اسے غلامی کی یادگار قرار دے کر اس کا نام تبدیل کر چکے ہیں ۔ لیکن وہ شاعر کہاں سے لائوں جو کہہ گئے
ان دنوں اس خاک پر بارش تھی جیسے نور کی
آنکھہ کا ۔ ۔ سرمہ بنی تھی ۔ ۔ ریت کیمبلپور کی
وقت بدل گیا حالات بدل گئے اس شہر کا نام تک بدل گیا لیکن اس سے محبت کرنے والوں کی اندر کی دنیا نہیں بدلی ، میں نے سوچا کہ آج آپ کو اپنے شہر کے پارک کی کچھہ جھلکیاں دکھا دوں ، جیسے جیسے کچھہ اور اچھے مناظر ہاتھہ آئے آپ کے ساتھہ بانٹتا رہوں گا

Name:  IMG0883A.jpg
Views: 65
Size:  63.1 KB

Name:  IMG0884A.jpg
Views: 67
Size:  62.6 KB

Name:  IMG0885A.jpg
Views: 66
Size:  77.2 KB

Name:  IMG0886A.jpg
Views: 65
Size:  95.8 KB
میں اس پارک میں ہر دو تین دن بعد جاتا ہوں کبھی تو روزانہ ہی چکر لگ جاتا ہے ، یہاں وقت کیسے گزرتا ہے پتا ہی نہیں چلتا


Last edited by شاہ جی 90; 05-10-09 at 08:48 AM..

 
شاہ جی 90's Avatar
شاہ جی 90
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 700
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-10-09), نیلم خان (05-10-09), ملک بھائی (12-10-09), محمدعدنان (05-10-09), ایس اے نقوی (05-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (06-10-09), شاہد جمیل حفیظ (16-10-09), طارق راحیل (05-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09), عامرشہزاد (05-10-09), عبدالقدوس (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 10:44 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے نصیب میں‌ایسی نطارے کہاں!
ہم توبس پلوشن میں دن گذار رہے ہیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (07-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 04:07 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی پارک واقعی بہت خوب صورت ہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (07-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 04:24 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی بہت شکریہ تصاویر شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (07-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 04:26 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,275
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,478 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس تصویریں کیوں شو نہیں ہو رہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (07-10-09), علی شاہ 7 (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 06:33 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب معظم شاہ جی

بس کی دن اچانک آ ئیں گے اس خوبصورتی کو حقیقی نظر سے دیکھنے کے لئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-10-09)
پرانا 05-10-09, 07:03 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ خوبصورت جگہ ہے جناب
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-10-09)
پرانا 05-10-09, 07:56 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافی صاف پارک ہے۔۔۔۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-10-09)
پرانا 06-10-09, 02:26 AM   #9
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ہے اپ کا پارک
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-10-09)
پرانا 07-10-09, 10:18 AM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب بھائیوں اور بہنوں کا بہت شکریہ ، یہ جناح پارک تھا اس کی کچھہ اور تصاویر ابھی بھیجوں گا پھر میرے کیمبلپور کے بازار ہیں اور ہاں Environment park بھی ہے اس کے فوٹو بھی انشااللہ یہاں شئیر کرنے ہیں لیکن فی الحال عید کے دن کا ایک لطیفہ
ہمارے گائوں میں ملک برادری کا ایک لڑکا زمرد نام کا رہتا تھا ، چرس پینا اور عطا اللہ عیسا خیلوی کے گانے سننا اس کا شیوہ تھا ، ان کا پورا ایک گروپ تھا اور ان دنوں شنید یہ تھی کہ ہر چوری ہونے والی مرغی انہی کے پیٹ میں آرام فرما ہوتی ہے ، اس عید پر گائوں گئے تو اس نے اپنے حجرے کے گرد دیوار بنا لی تھی اور تعویز دھاگوں کا کام شروع کر رکھا تھا ہم دیوار پر لکھی تحریر پڑھ کر بہت ہنسے آپ بھی دیکھئیے

Name:  IMG0890A.jpg
Views: 32
Size:  57.8 KB
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (07-10-09)
پرانا 07-10-09, 10:23 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے آفس میں کھلے کچھہ پھول ہمیں اچھے لگے اور ہم نے انہیں بھی قید کر لیا
آپ بھی دیکھئیے

Name:  IMG0856A.jpg
Views: 36
Size:  91.4 KB

Name:  IMG0863A.jpg
Views: 32
Size:  82.3 KB

Name:  IMG0864Aa.jpg
Views: 37
Size:  64.7 KB
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (07-10-09), عامرشہزاد (07-10-09)
پرانا 07-10-09, 10:55 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب شاہ جی
ویسے ان پیر صاحب سے کوئی تعویز لے دیں۔۔۔۔۔۔ اسی طرح شاعر بن جاؤں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (07-10-09)
پرانا 07-10-09, 10:59 AM   #13
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ شاہ جی یہ کدھر واقع ھے۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-09, 11:00 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
خوب شاہ جی
ویسے ان پیر صاحب سے کوئی تعویز لے دیں۔۔۔۔۔۔ اسی طرح شاعر بن جاؤں
راجہ جی ان سے تعویز لے کر بندہ نشئی تو بن سکتا ہے شاعر نہیں
زرا یہاں دیکھئیے گا
سو بار جنم لیں گے ۔ علی کی آواز میں ۔ پاکستان کی آواز ۔ پاکستان کے فورمز
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-09, 11:50 AM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خوش نصیبی ہے شاہ جی آپ کی ہم تویہاں کبھی مشینوں کے پیچھے اور کبھی عمارتوں کے پیچھے تلاش کرتے رہتے ہیں
تلاشِ روزگار وقت ہی نہیں ملتا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-10-09)
جواب

Tags
color, environment, فوٹو, فورمز, گانے, پھول, پاکستان, پاکستانی, قید, لوگ, لطیفہ, نظر, محبت, آج, بھائی, تلاش, تحریر, تعارف, تصاویر, خوش, شہر, عید, علی, غلامی, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 07:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger