واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میڈیا پر پابندی، نیا صدارتی حکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-07, 11:25 PM   #1
میڈیا پر پابندی، نیا صدارتی حکم
زبیر زبیر آف لائن ہے 04-06-07, 11:25 PM

حکومت پاکستان نے پیر کو ایک صدارتی آرڈننس کے ذریعے نجی نشریاتی اداروں کے بارے میں قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے نجی نشریاتی اداروں کی عمارات، نشریاتی آلات اور ’ڈسٹربیوشن سسٹم‘ کوقبضے میں لینے کے اختیارات حاصل کر لیے ہیں۔

یہ صدراتی آرڈیننس جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا گیارہ شقوں پر مشتمل ہے اور نشرواشاعت کے تمام تر ذرائع جن میں ٹی وی، ریڈیو، انٹرنیٹ اور موبائل فون شامل ہیں سب کا احاطہ کرتا ہے۔

اس سے پہلے ٹی وی چینل اے آر وائی ون ورلڈ اور آج ٹی وی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیمرا نے کیبل آپریٹروں کو اے آر ون ورلڈ اور آج کی فیڈ معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان چینلوں کی نشریات ایسے موقع پر معطل کی گئیں جب ایک ہی روز پہلے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے الیکٹرانک میڈیا کو خبر دار کیا تھا کہ حکومت، فوج اور عدلیہ کی تنقید کو برداشت نہیں کرے گی۔ اس پر آپ کا کیا ردعمل ہے؟

ملک کے موجودہ حالات میں میڈیا پر اس قسم کی پابندیاں کیا معنی رکھتی ہیں؟ کیا حکومت سے اختلاف رکھنے والی اور حکومتی حلقوں سے صورتِ حال کو مختلف انداز میں دیکھنے والی ہر آواز کو خاموش کردیا جانا چاہیے؟ کیا میڈیا تبھی ذمہ دار میڈیا ہے اگر وہ فوج اور فوجی حکمران کے ہر قول وعمل کی تعریف کرے؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]

زبیر
Administrator
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 477
Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 09:02 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میڈیا پر پابندی، نیا صدارتی حکم

اس سلسلے میں‌میڈیا کا کہنا ہے کہ وہ فوج کی عزت کرتے ہیں لیکن حکومت میں جب فوج عمل دخل کر رہی ہو تو وہ اس کو دیکھانے کے حقدار ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 07:53 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,198
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میڈیا پر پابندی، نیا صدارتی حکم

میڈیا بلکل صحیح ہے اور ہاں کسی کی آزادی کو نہیں روکا جا سکتا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-07, 11:35 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میڈیا پر پابندی، نیا صدارتی حکم

خیر ہے اس سب کی ۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو چھوڑو یار اردگرد نظر رکھو بس یہ تو گھر کی بات ہے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-07, 11:58 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ye tum nay khan say nikala ha
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 12:44 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ میں نے بی بی سی سے لیا تھا، چا چا جمعال
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-07, 03:03 AM   #7
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا جواب میرا یہ شعر ہے جو کہ سگنیچر میں لگا ہوا ہے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, چینل, نظر, موقع, موبائل, موجودہ, آج, انٹرنیٹ, انتظامیہ, ترمیم, جواب, حکم, خبر, شعر, عزت, صحیح, صدارتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیویارک، بدبخت نے مسجد میں غلاظت پھیلا دی، نمازیوں کو دہشتگرد پکارتا رہا جاویداسد خبریں 1 27-08-10 03:55 PM
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:41 PM
پنجاب اسمبلی، میڈیا کے حق میں قرارداد منظور گلاب خان خبریں 0 14-07-10 03:48 AM
میڈیا کی مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، صحافی رہنما عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 09:44 AM
میڈیا کی آزادی مفت نہیں ملی، جدوجہد سے حاصل کی،سی پی این ای کے صدر کا خطاب عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger