واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میں اور اردو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-06-09, 10:47 PM   #1
میں اور اردو
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 26-06-09, 10:47 PM

شروع سے ھی مجھے اردو بہت اچھی لگتی تھی بچپن سے ھی میں فر فر اردو بولتی تھی جب بڑی ھوئ تو پتا چلا اردو ھماری قومی زبان ھے تو جان کر خوشی ھوئ کہ شکر ھے اردو ھی ھماری قومی زبان ھے اگر انگلش ھوتی تو ھمارا کیا ھوتا

میں غصہ اردو میں کرتی تھی بلکہ ھر کام اردو میں کرتی تھی بچپن سے میں اور اردو ساتھ ساتھ چلتے رھے نہ کبھی اردو میرے راستے میں آئ نہ میں اردو کے راستے میں پہلا جھٹکا تب لگا جب میں ساتویں کلاس میں ھوئ اردو کا ھوم روک ملا محاوروں کو جملوں میں استعمال کریں آسان ھوم ورک تھا میں نے آرام سے کر لیا کلاس میں ٹیچر نے چلا کر پوچھا یہ کس کی کاپی ھے میں نے غور سے دیکھا تو ان کے ھاتھ میں میری کاپی تھی وہ میرے پاس آئیں انھوں نے نیلے پیلے ھوکر مجھے کہا جو لکھا ھے پڑھ کر سب کو سناؤ

سبز باغ دیکھانا --- میں اپنی پھوپھو کے پاس گئ انھوں نے مجھے کئ سبز باغ دیکھائے
دانت کھٹے کرنا --- میں نے املی کھلا کھلا کر اپنی دوست کے دانت کھٹے کر دئیے

میں آرام سےپڑھتی جا رھی تھی پتا نہیں کیوں ان کی سانسیں کسی فلمی ھیروئین کی طرح اکھڑنے لگیں میں نے جب سب پڑھ لیا تو انھوں نے کہا شاباش ماشاءاللہ بہت ذہین ھیں آپ

میں نے تعریف سن کر مسکرا کر شکریہ ادا کیا اور اپنی سیٹ پر بیٹھ گئ
نالائق کس نے کہا بیٹھنے کو
میں نے حیرت سے پل پل رنگ بدلتی ٹیچر کو دیکھا
اب ان کو کیا ھوا
یہ محاورے ھیں یہ داناؤں کی باتیں ھیں ان کی گہرائ میں دانائ کی بات چھپی ھوتی ھے
بات سر پر سے گزر گئ
سبز باغ کا مطلب ھوتا ھے دھوکا دینا جھوٹے وعدے کرنا
ھیں باغ میں دھوکہ کہاں سے آگیا
دانت کھٹے کرنے کا مطلب ھے بدلا لینا دشمن کا مزا چکھانا
میں سوچنے لگی یہ داناؤں‌کی باتوں میں دانائ اتنی گہرائ میں چھپی ھوئ کیوں ھوتی ھے کیا یہ محاورے صرف دانا لوگوں کے لیے ھوتے ھیں
اردو اتنی سیدھی سادھی زبان تھی یہ گرائمر اتنی مشکل کیوں ھے ھماری ٹیچر کو بھی ضد تھی انھون نے ھر بات مجھ سے پوچھنی ھوتی تھی میری ارو اردو کی دشمنی کی شروعات ھو چکی تھی
انھی دنوں میری ایک تحریر کو اخبارِ جہاں بچوں کے صفے پہ اس ماہ کی بہترین تحریر کا انعام ملا ٹیچر کو پتا چلا تو انھوں نے مجھے ایسے دیکھا جیسے میرے سینگ نکل آئے ھوں

آٹھویں کلاس میں میں نے کارٹون بنانے شروع کیے گانوں اور شعروں کی پیروڈی پہلے ھی کرتی تھی کلاس کی سب لڑکیاں اپنی دشمنوں کے کارٹون مجھ سے بنواتی تھیں ساتھ میں ایک پھرکتا ھوا شعر ---- اس سال کوئ بڑا معرکہ نہیں ھوا بقول ایک کلاس فیلوکے ھماری ٹیچر اللہ میاں کی گائے ھیں کام کیا تو ٹھیک نہیں کیا تو کوئ بات نہیں اردو کے بعد میتھ کا پیریڈ ھوتا تھا ان کے پیریڈ میں لڑکیاں میتھ کا ھوم ورک کرتی تھی وہ باتیں جو ھاف ٹائم میں نہیں ھو سکتی تھی وہ کی جاتی تھی بہت سکون سے وقت گزرتا تھا
ھنستے کھیلتے ھم کلاس نایتھ میں آگئے ھائ اسکول میں پہلا دن تھا میں بھاگتی ھوئ کلاس میں جا رھی تھی جلدی میں کسی سے ٹکر ھوئ میری ساری کتابیں گر گئیں
ایسا فلموں میں ھوتا ھے ھیرو ھیروئین اکثر ایسے ھی ملتے ھیں مگر اپنی ایسی قسمت کہاں ٹکر ھوئ بھی تو ٹیچر سے

------------- آگے کی کہانی پھر سہی -------- جاری ھے

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 593
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), محمدخلیل (26-06-09), ابو عمار (27-06-09), خرم شہزاد خرم (27-06-09), راجہ اکرام (05-07-09), رضی (26-06-09), سحر (26-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 27-06-09, 12:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,354
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمم ہمیں انتظار رہے گا بہت مزہ آیا پڑھ کر مجھے بھی اپنا ایک عظیم واقعہ یاد آگیا لیکن وہ یہاں نہیں پھر کبھی کہی سناؤں‌گا وہ بھی بہت مزے کا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-06-09), رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 27-06-09, 12:22 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے بھی اردو بہت پسند ہے
میں تو خواب بھی اردو میں دیکھتا ہوں


مجھے یہی امید تھی حیا جی آپ سے آجکل کے خوشگوار موڈ میں ایک خوشگوار تحریر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-06-09), خرم شہزاد خرم (27-06-09), راجہ اکرام (05-07-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 27-06-09, 12:33 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکمل کر لیں پھر سہی
اور اردو سے اپنی یاری تو پانچویں جماعت میں ہوئی جب ہمارے سکول کے پرنسپل صاحب نے کلاس میں سے صرف پانچ بندوں کو وظیفہ کے امتحان کی تیاری کے لیئے چنا۔وہ اردو کی ڈھیٹ املا اف جس نے پرنسپل صاحب سے ڈنڈے بھی پڑوائے ہم سب کو۔ پرنسپل صاحب کو بھی معلوم نہیں کیا سوجھی تھی شاپ پانچ پانچ بجے تک کلاس لگا لیتے تھےوظیفے کے امتحان کی تیاری کے لیئے ۔ اللہ اللہ کر کے امتحان دیا۔ پھر کسی دوست کے جاننے والے کے ذریعے معلوم ھوا ان پیپرز کو آج تک کسی نے چیک ہی نہیں کیا گیا ۔میں یہ سوچتا ہوں پھر وظیفہ کسے ملا ہوگا۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-06-09), خرم شہزاد خرم (27-06-09), سحر (27-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 27-06-09, 12:53 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
۔وہ اردو کی ڈھیٹ املا اف جس نے پرنسپل صاحب سے ڈنڈے بھی پڑوائے
شاہد تم "ٹھیِٹ" لکھنا چاہ رہے تھے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-06-09), خرم شہزاد خرم (27-06-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 27-06-09, 12:55 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیا سلام،
اس داستان کے بقیہ حصے کا انتظار رہے گا۔

شئیرنگ کا شکریہ!

Last edited by shafresha; 27-06-09 at 03:43 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-06-09), خرم شہزاد خرم (27-06-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 27-06-09, 09:58 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
شاہد تم "ٹھیِٹ" لکھنا چاہ رہے تھے!
شاہد بھائی وہی لفظ چلنے دیں یہاں سے اردو اور میری ۔ہم دونوں کے ٹھیٹ پن کا اندازہ ہوتا ہے ناں
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 27-06-09, 09:28 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام سب کو

یہ میں کافی عرصے سے لکھنا چاہ رھی تھی مگر کافی عرصہ سیاست کا بخار چڑھا رھا وہ اب کم ھوا ھے تو سوچا یہی لکھ دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگلہ حصہ بھی جلد لکھوَں گی
آپ سب بھی اپنے اپنے اسکول کے زمانے کی باتیں شئیر کریں ۔۔ اسکول کا زمانہ یاد کرنا ھمیشہ اچھا لگتا ھے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-06-09), راجہ اکرام (05-07-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 04:27 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا بہن ، سلام
بہت بہت شکریہ ، اتنی اچھی تحریر کے لیے ، میں آپ کو مبارک باد دیتا ہوں
باقی حصے کا شدت سے انتظار رہے گا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-07-09)
پرانا 29-06-09, 04:39 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اس وقت کی بات ہے جب ہم ٹو کلاس میں پڑھتے تھے
ٹی وی پر ایک فلم کٹاری نام کی لگی
جس میں ہیرو کراٹے جانتا ہے اور ہیروئن کی خاطر کشتوں‌کے پشتے لگا دیتا ہے۔
ہم اس فلم کو دیکھہ کر کافی جذباتی ہو چکے تھے اور بہانہ ڈھونڈتے تھے کہ کسی طرح سے اپنے آپ کو ہیرو ثابت کیا جا سکے ۔
ایک دن کیا ہوا کہ ایک لڑکے بے ایک لڑکی کا لنچ کھا لیا ، ان لڑکوں کا 12/14 کا گروپ تھا اور سب ان سے ڈرتے تھے ، بڑی جماعتوں کے لڑکے بھی ان سے کتراتے تھے ، کیوں کہ ایک کی لڑائی ہو جاتی تو باقی سب مل کر لڑنے آ جاتے، بریک ٹائم میں ہم نے اس لڑکے کو کہا کہ اس کا لنچ کیوں‌کھایا ہے ، اسی پر ہماری لڑائی شروع ہوئی اور اس کے باقی سب دوست بھی آ گئے ، ہم تو ایسے ہی کسی موقع کے انتظار میں تھے ، جو کچھہ کٹاری میں دیکھا تھا سبھی ان پر آزمانا شروع کیا ، ایک لڑکے کے پاس فروٹ کی پیٹیوں والی لکڑی کی پھٹی تھی ، وہ اس سے چھین لی اور پھر سب زمین پر گرتے اور بھاگتے جا رہے تھے ،
دوسرے دن میڈم نے پھپو کو سکول بلوایا اور ان کے سامنے مجھے کھڑا کر دیا کہ معظم نے اتنے لڑکوں‌کو مارا ہے ، پھپو ماننے پر تیار ہی نہیں تھیں کہ یہ اکیلا اتنے لڑکوں کو کیسے مار سکتا ہے ، ہم نے سادگی سے بتا دیا کہ جیسے کٹاری میں ہیرو بہت سے لوگوں‌کو مار بھگاتا ہے ایسے ہی ہم نے بھی مارا ، غالباً میڈم نے بھی کٹاری دیکھہ رکھی تھی ، بولیں بچوں کو فلمیں نہیں دکھانی چاہئیں ، تب سے ہماری فلموں پر پابندی لگا دی گئی ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Haya 786 (02-07-09), منتظمین (29-06-09), رضی (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 11:31 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن کٹاری نے آپکا یہ فن ظاہر کر دیا اور آپ کراٹے سیکھ گئے ۔ کیوں جی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 01:08 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
لیکن کٹاری نے آپکا یہ فن ظاہر کر دیا اور آپ کراٹے سیکھ گئے ۔ کیوں جی ۔
یہ سیکھنے سکھانے والی بات FA میں یعنی کالج join کرنے کے بعد کی ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 01:45 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن شوق تو تب سے ہی پیدا ہوا تھا نا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-09, 03:43 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
لیکن شوق تو تب سے ہی پیدا ہوا تھا نا ۔
جی ہاں شوق تو تبھی پیدا ہوا تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (05-07-09)
پرانا 05-07-09, 07:44 PM   #15
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,626
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ مکمل کرکے پیش کریں

تمام بھائیوں اور بہنوں کو آگا کرے
اچھی تحریر ہے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (06-07-09)
جواب

Tags
color, فن, پسند, لڑکی, مکمل, معلوم, آج, اللہ, انگلش, انعام, امتحان, اردو, بہترین, بھائی, بچپن, بچوں, تحریر, جلد, دوست, زمانہ, سیاست, سال, شاعری, صلاحیتوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger