واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میں اور چالاک؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-07, 09:50 PM   #1
میں اور چالاک؟؟؟؟؟؟
مسٹر رائٹ مسٹر رائٹ آف لائن ہے 27-08-07, 09:50 PM

بقول ہمارے پیارے چاچا جمال کے، میں یعنی Mr. Right ایک چالاک اور ہوشیار بندہ ہوں ،

میرا خیال ہے کہ مجھے اس فورم میں کافی دیر ہو گئی ہے اور تقریبآ دو سو سے زائد پوسٹس کر چکا ہوں،

آپ کی میرے بارے میں کیا رائے ہے،؟

کیا ہمارے پیارے سے چاچا جی درست کہتے ہیں یا

آپ کی رائے کچھ اور ہے،؟

پلیز آپ کی رائے میرے لیے بہت اہم ہے۔

 
مسٹر رائٹ's Avatar
مسٹر رائٹ
محسن
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 481
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), حیدر (21-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 27-08-07, 10:21 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

You are sensible person.
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), حیدر (21-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 27-08-07, 10:41 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے یہ ان کا پیار ہے آُپ کے لئے آپ اس بات کو سیریسلی نا لیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), حیدر (21-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 27-08-07, 10:48 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مسٹر رائٹ! یہ چاچا جمال کیوں ہاتھ دھو کر آپ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں؟
بھائی! صرف اس فورم کے حوالے سے ہم تو آپ کو بہت ہی اچھے اور نیک انسان کے طور پر جانتے ہیں۔ یہ تو آپ کو پتہ ہے کہ چاچا "چا چا" ہوتا ہے۔ ہمارے علاقے میں زیادہ تر اُسے "چاچو" کہتے ہیں جو چٹک فٹک ہوتا ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 27-08-07 at 10:51 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 27-08-07, 11:15 PM   #5
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ، شکریہ ، سن لیا چاچے جمال،

ویسے Zullu بھائی یہ چٹک فٹک بڑی مزیدار چیزلگی ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟

اور چاچے کو میرا نہیں پتا، ابھی تو وہ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے ہیں جس دن میں پاوں دھو کے پیچھے پڑ گیا تو تو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 03:41 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھمم واقعی ہی اس کا مطلب کیاہے زلفقار بھائی؟
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 11:15 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ye koi hass bat nahi lag rahi mujay
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:18 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چالاک،سمجھدار ھی کو کہا جاتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), حیدر (21-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10)
پرانا 21-10-10, 07:57 PM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
چالاک،سمجھدار ھی کو کہا جاتا ھے۔
نہیں ہر گز نہیں

میرے پوائنٹ آف ویو سے

عقل کا استعمال اگر پازیٹو کیا جائے تو سمجھدار اور عقل مند اور اگر

عقل کا استعمال نیگیٹو کیا جائے تو ہشیار اور چالاک۔

By the way my name is Mr. right

Am I Right?
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
name, quote, فورم, ہشیار, کہا, پیارے, پوائنٹ, ھے۔, پازیٹو, چاچا, مند, way, انسان, استعمال, بھائی, جائے, جاتا, عروج, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دینی خدمت کا صلہ ؟؟؟؟؟؟ احمدنواز سیاست 8 22-10-10 03:32 PM
دلربا کو کون کون یاد کرتا ہے ؟؟؟؟؟؟ ابن جلال گپ شپ 31 26-10-08 10:56 PM
ہائے اللہ میرے دستخط ؟؟؟؟؟؟ قیصرجی تجاویز اور شکایات 2 20-10-08 11:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger