واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میں بہت اداس ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-09, 09:09 AM   #1
میں بہت اداس ہوں
ڈاکٹرنور ڈاکٹرنور آف لائن ہے 24-09-09, 09:09 AM

السلام علیکم
میں بہت دنوں کے بعد آج ہی پاک نیٹ پر حاضری دے رہا ہوں۔
جی میں تھا۔ ساری پوسٹ جو میری غیرحاضری میں پاک نیٹ کی زینت بنیں۔ وہ پڑھوں گا اور خوب انجوائے کروں گا۔
مگر نجانے کیا ہوا۔
طبیعت میں اداسی سی چھا گئی۔
عید بھی بے مزہ سی گذری ۔
ایک تو طبیعت پہلے ھی سے بوجھل بوجھل سی تھی کہ کچھ عزیزوں کی رحلت ماہ رمضان کے آخری عشرے میں ہو گئی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو کچھ کرنے کو جی ہی نہیں چاہ رہا۔

سوچا آپ لوگوں سے بات کرلوں

سوچا آپ لوگوں کی دعائیں لے لوں۔۔۔

 
ڈاکٹرنور's Avatar
ڈاکٹرنور
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 510
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-09-09), Zullu230 (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (24-09-09), اخترحسین (24-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (24-09-09), رضی (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:14 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے ڈاکٹروں کو ڈاکٹر کی ضرورت پیش آگئی۔۔۔۔۔۔ سوری یہ تو مزاق تھا


نور بھائی اللہ آپ کی پریشانی دور فرمائے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), اخترحسین (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:16 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کے دل کو سکون دے اور جانے والوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔ بہت خوش نصیب اور نیک تھے وہ لوگ جنہیں رمضان المبارک میں بلاوا آیا۔صبر کیجئے۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), اخترحسین (24-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (24-09-09), رضی (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:17 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیاحال ہے۔ رضوان بھتیجے۔۔
میں نے تو " دعائوں " کی بات کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ دعا دینے کا۔۔
بونیورسٹی کی مصروفیت سے فارغ ہو گئے کیا۔۔۔
رمضان میں بہت کم نظر آئے۔۔
اور ہاں
عیدمبارک۔۔
میں تو کافی دن بعد آج ہی پاکنیٹ پر آیاہوں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (24-09-09), اخترحسین (24-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (24-09-09), رضی (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:19 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اللہ آپ کے دل کو سکون دے اور جانے والوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔ بہت خوش نصیب اور نیک تھے وہ لوگ جنہیں رمضان المبارک میں بلاوا آیا۔صبر کیجئے۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
شکریہ بہن آپ کی دعائوں کا۔
کیسی ہیں آپ؟
اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بخیروعافیت رکھے۔ آمین۔
میری طرف سے عید مبارک
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (24-09-09), اخترحسین (24-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:25 AM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
کیاحال ہے۔ رضوان بھتیجے۔۔
میں نے تو " دعائوں " کی بات کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ دعا دینے کا۔۔
بونیورسٹی کی مصروفیت سے فارغ ہو گئے کیا۔۔۔
رمضان میں بہت کم نظر آئے۔۔
اور ہاں
عیدمبارک۔۔
میں تو کافی دن بعد آج ہی پاکنیٹ پر آیاہوں
واپسی کے لیے آج پھر بوریا بستر باندھنا ہے ۔
پھر وہی روٹین اور ہماری اداسی کے دن شروع
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (24-09-09), اخترحسین (24-09-09), باسط (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:31 AM   #7
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,062
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
میں بہت دنوں کے بعد آج ہی پاک نیٹ پر حاضری دے رہا ہوں۔
جی میں تھا۔ ساری پوسٹ جو میری غیرحاضری میں پاک نیٹ کی زینت بنیں۔ وہ پڑھوں گا اور خوب انجوائے کروں گا۔
مگر نجانے کیا ہوا۔
طبیعت میں اداسی سی چھا گئی۔
عید بھی بے مزہ سی گذری ۔
ایک تو طبیعت پہلے ھی سے بوجھل بوجھل سی تھی کہ کچھ عزیزوں کی رحلت ماہ رمضان کے آخری عشرے میں ہو گئی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو کچھ کرنے کو جی ہی نہیں چاہ رہا۔

سوچا آپ لوگوں سے بات کرلوں

سوچا آپ لوگوں کی دعائیں لے لوں۔۔۔
السلام علیکم
ڈاکٹر نور صاحب اداس تو میں بھی رہا ھوں اس عید پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کی اداسی بھی بجا ھے

اللہ آپ کے مرحوم رشتہ داروں کی مغفرت کرے

والسلام
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), باسط (24-09-09), رضی (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:32 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شکریہ بہن آپ کی دعائوں کا۔
کیسی ہیں آپ؟
اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بخیروعافیت رکھے۔ آمین۔
میری طرف سے عید مبارک
اللہ کا احسان۔آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔
دعاؤں کی تو ہمیں بھی بیحد ضرورت ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), اخترحسین (24-09-09), باسط (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:50 AM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
ڈاکٹر نور صاحب اداس تو میں بھی رہا ھوں اس عید پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کی اداسی بھی بجا ھے

اللہ آپ کے مرحوم رشتہ داروں کی مغفرت کرے

والسلام
شکریہ
بہت بہت شکریہ
،،،،،،،،،،،،،،،،
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (24-09-09), اخترحسین (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 09:51 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اللہ کا احسان۔آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔
دعاؤں کی تو ہمیں بھی بیحد ضرورت ہے۔
بہت بہت شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (24-09-09), اخترحسین (24-09-09)
پرانا 24-09-09, 12:46 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 12
کمائي: 480
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ غم بظاھر نظر نہیں آتے بس اداسی کی لہر دوڑتی ھے
Tishnagi آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Tishnagi کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), اخترحسین (28-09-09)
پرانا 24-09-09, 12:47 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 12
کمائي: 480
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سکون اتا کرے رب آپ کو آمین
Tishnagi آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Tishnagi کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (24-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), اخترحسین (28-09-09)
پرانا 24-09-09, 12:52 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Tishnagi مراسلہ دیکھیں
کچھ غم بظاھر نظر نہیں آتے بس اداسی کی لہر دوڑتی ھے
سچ کہا
بعض اوقا ت بلاوجہ ہی اداسی طاری ہو جاتی ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (28-09-09)
پرانا 24-09-09, 01:07 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ڈاکٹر صاحب کو دلی سکون و اطمینان نصیب فرمائے۔آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (29-09-09), اخترحسین (28-09-09)
پرانا 28-09-09, 01:30 PM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب لوگوں کے ساتھ بات کرکے میری تو اداسی کب کی ختم ہو گئی ہے
بہت شکریہ سب کا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (28-09-09)
جواب

Tags
php, پوسٹ, پاک, ڈاکٹرنور, لوگ, نظر, موت, آج, اللہ, المبارک, بھائی, خوش, دل, دعائیں, رمضان, زندگی, سوری, شام, عید, علم, عشرے, غم, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger