واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میں جا رہی ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-09, 01:01 PM   #1
میں جا رہی ہوں
ام طلحہ ام طلحہ آف لائن ہے 02-02-09, 01:01 PM

میں پاک نیٹ کو الوداع کہ رہی ہوں -
لیکن-

-
-
-

-
-
-

-
-
-

-
-

-
-
-

-
-

-

-
-

-
-

میں ایک ماہ کے بعد واپس آجاؤں گی

 
ام طلحہ's Avatar
ام طلحہ
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 662
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09), سیپ (03-02-09), شیراز احمد (09-02-09)
پرانا 02-02-09, 01:10 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں جا رہی ہوں

یہ ظلم نہ کرنا
اگر کوئی اچھا کام کرنے ہی لگی ہیں آپ تو اس میں استقامت تو دکھائیں
بے فکر رہیں آپ کی کمی محوس نہیں ہونے دی جائے گی
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 03:21 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں جا رہی ہوں

آپ کا انتظار رہے گا ویسے میرے بھی امتحانات آرہے ہیں 19تاریخ کو ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 09:11 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

کونسے ؟؟؟میٹرک کے؟؟؟؟؟
ویسے آپ تو سارا دن میرے ریکارڈ توڑنے میں ہی لگے رہتے ہیں۔گیم سے فارغ ہو کر پڑھتے کب ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (24-09-09)
پرانا 03-02-09, 09:13 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
یہ ظلم نہ کرنا
اگر کوئی اچھا کام کرنے ہی لگی ہیں آپ تو اس میں استقامت تو دکھائیں
بے فکر رہیں آپ کی کمی محوس نہیں ہونے دی جائے گی
بھائی میں اچھا نہیں بہت ہی اچھا کام کرنے جا رہی ہوں لیکن اس میں ایک ماہ سے زیادہ کی ضرورت نہیں۔یعنی استقامت والا معاملہ اپلائی نہیں ہوتا۔
میں اپنے بھائی کی شادی میں جا رہی ہوں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09), سیپ (03-02-09), عبدالقدوس (03-02-09)
پرانا 03-02-09, 11:36 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

ویسے آپ چاہ کیا رہے تھے مستقل چلی جاؤں؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (24-09-09)
پرانا 03-02-09, 01:29 PM   #7
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

کیا آپ کسی ایسے شہر میں جارہی ہیں جہاں نیٹ کی سہولت نہیں؟
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 02:00 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
یہ ظلم نہ کرنا
اگر کوئی اچھا کام کرنے ہی لگی ہیں آپ تو اس میں استقامت تو دکھائیں
بے فکر رہیں آپ کی کمی محوس نہیں ہونے دی جائے گی
ہاہاہاہاہا

اچھا ہے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-09, 02:05 PM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کیا آپ کسی ایسے شہر میں جارہی ہیں جہاں نیٹ کی سہولت نہیں؟
نہیں ایسا تو نہیں ہےلیکن ذمہ داریاں بہت ہیں۔لاہور میں تو نیٹ ہے مگر فرصت کم کم ہی ہو گی- اصل میں بھائی کی بارات لیکر رحیم یار خان جائیں گے تو مہمان ہونگےوہاں نیٹ مشکل ہی ہوگا۔چاردن کے بعد لاہور واپسی پر ولیمے کے بعد شاید وقت مل سکے مگر ظاہرہے اتنی توجہ نہیں دے پاؤں گی البتہ چیک ضرور کرتی رہوں گی۔ دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا۔4 مارچ تک واپسی ہو جائے گی انشاءللہ
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (24-09-09)
پرانا 03-02-09, 03:53 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: JEDDAH
مراسلات: 89
کمائي: 1,764
شکریہ: 266
46 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

بھائی کی شادی مبارک ہو مٹھائی کا انتظار رہے گا
waseemsv آف لائن ہے   Reply With Quote
waseemsv کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (03-02-09)
پرانا 03-02-09, 04:06 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,406
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,424 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میں جا رہی ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
نہیں ایسا تو نہیں ہےلیکن ذمہ داریاں بہت ہیں۔لاہور میں تو نیٹ ہے مگر فرصت کم کم ہی ہو گی- اصل میں بھائی کی بارات لیکر رحیم یار خان جائیں گے تو مہمان ہونگےوہاں نیٹ مشکل ہی ہوگا۔چاردن کے بعد لاہور واپسی پر ولیمے کے بعد شاید وقت مل سکے مگر ظاہرہے اتنی توجہ نہیں دے پاؤں گی البتہ چیک ضرور کرتی رہوں گی۔ دعاؤں میں ضرور یاد رکھئے گا۔4 مارچ تک واپسی ہو جائے گی انشاءللہ
ٹھیک ہے محترمہ آپ ضرور شادی میں جائیں اور ہماری جانب سے بھی مبارک باد اور دعا دیں اللہ آپ کے بھائی اور بھابھی کو خوش و خرم رکھیں آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-03-09), ام طلحہ (04-03-09)
پرانا 03-02-09, 06:49 PM   #12
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,311
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
میں پاک نیٹ کو الوداع کہ رہی ہوں -
لیکن-

-
-
-

-
-
-

-
-
-

-
-

-
-
-

-
-

-

-
-

-
-

میں ایک ماہ کے بعد واپس آجاؤں گی
Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
جلدی آئیے گا ہم آپ کا انتیظار کر رہے ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-03-09), عبدالقدوس (03-02-09)
پرانا 03-02-09, 09:14 PM   #13
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,376
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

- - - - - - - - - - - - - - - - پیشگی مبارک قبول کریں ! - - - - - - - - - - - - - - -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (04-03-09)
پرانا 03-02-09, 10:07 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

جارہی ہیں تو جائیں



















پر
یہ یاد رکھیں

















we all miss u
Name:  2-3-2009 10-50-06 PM.jpg
Views: 52
Size:  22.2 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-03-09), ابن جلال (09-02-09), عبدالقدوس (04-02-09)
پرانا 08-02-09, 06:19 PM   #15
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں جا رہی ہوں

بہت بہت شکریہ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09), عبدالقدوس (08-02-09)
جواب

Tags
color, پاک, اللہ, اچھا کام, بھائی, جواب, خوش, خان, خدا, خرم, دل, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger