| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 229
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-10), فیصل ناصر (06-10-10), نیلم خان (22-10-10), منتظمین (07-10-10), محمد عاصم (09-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), ابن جلال (06-10-10), حیدر (06-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), رضی (07-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), عبدالقدوس (06-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی ! حیا جی !
جان کر خوشی ہوئی کے آپ زندہ ہیں پاک نیٹ تو واقعی بہتری کی طرف ہے لیکن آپ کہاں گم ہیں آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے ہلکے پھلکے اور تفریحی تھریڈ آپ کے خوب ہوا کرتے تھے فورم پر ایک چھوٹی بہن کی شدید ضرورت ہے جسے تنگ کیا جاسکے اور جسکے غصے پر قہقہے لگائے جاسکیں ![]() اب آہی گئی ہیں تو آنا جانا قائم رکھئے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (16-10-10), shafresha (10-10-10), نیلم خان (22-10-10), منتظمین (07-10-10), محمد عاصم (09-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), حیدر (06-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), رضی (15-12-10), عبداللہ آدم (08-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
محترمہ آتی رہا کریں
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (16-10-10), shafresha (10-10-10), فیصل ناصر (06-10-10), نیلم خان (22-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), حیدر (06-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت ویل کم جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), حیدر (06-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید سعدیہ بہن!!
مشاء اللہ پاک۔نیٹ کی رونق دن بہ دن بڑھ رہی ہے ۔ کئی پرانے ممبرز واپس آگئے ہیں۔ جاوید بھائی بھی روزانہ حاضری لگارہے ہیں ۔ تانیہ آپی کو بھی واپس آجانا چاہیئے ۔ Last edited by ابن جلال; 07-10-10 at 12:00 AM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (16-10-10), shafresha (10-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), منتظمین (07-10-10), محمد عاصم (09-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), حیدر (06-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), عبدالقدوس (07-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہا۔۔۔خوشی ہوئی دو اعتبار سے
ایک خوشی تو یہ کہ کسی پرانے ممبر نے پاکنیٹ کو یاد تو کیا اور دوسری خوشی یہ کہ ای میل سسٹم کام کر رہا ہے۔ ورنہ مجھے تو کبھی نہیں آئی تھی ای میل |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (16-10-10), shafresha (10-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), محمد عاصم (09-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی ای میل سسٹم تو صحیح کام کر رہا ہے کم از کم میرے پاس تو آتی ہے آپ کے پاس بھی آتی ہوگی شاید اسپیم انکل اچک لیتے ہوں گے -
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), حیدر (07-10-10), راجہ اکرام (07-10-10), عبدالقدوس (07-10-10), عبداللہ آدم (08-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے سعدیہ جی
کافی عرصہ بعد پاک نیٹ پر آپ کی آمد اپنے ساتھ ایک خوشگوار احساس لائی ہے۔ امید ہے کہ اب آتی رہا کریں گی۔ یوں تو آپ سے آمنا سامنا رہتا ہے، تبصرہ جات کا تبادلہ بھی رہتا ہے لیکن پاک نیٹ آپ کی شرکت سے اور ہمارے درمیان آپ کی موجودگی یقینا سب کے لئے باعث مسرت ہو گی آپ کے اگلے تھریڈ کا انتطار رہے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (16-10-10), shafresha (10-10-10), فیصل ناصر (07-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() اصل میں جو ممبر ایک لمبے عرصے تک فورم پر آن لائن نہ ہو اسے میل کی جاتی ہے کہ ہمیں آپ کی یاد آرہی ہے جیسے مجھے بھی اب ان فورمز سے میل آتی ہیں جہاں ابھی کبھی چکر ہی نہیں لگتا سچ پوچھو تو یہ فورم اتنا پسند آیا ہے کہ کہیں جانے کو وقت ہی نہیں ملتا۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-10), فیصل ناصر (22-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عروج (20-10-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
عزیز دشمن آپ کا انتہائی شکریہ اور شکر ہے کہ آپکو یاد آ گئی ورنہ آج کل آپ کی یادداشت کام ہی نہیں کر رہی اور دوسری بات یہ کہ زندہ لاشوں کے درمیان آج جو انسان آپکو چلتے پھرتے نظر آ رہے ہیں یہ سب ان زندہ لاشوں کی وجہ سے ہی چل پھر رہے ہیں ہمارے معاشرے میں چھائی ہوئی بے حسی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ جو چند افراد زندگی کو زندگی دینے کی کوشش کر رہے ہیں وہ اس بے حسی کا سب سے زیادہ شکار ہیں مگر اپنے اندر کے انسان کو مرنے نہیں دے رہے مجھے بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آپ جتنا اچھی لکھتی ہیں آپ کم ہمت کیوں ہوتی جا رہی ہیں آپ جیسے لکھنے والوں کی وجہ سے ہی ہم جیسے صرف زندہ لاش ہیں ورنہ ہم تو کب سے ظالم سماج کے قدموں تلے روندے جا چکے ہوتے آپ جیسے لکھنے والے ہم جیسے افراد کو ظالم سماج کے قدموں تلے آنے سے بچا لیتے ہیں خدارا لکھنا نہ چھوڑو جہاں تک میرا خیال ہے کہ پاک نیٹ کے تمام ممبران سے زیادہ میری آپ سے معاشرتی مسائل،ظالم سماج،اور شریف حکمرانوں اور عوامی مسائل پر بات ہوئی ہے اور طویل گفتگو ہوئی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ میں نے آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے اسی لئے ہمارے درمیان ہمیشہ دشمنی رہی ہے خدا کی قسم کہ اگر مجھ سے کہا جائے کہ سعدیہ کو واپس لائو تو میں سمجھتا ہوں کہ میں آپکو دشمنی اور انجانی دوستی کا واسطہ دے کر پاک نیٹ پر نہیں لائوں گا بلکہ آپ سے کہوں گا کہ سعدیہ میں آپکے پیروں کو ہاتھ لگانے کو تیار ہوں واپس آ جائو اور ساتھ ہی یہ بھی کہوں گا کہ پاک نیٹ پر نہیں کیونکہ پاک نیٹ تو ایک فورم ہے مگر پاکستان واپس آ جائو کیونکہ پاکستان کے ظالم عوام کو ان لکھاریوں کی ضرورت ہے جو کسی سے پیسے لے کر نہیں لکھتے بلکہ عوام کی آواز ظالم حکمرانوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پاک نیٹ کیا ہے کچھ بھی نہیں یہ تو ایک سہارہ ہے پاکستان کی اس عوام کے لئے جس کا دکھ کوئی نہیں سنتا جس کے دل کی بات کوئی نہیں سنتا اس عوام کےلئے جو کسی سے اپنا دکھ کہنا چاہتی ہے مگر کہہ نہیں سکتی یہ تو سہارہ ہے اس عوام کےلئے جو تلخ ہی سہی مگر سچ سننا چاہتی ہے اس دکھی عوام کے لئے جس کو یہ غرض نہیں کہ سعدیہ سحر کون ہے انجم شاہ کون ہے،معظم شاہ کون ہے،شاہد علی صدیقی کون ہے،سحر کون ہے اور ام طلحہ کون ہے،نیلم خان کون ہے اور منتظمین کون ہے اس عوام کو غرض نہیں اس کو غرض ہے تو صرف یہ کہ انکے دکھ سننے کےلئے انجانے لوگ اللہ نے وسیلہ بنا دیئے ہیں جن کے سامنے وہ اپنے اس دکھ کو بیان کر سکتے ہیں جن کے لئے خود انکے اپنے پاس الفاظ نہیں ہیں سعدیہ پاک نیٹ پر نہیں مگر واپس آجائو بہت سے افراد کو آپ جیسے لکھنے والوں کیضرورت ہے سعدیہ کبھی میں نے آپ سے کہا تھا کہ کسی کو آپ سے ہم کوئی غرض نہیں مگر ہم کو یہ سوچنا ہے کہ ہم کو اللہ نے لکھنے کی طاقت دی ہے ہم لوگوں کے درد کو محسوس کرتے ہیں تو لفظ بننا شروع ہوتے ہیں خدارا ان افراد کے زندہ لاش بنانے والوں میں اپنا نام شمار مت کرو بلکہ زندگی کو زندگی دینے والوں میں شمار ہو پاک نیٹ پر جو کچھ ہوتا ہے مجھے کبھی تکلیف ہوتی تھی مگر ایک مدت سے میں نے سوچ رکھا ہے کہ مجھے کسی سے کیا میں آ کر کسی کا دکھ کم کرنے میں اپنا تھوڑا سا کردار ادا کر جائوں یہ ہی بہت ہے میرے لئے آپ کے جو مسائل ہیں میں جانتا ہوں جو تکالیف ہے میں جانتا ہوں مگر آپ صرف یہ سوچو کہ آپ کی کسی تحریر سے کوئی زندہ لاش خود زندگی کو تلاش کرنا شروع کر سکتی ہے سعدیہ آپ کو آپ کی پاک نیٹ پر کی گئی تمام باتوں کے لنک ارسال کرنے کا جو مقصد تھا وہ آپ کے اس تھریڈ سے پورا ہو گیا آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں باقی باتوں کےلئے ای میل اللہ نگہبان آپ کا اولین دشمن سید انجم شاہ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شبنم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعدیہ آپی آتی رہا کریں ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (25-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10) |
![]() |
| Tags |
| پہ, پاک, یو, وا, لوگ, چیک, نیٹ, نظر, معلومات, آیا, آباد, اپنی, اپنے, ابھی, تبدیلیاں, جواب, دیکھ, دے, دل, رنگ, زندہ, زندگی, سکتی, سوچ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں | The Great | شعر و شاعری | 2 | 18-09-09 12:26 PM |
| یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 08:57 PM |
| یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا | The Great | شعر و شاعری | 0 | 25-08-09 01:39 PM |
| وہ جو دعویدار ھے شہر میں کہ سبھی کا نبض شناس ھوں | The Great | شعر و شاعری | 4 | 14-08-09 08:37 PM |
| بجھی آنکھوں کو بھی پُرآب رکھنا چاہتے ہیں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:11 PM |