واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


میں نے اُس کی آنکھوں میں کیا دیکھا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-09, 08:08 PM   #1
میں نے اُس کی آنکھوں میں کیا دیکھا؟
shafresha shafresha آف لائن ہے 16-06-09, 08:08 PM

کل رات اپنی وائف سے ملاقات کرکے "شمع" نامی کوچ میں واپس آ رہا تھا۔ "گورا قبرستان" کے بس اسٹاپ پر ایک لڑکے نے ہاتھ دے کر وین رُکوائی اور میرے برابر میں آ کر بیٹھ گیا۔ میں نیند کے غلبے کی وجہ سے آنکھیں موندے بیٹھا ہوا تھا۔ اچانک میرے کانوں میں‌کنڈیکٹر کی آواز پڑی،

"تو ہم کیا کرے؟ تم کرایہ دو"


میں نے آنکھیں کھول کر دیکھا تو کنڈیکٹر اُس لڑکے سے جھگڑ رہا تھا۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کے دو لڑکوں نے اُس لڑکے سے اُسکا موبائل اور پیسے چھین لیئے ہیں اور اُسے مارا بھی تھا۔ احساس شرمندگی سے اُس بے چارے کے ہاتھ کانپ رہے تھے اور وہ گُنگ سا نظر آ رہا تھا، اُس لڑکے کے ہونٹوں سے خون بھی رس رہا تھا۔

میں نے اپنی جیب میں‌ہاتھ ڈالا اور بہت تھوڑی سی رقم اُس لڑکے کے ہاتھ پر رکھ دی، اُس لڑکے نے ڈبڈبائی سی آنکھوں سے میری جانب دیکھا۔
آپ جانتے ہیں میں نے اُس کی آنکھوں میں‌کیا دیکھا؟

اُس کی آنکھوں میں تشکر اور ممنونیت کا ایک سمندر موجزن تھا!


مجھے ایسا لگا جیسے میرے جسم میں ڈھیروں خون بڑھ گیا ہو۔ ایسی خوشی تو ہزاروں روپے خرچ کرکے بھی حاصل نہیں ہوئی تھی۔

Last edited by shafresha; 17-01-10 at 10:53 PM.. وجہ: ایک لفظ ‌کی تصیح

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 308
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (16-06-09), فیصل ناصر (16-06-09), پاکستانی (02-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10), ڈاکٹرنور (01-03-10), منتظمین (16-06-09), محمدمبشرعلی (17-03-10), مرزا عامر (11-11-10), مزمل فاروق (04-03-10), ابو عمار (18-06-09), ابن جلال (17-06-09), اجنبی انسان (04-03-10), بزم خیال (01-03-10), سحر (16-06-09), شاہ جی 90 (02-03-10), عامرشہزاد (02-03-10), عارف اقبال (01-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10), عروج (11-11-10)
پرانا 16-06-09, 09:28 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کل رات اپنی وائف سے ملاقات کرکے "شمع" نامی کوچ میں واپس آ رہا تھا۔ "گورا قبرستان" کے بس اسٹاپ پر ایک لڑکے نے ہاتھ دے کر وین رُکوائی اور میرے برابر میں آ کر بیٹھ گیا۔ میں نیند کے غلبے کی وجہ سے آنکھیں موندے بیٹھا ہوا تھا۔ اچانک میرے کانوں میں‌کنڈیکٹر کی آواز پڑی،

"تو ہم کیا کرے؟ تم کرایہ دو"


میں نے آنکھیں کھول کر دیکھا تو کنڈیکٹر اُس لڑکے سے جھگڑ رہا تھا۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کے دو لڑکوں نے اُس لڑکے سے اُسکا موبائل اور پیسے چھین لیئے ہیں اور اُسے مارا بھی تھا۔ احساس شمندگی سے اُس بے چارے کے ہاتھ کانپ رہے تھے اور وہ گُنگ سا نظر آ رہا تھا، اُس لڑکے کے ہونٹوں سے خون بھی رس رہا تھا۔

میں نے اپنی جیب میں‌ہاتھ ڈالا اور بہت تھوڑی سی رقم اُس لڑکے کے ہاتھ پر رکھ دی، اُس لڑکے نے ڈبڈبائی سی آنکھوں سے میری جانب دیکھا۔
آپ جانتے ہیں میں نے اُس کی آنکھوں میں‌کیا دیکھا؟

اُس کی آنکھوں میں تشکر اور ممنونیت کا ایک سمندر موجزن تھا!


مجھے ایسا لگا جیسے میرے جسم میں ڈھیروں خون بڑھ گیا ہو۔ ایسی خوشی تو ہزاروں روپے خرچ کرکے بھی حاصل نہیں ہوئی تھی۔



دوسرے کا خیال کرنا بہت اچھی بات ہے جناب۔ آپ کا کہنا بالکل صحیح ہے کہ ایسی خوشیاں کبھی خریدی نہیں جاسکتیں۔

اللہ آپ کو خوش رکھے اور دوسروں کو بھی نیکی کرنے کی عادت ڈالے آمین !

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), ابو عمار (18-06-09), ابن جلال (17-06-09), اجنبی انسان (04-03-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 16-06-09, 09:35 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر پیش کریں ،
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (02-03-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 16-06-09, 10:14 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سر ورق پر پیش کریں ،
السلام علیکم

کیوں نہ اس جملے کا تیسرا ورژن پیش کیا جائے ؟

سرورق پر حاضر ہوں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-06-09), یاسر عمران مرزا (11-11-10), منتظمین (16-06-09), مرزا عامر (11-11-10), مزمل فاروق (04-03-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 16-06-09, 11:35 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کل رات اپنی وائف سے ملاقات کرکے "شمع" نامی کوچ میں واپس آ رہا تھا۔
باقی باتیں تو ٹھیک ہیں
بیوی سے ملاقات کا کیا مطلب ؟؟
بھابھی کہاں ہیں ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-11-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 17-06-09, 02:11 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی سلام،
میری وائف گھر میں نہیں ہیں وہ علاج کے لیئے رشتے داروں کے یہاں ٹہری ہوئی ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 17-06-09, 04:00 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کو جلد صحتیاب کرے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-09), پاکستانی (02-03-10), مرزا عامر (11-11-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 17-06-09, 06:12 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-11-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 07:36 PM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,641
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی کی مدد کرکے جو خوشی ہوتی ہے، وہ دنیا بھر کے انٹرٹینمنٹ سے بہتر ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), مرزا عامر (11-11-10), اجنبی انسان (04-03-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عبداللہ آدم (11-11-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 07:50 PM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,427
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی دوسروں کی مدد کرنے سے جو سکون ملتا ہے وہ نا قابل بیان ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), مرزا عامر (11-11-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 10:07 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ان کو جلد صحتیاب کرے ! آمین
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), مرزا عامر (11-11-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 04-03-10, 05:47 PM   #12
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی شاھد بھائی یہ خوشی ہزاروں خرچنے سے بھی نہیں ملتی
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-03-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 04:04 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک شخص نے دروازہ کھٹکھٹا کر کہا ، مزدور ھوں کھانا کھلادیں ۔تب گرم تازہ روٹی اور میرا پسندیدہ سالن فوراً سے پہلے سامنے پا کر اسنے مڑ کر دیکھا مگر اسکی بجائے میں ھی اسے اوٹ سے دیکھ رھی تھی ان نظروں میں جو تھا اسی صدقے اللہ میری آخرت سنوار دے۔ اصل میں میرا مقصد بچوں کی گھٹی میں یہی بات شامل بھی کرنا تھا۔میری عادت ھے چاھے روٹی پکا کر ھی کیوں نہ دینی پڑے بھوکے کا سؤال میں نہیں لوٹا سکتی۔ ھر فقیر کو پہلی آفر میری طرفسے یہی ھوتی ھے۔ یوں حقدار کا بھی پتا چل جاتا ھے۔ ھاں ھیجڑوں کے لیے الگ پالیسی ھے۔ یہ مجھے حقدار ھی لگتے ھیں ۔ کیونکہ انکو ملازم کوئی رکھتا ھی نہیں بلکہ عجیب جملوں اور نظروں کا تبادلہ ھوتا ھے۔ آخر پیٹ تو انہیں بھی لگا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 04:42 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
ایک شخص نے دروازہ کھٹکھٹا کر کہا ، مزدور ھوں کھانا کھلادیں ۔تب گرم تازہ روٹی اور میرا پسندیدہ سالن فوراً سے پہلے سامنے پا کر اسنے مڑ کر دیکھا مگر اسکی بجائے میں ھی اسے اوٹ سے دیکھ رھی تھی ان نظروں میں جو تھا اسی صدقے اللہ میری آخرت سنوار دے۔ اصل میں میرا مقصد بچوں کی گھٹی میں یہی بات شامل بھی کرنا تھا۔میری عادت ھے چاھے روٹی پکا کر ھی کیوں نہ دینی پڑے بھوکے کا سؤال میں نہیں لوٹا سکتی۔ ھر فقیر کو پہلی آفر میری طرفسے یہی ھوتی ھے۔ یوں حقدار کا بھی پتا چل جاتا ھے۔ ھاں ھیجڑوں کے لیے الگ پالیسی ھے۔ یہ مجھے حقدار ھی لگتے ھیں ۔ کیونکہ انکو ملازم کوئی رکھتا ھی نہیں بلکہ عجیب جملوں اور نظروں کا تبادلہ ھوتا ھے۔ آخر پیٹ تو انہیں بھی لگا ھے۔
کیا بات ہے آپکی
جزاک اللہ خیر

شاہد بھائی ، شکریہ اچھا واقعہ بتایا آپ نے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 06:07 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌خود بھی ہجڑوں یا کھسروں کی امداد کرنے کے حق میں‌ہوں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (11-11-10)
جواب

Tags
color, ہوتی, ہے۔, ہے،, کرکے, واقعی, نیند, نظر, موبائل, مدد, معلوم, اللہ, انٹرٹینمنٹ, بہتر, بھائی, بچوں, جلد, خون, خوشی, دنیا, رات, رشتے, علاج, صحیح, صحتیاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
ملک بھر میں لاکھوں فرزندان توحید 21 ستمبر کی شام مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے ابن جلال خبریں 0 18-09-08 11:32 PM
کراچی میں برڈ فلو۔ گزشتہ ٣ ہفتوں میں لاکھوں مرغیاں ہلاک champion_pakistani خبریں 0 02-02-08 11:36 AM
جنوبی وزیر ستان :جھڑپوں میں سیکورٹی اہلکارجاں بحق ،3 زخمی ،ہنگو اور بونیر میں بم دھماکے،9 دوکانیں تباہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:13 AM
سوات :شانگلہ میں حالات بدستورکشیدہ،فورسز سے جھڑپوں میں 30شدت پسند ہلاک خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger