| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 256
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (30-09-11), فکری (30-09-11), ھارون اعظم (29-09-11), محمدخلیل (29-09-11), مرزا عامر (30-09-11), ابن آدم (30-09-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11), عروج (30-09-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہُن تے گنے وی نئی چوپے جانے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غلط بات ہے پاکستان کو دو منہ والا کیوں دکھایا گیا ہے
اصل میں تو عالمی دہشت گرد امریکہ دو منہ والا اژدہا ہے ایک روپ میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ اور دوسرے روپ مین خود دہشت گرد پیدا کر رہا ہے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا | skjatala (30-09-11), مفتی (29-09-11), مرزا عامر (30-09-11), ابن آدم (30-09-11), احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11), حیدر Rehan (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11), عروج (30-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگا کے پاکستان کو اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے
دو منہہ والا نہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Ferozi (30-09-11), ھارون اعظم (30-09-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ويسے يہودي دماغ كي داد ہميشہ ہي دينا پڑتي ہے كس خوبصورتي سے كام كر جاتا ہے پتہ ہي نہيں لگتا۔۔۔۔ اب يہي ديكھ ليں كہ كس طرح دہشت گرد كا لفظ كس حليے كے ساتھ استعمال كيا گيا ہے۔۔۔۔۔
يہي وہ رونا ہے جو خليج پيدا كر رہا ہے۔۔۔۔۔ اور ہمارا اپنا ملكي ميڈيا اس خليج كو بڑھانے ميں اپنا بھر پور كردار ادا كر رہا ہے۔۔۔ تو كسي اور كا كيا رونا روئيں۔۔۔ خير پاكستان نے جو فصل بوئي ہے وہ كاٹني تو پڑے گي۔۔۔۔۔ آخر ہم نے كيا سوچ كر امريكہ كا ساتھ ديا تھا۔۔۔ مجھے تو آج تك اس كا جواب نہيں ملا۔۔۔۔ كيوں كہ اگر ہم نے كچھ سوچ كر اس جنگ ميں شموليت اختيار كي تھي تو ہماري كوئي پاليسي ہوتي۔ كچھ اہداف ہوتے۔۔۔ ليكن جس حال ميں اور جتني جلدي ميں ہم اس جنگ ميں شامل ہوئے تھے اس سے يہي نظر آتا ہے كہ ہم سوچ كر نہيں ڈر كر پرائي جنگ ميں كود گئے تھے۔۔۔۔۔ اور ڈرا ہوا سہما ہوا اسي طرح دائيں بائيں ديكھتا رہتا ہے۔۔۔ اور كُٹ كھاتا رہتا ہے۔۔۔۔ جس دن ہم نے اپنا يہ ڈر ختم كر ديا اس دن سے ہم واپس اپنے ٹريك پر آنا شروع كر ديں گے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by ھارون اعظم; 30-09-11 at 11:04 PM. وجہ: ایک لفظ کی تصحیح |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کسراں ھون سمھجاںواں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11) |
![]() |
| Tags |
| size, ہور, کتھے, گنے, گرد, پیدا, پاکستان, وی, والا, چوپو, نئی, منہ, امریکہ, تے, جنگ, جانے, خود, خلاف, دہشت, دہشتگردوں, دکھایا, دوسرے, روپ, عالمی, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|