واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


نئے ناظمین کو مبارک ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-10, 05:26 PM   #1
نئے ناظمین کو مبارک ہو
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 29-10-10, 05:26 PM

اسلام و علیکم!
کافی دنوں بعد آنا ہوا تو دیکھا کہ سواتین سمیت مرد حضرات بھی سرخی لگا چکے ہیں
کچھ سوچو سرخی لگا کر ہمارے سامنے آ گئے ہو اپنی عمروں کا ہی لحاظ کرو

قابل احترام ام طلحہ صاحبہ
قابل احترام فیصل ناصر صاحب
قابل احترام راجہ اکرام صاحب
آپ حضرات کو دل کی گہرائیوں سے نظامت کی مبارک باد دیتے ہوئے کوئی امید ظاہر نہیں کروں گا کیونکہ آپ لوگوں سے امید کرنا ہی بےکار ہے کیونکہ آپ کے پاس کار نہیں ہے
اور جس کے پاس کار نہ ہو وہ بےکار ہے
امید سے لئے نہیں کرتا کہ یقین ہے کہ آپ لوگ اس نئے عہدہ پر فائز ہوتے ہی اپنی نئی ذمہ داریوں کے واقف ہوں چکے ہوں گے اور اپنے اپنے‌ٹوٹکے آزمانے کی کوشش میں ہوں گے کہ کیسے اپنی نئی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہے
انشاءاللہ آپ لوگ فورم کی بہتری کےلئے اپنے اپنے کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوں گے ہماری سب ممبران کی دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں


اور تینوں ناظمین کو ہزاروں پوائینیٹ مبارک ہوں
انتظامیہ صرف عہدہ دیتی ہے اور پوائینٹ دینے کا ٹھیکہ انتظامیہ نے مجھے دے رکھا ہے

خوش رہو آباد رہو
اللہ نگہبان

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 173
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (29-10-10), فیصل ناصر (02-11-10), نیلم خان (02-11-10), میاں شاہد (29-10-10), محمدعدنان (29-10-10), بلال اویسی (29-10-10), حیدر (29-10-10), عبداللہ آدم (04-11-10)
پرانا 29-10-10, 05:31 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انتظامیہ سے درخواست ہے کہ مجھے پوائینٹ دینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے برائے کرم نظر کرم فرمائیں تاکہ نئے ناظمین کو پوائینٹ ارسال کر سکوں ورنہ طعنے سننے کو ملے گے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-11-10), نیلم خان (02-11-10), محمدعدنان (29-10-10), حیدر (29-10-10)
پرانا 02-11-10, 05:42 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں ہیں شاہ جی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتے, فورم, ہماری, کوئی, کوشش, گے, یقین, لگا, نئی, مبارک, مرد, اپنے, ادا, اسلام, بہتری, حضرات, دیکھا, دے, دل, داریوں, دعائیں, ذمہ, سامنے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger