واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


نامور سیاہ ست دان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-09, 10:57 PM   #1
نامور سیاہ ست دان
وسیم وسیم آف لائن ہے 27-01-09, 10:57 PM

پاکستان کی تاریخ میں سب سے تعلیم یافتہ قومی اسمبلی (موجودہ قومی اسمبلی) کے ایک اجلاس میں ایک ایسا لطیفہ سامنے آیا جس سے شرافت کا سر جھک گیا۔ لیجئے آپ بھی سر دھنئے۔

ن سے وفاداریاں تبدیل کر کے ق میں جا شامل ہونے والے ایک نامور سیاہ ست دان تقریر کے لئے کھڑے ہوئے تو اسمبلی میں آواز گونجی "لوٹا لوٹا لوٹا"۔ یہ نعرہ کچھ اتنے زور سے اٹھا کہ اور کچھ سنائی نہ دے۔ سب سے زیادہ آوازیں خواتین کی تھیں۔

محترم سیاہ ست دان نے مائیک کو مضبوطی سے تھاما اور بلند آواز سے خواتین کو مخاطب کیا:

میری یہ مائیں ۔ ۔ ۔ (شور) ۔ ۔ ۔ اور بہنیں ۔ ۔ ۔ (شور) ۔ ۔ ۔ جو میرے لوٹا ہونے کا شور مچا رہی ہیں ۔ ۔ ۔ (خاموشی) ۔ ۔ ۔ میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ آئندہ جب بھی واش روم میں جائیں مجھے بھی اپنے ساتھ لے کر جائیں۔

ماشاء اللہ، کس درجہ پڑھی لکھی اسمبلی "منتخب" ہوئی ہے اس بار

 
وسیم's Avatar
وسیم
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 318
Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 12:05 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نامور سیاہ ست دان

تعلیم کے ساتھ ساتھ عقل شعور اور سمجھ کا ہونا بھی ضروری ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 12:33 PM   #3
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,309
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نامور سیاہ ست دان

لعنت ہےایسی عقل پر
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 01:00 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نامور سیاہ ست دان

شرم ان کو مگر نہیں آتی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 02:27 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نامور سیاہ ست دان

کون ہیں یہ سیاہ سیاست دان۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 05:37 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,087
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نامور سیاہ ست دان

عجیب بکواس کی ہے اس بندے نے۔
تعلیم نہ بھی صحیح بے شک جاہل ہو مگر تمیز اور اخلاق بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 10:40 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,819
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نامور سیاہ ست دان

مشرف صاحب کی پڑی لکھی اسمبلی!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, لطیفہ, موجودہ, تعلیم, جاہل, خواتین, درخواست, سیاست, شور, عقل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست گوہر سیاست 0 30-07-09 09:50 PM
جرنیل سیاست' نظریہ ضرورت Real_Light خبریں 2 06-06-08 07:28 PM
سیاست چیف سیاست 0 09-11-07 10:23 AM
ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ چاند مزاحیہ شاعری 0 10-09-07 09:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger